PM Modi in Rewari: الیکشن سے پہلے ہریانہ کو AIIMS-میٹرو کا تحفہ، ریواڑی میں پی ایم مودی نے کہا- اب کی بار، این ڈی اے 400 پار
وزیراعظم نریندر مودی نے لوگوں سے کہا کہ اب مجھے اپنی تیسری مدت میں ہندوستان کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے کے لئے آپ کے آشیرواد کی ضرورت ہے۔
IT seized Congress account: انکم ٹیکس ٹریبیونل نے کانگریس کے فریز اکاؤنٹ سے ہٹائی پابندی، اجے ماکن نے کیا یہ بڑا دعویٰ
انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹریبیونل نے کانگریس پارٹی کے سیزاکاؤنٹ سے پابندی ہٹا دی ہے۔ اس سے پہلے پارٹی نے کہا تھا کہ محکمہ نے سبھی اکاؤنٹ فریز کردیئے ہیں۔
یوتھ فار جموں و کشمیر نے وستاویزی مقابلے کی نقاب کشائی کی ، جس کا عنوان ہے “اپنی جڑوں کو جانیں: اپنے گاؤں کی تاریخ”
جموں وکشمیر کے اس پروگریم میں شرکت کرنے والوں کی 40 مقرر کی گئی ہے۔ دستاویزی فلموں کا دورانیہ 8 سے 10 منٹ تک متوقع ہے۔ جس سے فلم ساز اپنے گاؤں کی کہانیوں کو دستاویزی شکل میں پیش کر سکیں ۔
Farmer Protest 2024: کسان آندولن کے درمیان شمبھو بارڈر پر بزرگ کسان کی چلی گئی جان، سردی لگنے کے بعد پڑا دل کا دورہ
کسانوں کا احتجاج فی الحال -ہریانہ-پنجاب بارڈر پرچل رہا ہے۔ کسان شمبھو بارڈر پرڈٹے ہوئے ہیں اور دہلی آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مہاراشٹر کانگریس میں بڑی بغاوت کے آثار، ذیشان صدیقی سمیت یہ 5 اراکین اسمبی میں میٹنگ میں نہیں ہوئے شامل
حال ہی میں مہاراشٹر میں کانگریس کو تین بڑے جھٹکے لگے ہیں۔ ملند دیوڑا، بابا صدیقی اور اشوک چوہان نے کانگریس چھوڑ دی۔ اب کانگریس کی میٹنگ میں پانچ اراکین اسمبلی نہیں پہنچے ہیں۔
Congress All Accounts Siezed: کانگریس کے تمام اکاؤنٹ سیز، 210 کروڑ روپئے کا جرمانہ، کانگریس نے کہا- یہ تو تانا شاہی کی مثال
لوک سبھا الیکشن سے پہلے کانگریس کے ترجمان اجے ماکن نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے سبھی اکاؤنٹ فریج کردیئے گئے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ جمہوریت کے تمام دروازے بند کردیئے گئے ہیں۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ سے آئی بڑی خبر، روڈ شو میں ڈرائیونگ سیٹ پر تیجسوی یادو
بہارمیں راہل گاندھی کی نیائے یاترا جاری ہے۔ آج انہوں نے ساسا رام میں روڈ شو کیا۔ اس دوران تیجسوی یادو نے راہل گاندھی کی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سنبھالی۔ ایک طرح سے یہ پیغام واضح تھا کہ نتیش کمار کے انڈیا الائنس سے باہرجانے کے بعد اب بہار میں الائنس کی ڈرائیونگ سیٹ پر تیجسوی یادو ہی موجود رہیں گے۔
Rajya Sabha Election 2024: سماجوادی پارٹی مسلمانوں سے بنانا چاہتی ہے دوری؟ راجیہ سبھا الیکشن میں ایک بھی مسلم امیدوار کو نہیں دیا ٹکٹ
اترپردیش کی 10 راجیہ سبھا سیٹوں پر اس ماہ کے آخر میں الیکشن ہونا ہے۔ بی جے پی نے اپنے 8 امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ جبکہ سماجوادی پارٹی نے تین امیدوار اتارے ہیں، ایسے میں ایک سیٹ پر مقابلہ دلچسپ ہونے کا امکان ہے۔
PM Modi Returns to India: وزیر اعظم مودی متحدہ عرب امارات اور قطر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نئی دہلی پہنچے
غیر مقیم ہندوستانیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ لوگوں نے پی ایم مودی کے لیے ترنگا اور تحائف اٹھائے اور ان کے نام اور 'بھارت ماتا کی جئے' کے نعرے لگائے۔
Mallikarjun Kharge Rally: ‘مودی یہ آخری الیکشن کرائیں گے، اس کے بعد آئین نہیں رہے گا، جمہوریت نہیں بچے گی’، ملکارجن کھڑگے کا بی جے پی پر حملہ
مرکزی حکومت پر حملہ تیز کرتے ہوئے کانگریس صدر نے یہاں تک کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اس بار آخری انتخابات کرائیں گے اور اس کے بعد آئین اور جمہوریت ختم ہو جائے گی۔