Maulana Badruddin Ajmal on Hijab: مسلم خاتون آئی اے ایس، آئی پی ایس اور ڈاکٹروں کو مولانا بدرالدین اجمل نے دیا حجاب پہننے کا مشورہ
اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل نے کہا ہے کہ حجاب پہننا صرف ایک متبادل نہیں بلکہ یہ ایک ضرورت ہے۔ انہوں نے مسلم لڑکیوں سے حجاب پہننے کی اپیل کی ہے۔
Farmers will do Tractor March on 26th January: مودی حکومت کے خلاف کسانوں نے کیا ‘بھارت بند‘ کا اعلان، 26 جنوری کو کسان کریں گے ٹریکٹر مارچ
مظفرنگر کے جوگا ہیڑی ٹول پرچل رہی بھارتیہ کسان یونین کی مہاپنچایت ختم ہوگئی۔ افسران کی یقین دہانی کے بعد کسانوں نے احتجاج ختم کردیا۔ راکیش ٹکیٹ نے حکومت پر تنقید کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: انڈیا الائنس کو بڑا جھٹکا، ممتا بنرجی کا اعلان- بنگال میں اکیلے لڑیں گی الیکشن، کانگریس پر لگایا بڑا الزام
ترنمول کانگریس نے کہا تھا کہ وہ مغربی بنگال میں کانگریس کو دو سیٹیں دے گی۔ کانگریس کو 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں مغربی بنگال کی 42 میں سے دو سیٹوں پرجیت حاصل کی تھی۔
Badruddin Ajmal: “حجاب پہنیں مسلم IAS-IPS اور ڈاکٹر خواتین“، AIUDF کے سربراہ بدرالدین اجمل کا بڑا بیان
اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ نے مزید کہا کہ لڑکیوں کے بال شیطان کی رسی ہیں۔ لڑکیوں کا میک اپ شیطان کی رسی ہے۔ اس لیے جب بھی بازار جائیں تو سر ڈھانپ لیں اور بازار جانے سے پہلے آنکھیں نیچی کرلیں۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: ‘سب سے کرپٹ ہیں آسام کے وزیر اعلیٰ، امت شاہ کر رہے ہیں کنٹرول- راہول کا دعویٰ
کانگریس کے سابق صدر کے اس زبانی حملے سے پہلے کانگریس کے موجودہ سربراہ ملکارجن کھڑگے نے آسام میں راہل اور کانگریسیوں کی سیکورٹی کے معاملے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھا تھا۔
Bharat Jodo Nayay Yatra: آسام میں درج ہوئی ایف آئی آر تو بھڑک گئے راہل گاندھی، ہیمنت بسوا سرما کو بتایا سب سے بدعنوان وزیراعلیٰ
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی بھارت جوڑو نیائے یاترا نکال رہے ہیں۔ انہیں آسام کے گوہاٹی میں انٹری نہیں ملی ہے، جس کے بعد کانگریس کارکنان نے ہنگامہ کیا۔ آسام کے وزیراعلیی ہیمنت بسوا سرما نے راہل گاندھی کے خلاف معاملہ درج کرنے کا حکم دیا۔ اس پر راہل گاندھی نے پلٹ وار کیا ہے۔
Case of closure of schools in Bihar: بہار میں اسکولوں کو بند کرنے کا معاملہ، پٹنہ کے ضلع مجسٹریٹ نے محکمہ تعلیم کے خطوط پر جتایا اعتراض
ڈائریکٹر نے اپنے خط (22 جنوری 2024 کو) میں واضح طور پر کہا کہ "ضلع مجسٹریٹ نے آٹھویں تک کی کلاسوں کو معطل کرنے کا حکم دینے سے پہلے ریاستی محکمہ تعلیم سے اجازت نہیں لی تھی۔
کیا 16 اپریل کو ہوں گے لوک سبھا الیکشن؟ الیکشن کمیشن نے وائرل دعووں کی بتائی حقیقت
الیکشن کمیشن کے حوالے سے آج یعنی 23 جنوری کو سوشل میڈیا پرایک سرکلر وائرل ہوگیا، جس کے بعد لوک سبھا الیکشن 2024 کی ووٹنگ کی تاریخ سے متعلق بحث ہونے لگی۔
Bihar Axis Bank Loot: ارریہ میں 6 مسلح بدمعاشوں نے بینک سے لوٹے 90 لاکھ روپے، 2 راؤنڈ گولیاں بھی چلائیں
گاہک پنٹو کمار نے بتایا کہ وہ بینک میں رقم جمع کرانے آیا تھا۔ بدمعاشوں نے اس سے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لئے۔ کئی خواتین سے رقم بھی لوٹ لی گئی ہے۔ پولیس اس معاملے پر کچھ بھی کہنے سے گریز کر رہی ہے۔
Inauguration of JLN Hospital: تعلیم کے ساتھ صحت کے میدان میں بھی معیار اور کامیابی کے لئے جے ایل این ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کی منفرد پہل
50 بستروں والے JLN ہسپتال کا افتتاح آج کوٹہ ضلع کے سنگوڈ علاقے میں شری شیام ہسپتال کے ایک یونٹ کے طور پر ہوا، جو تنظیم کا ہیڈکوارٹر ہے۔