Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں موسم بدل رہا ہے۔ صبح اور شام کی ٹھنڈی ہوائیں سردیوں کا ہلکا سا احساس لے کر آئی ہیں۔ اتراکھنڈ کی اونچی پہاڑیوں میں برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت گر رہا ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے جنوبی جزیرہ نما ہندوستان میں اگلے چار سے پانچ دنوں …

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کانگریس پارٹی ممبئی حملے کے بعد دہشت گردی کے سامنے جھک گئی تھی۔ ممبئی میں نریندر مودی نے نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، زیر زمین میٹرو اور تکنیکی تعلیم سے متعلق منصوبوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایئرپورٹ ایشیا کے سب سے بڑے کنیکٹیویٹی حب کے طور پر اس علاقے کو ترقی دے گا۔

دہلی ہائی کورٹ نے ٹرانس جینڈر خواتین اور بچوں کو بی این ایس ایکٹ کے تحت متاثرین کے طور پر شامل کرنے کے مطالبے پر مفاد عامہ کی عرضی پر مرکزی حکومت اور دیگر فریقوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔

 بہار الیکشن 2025: بہار میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کو لے کر صلاح و مشورہ جاری ہے۔ اس دوران چراغ پاسوان کے مطالبے نے این ڈی اے کے گیم پر بریک لگا دیےہیں۔

وزیر اعظم مودی انڈیا موبائل کانگریس میں شرکت کے لیے پہنچے، جہاں اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری، جدت اور ’میک ان انڈیا‘کے لیے یہ سب سے بہترین موقع ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے آکاش امبانی نے کہا کہ یہ ہندوستان کے لیے ایک انقلابی قدم ہے اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں ان کے جیسا لیڈر ملا۔

سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے سابق کابینی وزیر اعظم خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئرکیں۔ ساتھ ہی

وزیر اعظم مودی نے انڈیا موبائل کانگریس 2025 میں اعلان کیا کہ میڈ ان انڈیا 4G اسٹیک اب برآمد کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے 5G کوریج، موبائل اور الیکٹرانکس کے شعبے میں اضافہ، اور ڈیجیٹل انڈیا کی پیش رفت پر خصوصی روشنی ڈالی۔

کیمیکل کی موجودگی کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیلی، اس لیے فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ پر قابو پانے میں مشکل پیش آئی۔ آگ کی لپیٹ میں آنے سے 6 مزدور موقع پر ہی دم توڑ دئے جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ دو شدید زخمیوں کو اناپرتھی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو، پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان سے ملنے رام پورپہنچے ہیں۔ رام پور کے رکن پارلیمنٹ مولانا محب اللہ ندوی کو اکھلیش یادو نے بریلی ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا ہے۔ اس سے پہلے اعظم خان نے ایک اپیل کی تھی۔