Article 370: “مایوس، لیکن حوصلہ شکنی نہیں…”: دفعہ 370 پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمر عبداللہ
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے جسٹس بی آر گوائی اور سوریہ کانت کے ساتھ اپنی طرف سے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ آئین کی دفعہ 370 ایک عارضی شق ہے اور صدر کے پاس اسے منسوخ کرنے کا اختیار ہے۔
PM Modi on Article 370 Verdict: آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ امید، ترقی اور اتحاد کا شاندار اعلان، وزیر اعظم مودی کا بڑا بیان
سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کا یہ فیصلہ صرف قانونی فیصلہ نہیں، امید کی کرن ہے۔ روشن مستقبل کا وعدہ ہے اورایک مضبوط، متحد ہندوستان کی تعمیر کے ہمارے اجتماعی عزم کا ثبوت ہے۔
Gurugram crime: گروگرام میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو برہنہ کر ہتھوڑے اور لوہے کی راڈ سے مارا گیا، مقدمہ درج
پولیس نے بتایا کہ تینوں ملزمان کے خلاف پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل آفنسز (POCSO) ایکٹ اور جووینائل جسٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Jammu and Kashmir Article 370: جموں وکشمیر کے انضمام سے لے کر آرٹیکل 370 ہٹائے جانے تک کی کہانی، یہاں جانئے پوری تفصیل
آرٹیکل 370 معاملے پرسپریم کورٹ نے 5 ستمبر کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ آج فیصلہ سنایا گیا ہے۔ آئیے جموں وکشمیر کے انضمام سے متعلق آرٹیکل 370 کو منسوخ کئے جانے تک کی کہانی آپ کو بتاتے ہیں۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ کے گورنر اور وزیر صحت دھنباد میں سیکورٹی کی خرابی کی وجہ سے تقریباً 10 منٹ تک ٹریفک جام میں پھنسے
اس دوران گورنر اور وزیر صحت کافی ناراض نظر آئے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ غلطی کہاں سے ہوئی، کیا سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس انتظامیہ کے اہلکاروں میں تال میل کا فقدان تھا۔
Gogamedi Murder Case: راجپوت رہنما گوگامیڈی قتل کیس میں ملوث دو شوٹر سمیت تین افراد گرفتار
دہلی پولیس ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ کرائم برانچ کی ایک ٹیم نے راجستھان پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں دو مجرموں کو سیکٹر 22، چنڈی گڑھ سے پکڑا۔
Ranchi: دھیرج ساہو کے خلاف بی جے پی کا ایک دن کا دھرنا، سی پی سنگھ نے کہا – کانگریس کے ڈی این اے میں ہے کرپشن
احتجاج کے بعد ایم ایل اے سی پی سنگھ نے کہا کہ کانگریس ایم پی کے گھر میں اتنی بڑی دولت کا ملنا ظاہر کرتا ہے کہ پوری پارٹی کی یہی حالت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی کانگریس کے ڈی این اے میں ہے۔
Ranchi/ Bokaro: انصاف دو یا موت، متاثرہ خاتون ایس پی آفس کے باہر دھرنے پر بیٹھی، پولیس پر سنگین الزامات
پیٹ پر لات مار کر جبری اسقاط حمل اور تشدد کے معاملے میں انصاف نہ ملنے پر ہفتہ کے روز ایک نوجوان خاتون بوکارو ایس پی کے دفتر کے باہر ’انصاف یا موت کی ‘ لکھی ہوئی تختی لے کر دھرنے پر بیٹھ گئی
Bareilly Road Accident: ٹائر پھٹنے سے بے قابو کار ٹرک سے ٹکرائی ، 8 افراد جاں بحق
دونوں گاڑیوں کے تصادم سے اتنا زور دار دھماکہ ہوا کہ آس پاس رہنے والے لوگ جاگ اٹھے۔ دھماکے کی آواز سن کر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
Rajasthan: بی جے پی سی ایم ، ڈپٹی سی ایم اور اسپیکر کے نام کو فائنل کرنے میں مصروف ہے، دلت خاتون کو اسپیکر بنانے کی تیاری
بی جے پی سوشل انجینئرنگ کے ذریعے حکومت بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔ جس میں ایک سی ایم، دو ڈپٹی سی ایم کے علاوہ ایک دلت خاتون اسپیکر ہو سکتی ہیں۔ سی ایم اور ڈپٹی سی ایم کے بارے میں یہ بھی کہا جا رہا ہے