West Bengal Governor Vs Mamata Banerjee: مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور گونر کے درمیان تنازعہ،وی سی آنند بوس کا بیان، کہا وزیر اعلی راج بھون آکر درج کرائیں احتجاج
گورنر سی وی آنند بوس نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے ماضی میں کی گئی تقرریوں کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کو دیکھتے ہوئے میں نے عبوری وائس چانسلروں کا تقرر کیا۔ گورنر نے کہا کہ وہ ریاست کی یونیورسٹیوں کو بدعنوانی اور تشدد سے پاک رکھنے کے لیے اپنی لڑائی جاری رکھیں گے
UP Politics: انڈیا نام ہی نہیں،2024 میں بی جے پی خود ہی ہٹ جائے گی،شیو پال یادو کا بی جے پی طنز
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ کے بیٹے ادھیانیدھی اسٹالن نے سناتن دھرم کو بیماری قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کی بات کی تھی، وہیں چند روز قبل ڈمپل یادو نے کہا تھا کہ ہم ہندو ہیں، ہم سناتن ہیں۔ اس سوال پر شیو پال نے کہا کہ ہم اور ہماری سماج وادی پارٹی تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں اور اتحاد میں ہیں، اتحاد میں رہیں گے اور آپ کو یہ سوال ان سے ہی پوچھنا چاہیے۔
Udhayanidhi Stalin Remarks: سناتن دھرم پر بیان کے معاملے میں ادھیاندھی اسٹالن اور اے راجہ کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی، کہا مقدمہ درج کیا جائے
ادھیانیدھی اسٹالن نے چنئی میں تمل ناڈو پروگریسو رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سناتن دھرم کا موازنہ ملیریا اور ڈینگو سے کیا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اس کی وجہ سے معاشرے میں امتیازی سلوک ہوتا ہے۔
Jamiat Ulema-e-Hind on Jaipur ISIS Case: مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی ملزم کو فراہم کر رہی ہےقانونی امداد
عدالت نے نہ صرف ملزم کو ضمانت پر رہا کئے جانے کے احکامات جاری کئے بلکہ مقدمہ کی سماعت 6 ماہ کے اندرمکمل کئے جانے کابھی ٹرائل کورٹ کو حکم دیا۔
A Unique G-20 Summit: جن بھاگیداری کی ایک منفرد جی-20: کس طرح بھارت نے ایک مقتدر سفارت کارانہ تقریب کوعوامی تقریب کی شکل دے دی
بھارت کی جی-20 کی صدارت نے اپنے آپ کو منفرد طریقے سے متعدد انداز میں پیش کیا ہے۔ اس نے ترقی پذیر ممالک کی ترجیحات اور کلیدی تشویشات پر توجہ مرکوز کی ہے۔ گلوبل ساؤتھ کی آواز میں زور پیدا کیا ہے اور موسمیاتی کارروائی اور سرمایہ ، توانائی ، تغیرات ، ایس ڈی جی نفاذ اور ٹیکنالوجی تغیرات جیسے شعبوں میں اولوالعزمی کو فروغ دیا ہے۔
Zama Khan Reaction on Jagdanand Singh Statement: تلک والے بیان پر سیاست ہوی تیز،آر جےڈی کے بیان سے جے ڈی یو کی کنارہ کشی،جگا نند سنگھ اپنے بیان پر قائم
جگدانند سنگھ نے کہا ہے کہ جو لوگ تلک پہن کر گھومتے ہیں، انہوں نے ہندوستان کو غلام بنا رکھا ہے۔ اس پورے معاملے پر آر جے ڈی کے ریاستی صدر جگدانند سنگھ نے جمعرات کو پھر کہا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں
UPI-ATM Launched: اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے لئے ڈیبٹ کارڈ کی ضرورت نہیں، اب یوپی آئی سے ہوگا یہ کام
UPI-ATM Launched: یوپی آئی- اے ٹی ایم گراہکوں کو کسی بھی اے ٹی ایم سے نقدی نکالنے کا ایک آسان طریقہ فراہم کرتا ہے، جو فزیکل کارڈ کی ضرورت کے بغیر یوپی آئی کو سپورٹ کرے گا۔
G-20 Summit 2023: جی-20 سمٹ کی وجہ سے دہلی میں بھکاریوں اور نشہ خوروں کو ملے گا اسپیشل ٹریٹمنٹ، دہلی پولیس نے بنایا خاص مہمان
نئی دہلی ضلع کے چوراہوں پر بھکاریوں، نشہ خوروں اور کنر دیکھنے کو نہیں ملیں گے۔ ان سے متعلق دہلی پولیس نے خاص طرح کے انتظامات کئے گئے ہیں۔
Sawan 2023: ساون کے مہینے میں ریاستی حکومت کی آمدنی میں 1219 کروڑ کا اضافہ، محکمہ ایکسائز کو 19 کروڑ کا نقصان
جہاں محکمہ ایکسائز کو اگست 2022 میں 2999 کروڑ کی آمدنی ہوئی تھی وہیں اگست 2023 میں 19 کروڑ کی کمی کے ساتھ محکمہ ایکسائز کو صرف 2980 کروڑ کی آمدنی ہوئی ہے۔
Petrol and Diesel Price: پٹرول-ڈیژل کی قیمتیں ہوں گی کم، ایل پی جی کے بعد بڑی راحت دینے کی تیاری میں مودی حکومت
Central Govt May Cut Petrol Diesel Price: ملک کے باشندوں کوایک بڑی راحت والی خبر ملنے والی ہے، کیونکہ پورے ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ آسکتی ہے۔