Bharat Express

علاقائی

اس واقعہ کے بعد گاؤں میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آنند پور تھانے کے انچارج وپن کمار نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی۔ مقامی گاؤں والوں کی مدد سے چاروں لاشوں کو تالاب سے باہر نکالا گیا۔

این آئی اے اے ٹی ایس کورٹ کے جج وویکا نند شرن ترپاٹھی کے ذریعہ سبھی ملزمین کو کل سزا سنائی جائے گی۔ ملزمین کو قصوروارقرار دیئے جانے والی دفعات میں 10 سال سے لے کرعمرقید کی سزا تک کا التزام ہے۔

19 اگست کو سیتا رام یچوری کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس سے قبل سیتارام یچوری نے موتیا کی سرجری کروائی تھی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سیتارام یچوری اس وقت کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے جنرل سکریٹری ہیں۔

مہاراشٹر کی سیاست میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے اعلان کردیا کہ ان کی پارٹی آنے والے ریاستی اسمبلی الیکشن میں کئی سیٹوں پرامیدوار اتارے گی۔

امروہہ میں ایک اور دل دہلا دینے والی فوٹیج منظر عام پر آئی ہے جس میں میلہ دیکھنے کے لیے آنے والے افراد کو بدمعاش نے تھار گاڑی سے کچل دیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو بھی وائرل ہو رہا ہے۔

گری راج سنگھ نے مزید کہا کہ جو لوگ زیادہ جاہل ہوتے ہیں وہ اپنے علم کو بھی زیادہ ظاہر کرتے ہیں۔ راہل گاندھی کہتے تھے کہ ہم 400 سیٹیں لیں گے، لکھ کر دوں گا، 400 سیٹیں کہاں گئیں؟ اتنی تھیالوجی ہم نے کبھی نہیں دیکھی۔

عام آدمی پارٹی نے ہریانہ میں اب تک 29 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو 9 امیدواروں کی فہرست جاری کرنے سے پہلے پارٹی نے پیر کو 20 امیدواروں کی فہرست جاری کی تھی۔ عام آدمی پارٹی نے چھترپال سنگھ کوٹکٹ دیا ہے۔

مایاوتی نے کہا کہ مرکز میں طویل عرصے تک اقتدار میں رہتے ہوئے کانگریس پارٹی کی حکومت نے او بی سی ریزرویشن کو نافذ نہیں کیا اور نہ ہی ملک میں ذات پات کی مردم شماری کی۔ اور اب یہ پارٹی ذات پات کی مردم شماری کرانے کی آڑ میں اقتدار میں آنے کا خواب دیکھ رہی ہے۔

اتراکھنڈ میں کیدارناتھ قومی شاہراہ پر سون پریاگ اور گوری کنڈ کے درمیان منکٹیہ کے قریب مٹی کے تودے گرنے کے بعد فوجیوں کی ایک ٹیم کے ذریعہ بچاؤ کارروائیاں جاری ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔

ایک احتجاجی ڈاکٹر نے یہاں اپنی گورننگ باڈی کی میٹنگ کے بعد پی ٹی آئی کو بتایا، ’’ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوئے اور متوفی کو انصاف نہیں ملا‘‘۔ ہم اپنا احتجاج جاری رکھیں گے اور کام پر واپس نہیں جائیں گے۔