Ghosi Bypoll Result 2023: گھوسی ضمنی الیکشن میں سماجوادی پارٹی کی بڑی جیت، دارا سنگھ چوہان کو عوام نے کیا مسترد، سدھاکر سنگھ 42 سے زیادہ ووٹوں سے کامیاب
Ghosi Bypoll Result 2023: گھوسی کے ضمنی الیکشن میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے سدھاکر سنگھ نے 1,24,427 ووٹ حاصل کرکے بی جے پی امیدوار کو بری طرح سے ہرا دیا ہے۔ پیس پارٹی کے امیدوار ثناء اللہ تیسرے نمبر پر رہے۔
G20 Security Arrangements: جی -20 میٹنگ کے پیشِ نظر شہر میں سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کر یں گے دہلی کے ایل جی
ایل جی ونے سکسینہ نے کنٹرول روم کے اپنے حالیہ دورے کے دوران دہلی پولیس کمشنر کے ساتھ اہلکاروں کی تعیناتی اور شہر بھر میں نگرانی کو برقرار رکھنے کے لیے اٹھائے گئے ہائی ٹیک حفاظتی اقدامات کے بارے میں اتفصیلی بات چیت کی
Lok Sabha Election 2024 in Karnataka: کرناٹک میں کانگریس کو ہرانے کے لئے بی جے پی-جے ڈی ایس نے ملایا ہاتھ، سابق وزیر اعلیٰ یدی یورپا نے بتایا پورا فارمولہ
کرناٹک کے سابق اور بی جے پی لیڈر بی ایس یدی یورپا نے بتایا کہ مرکزی وزیر امت شاہ کے ساتھ انتخابی معاہدے کے تحت جے ڈی ایس کو 4 لوک سبھا سیٹیں دینے پر رضامندی بن گئی ہے۔
Indias Unique Talent Pool: بھارت منفرد صلاحیتوں کا خزینہ: ایک نئے عالمی نظام کا نقیب
ایک جامع قومی تعلیمی پالیسی 2020 اس مقصد سے وضع کی گئی ہے کہ بھارت کی تعلیم کو بھارت میں مبنی بر شمولیت اور جامع شکل دی جا سکے جس کی جڑیں مستقبل سے مربوط ہوں اور یہ اپنے آپ میں ترقی پسند اور دور اندیشی کی حامل ہو۔
Gyanvapi Masjid ASI Survey: گیان واپی مسجد احاطہ کا سروے رہے گا جاری، عدالت نے 8 ہفتے کا دیا اضافی وقت
وارانسی میں گیان واپسی مسجد احاطے کا سروے چل رہا ہے۔ ابھی احاطے کے کئی حصوں میں سروے ہونا باقی ہے۔ اس کے لئے عدالت سے اضافی وقت کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ عدالت نے اس کی رضامندی دے دی ہے۔
Ghosi By Poll Result 2023: ”اوم پرکاش راج بھر سے ہمیشہ کہتا ہوں کہ زیادہ مت بولو“ گھوسی میں ہار کے بعد سنجے نشاد کی این ڈی اے اتحادیوں کو نصیحت
ملک کی 6 ریاستوں کی 7 اسمبلی نشستوں پرہوئی ووٹنگ کے بعد آج (8 ستمبر) کی گنتی ہوئی، جس میں سے بی جے پی نے تریپورہ اوراتراکھنڈ کی سیٹوں پر جیت درج کرلی ہے۔
G20 Summit: جی 20 کانفرنس کے مقام پر ڈیجیٹل انڈیا کا ڈسپلے ،9ستمبر اور 10 ستمبر کو شروع ہو رہا ہے
اس سمٹ میں ایک نمائش بھی لگائی گئی ہے جس میں مہمانوں کو 2014 سے ہندوستان کی ڈیجیٹل کامیابیوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔
G20 Summit Delhi: جی-20 میں 15 سے زائد ممالک کے ساتھ دو طرفہ بات چیت، جانیں پی ایم مودی کا کیسا رہے گا شیڈول
ذرائع کی مانیں تو آج 8 ستمبر کو پی ایم مودی ماریشس، بنگلہ دیش اور امریکہ کے لیڈروں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کریں گے۔ وزیراعظم کے ساتھ مذاکرات میں مختلف ممالک کے رہنما شریک ہوں گے۔
Weather Update: جی 20 سمٹ سے پہلے دہلی میں بدلے گا موسم، ان ریاستوں کے لیے الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ تین روز تک بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔
JNU Muslim Scholar Assaulted: جے این یو کے طلبہ لیڈر اور مسلم اسکالر فاروق عالم کے ساتھ مارپیٹ، اے بی وی پی اور وارڈن کی ملی بھگت کا الزام
جے این یو طلبہ یونین کے الیکشن میں این ایس یو آئی کے ٹکٹ پر صدارتی الیکشن میں حصہ لے چکے پی ایچ ڈی اسکالر فاروق عالم پٹائی کے بعد بے ہوش ہوگئے، جنہیں صفدرجنگ اسپتال میں داخل کرایا گیا۔