UP Politics: اکھلیش یادو کی پارٹی میں بڑی بغاوت، بی جے پی میں شامل ہوں گے 10 اراکین اسمبلی، 3 ایم ایل اے تھامیں گے کانگریس کا دامن
لوک سبھا الیکشن سے پہلے سماجوادی پارٹی میں بڑی ٹوٹ ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق، سماجوادی پارٹی کے نصف درجن سے زیادہ اراکین اسمبلی بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
World Book Fair 2024: عالمی کتاب میلہ کتابوں کی رونمائی، ادبی مباحثوں اور کتاب سے محبت کرنے والوں سے ہوا گلزار
تھیم پویلین میں ’کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی بھرپور ثقافتی روایت کے موضوع پر ایک مباحثے کا اہتمام کیا گیا۔
کمل ناتھ کے بیٹے ایم پی نکل ناتھ نے کانگریس چھوڑنے کا کردیا اعلان؟ ٹوئٹر بایو سے ہٹایا کانگریس کا نام
قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ نکل ناتھ کانگریس کا دامن چھوڑ سکتے ہیں۔ حالانکہ یہ ابھی تک آفیشیل طور پرتصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ لیکن وہ پارٹی سے ناراض بتائے جا رہے ہیں۔
خالہ(موسی) کی محبت میں بھانجے نے چچا کو کیاقتل، اپنی خالہ پوجا کو ویڈیو کال کی اور انہیں قتل کا طریقہ بھی بتایا
ملزم شبھم (بھانجے) نے کچھ عرصہ قبل راجستھان سے اندور میں رہنے آیاتھا۔ اسے اپنے ماموں روپ سنگھ کے گھر جانا پڑا، جہاں صرف 6 ماہ کے اندر اسے اپنی خالہ سے پیار ہو گیا۔ شبھم اکثر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی خالہ پوجا کے ساتھ باتیں کرتا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: بی جے پی میں شامل ہوں گے کمل ناتھ؟ ریاستی صدر وی ڈی شرما نے دے دیا بڑا اشارہ
مدھیہ پردیش بی جے پی کے صدر وی ڈی شرما نے کہا کہ کانگریس نے بھگوان رام کی توہین کی ہے اور کانگریس میں ایسے لوگ ہیں، جن کو اس سے مایوسی ہوئی ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ انہیں موقع ملنا چاہئے۔
Delhi: دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں پنڈال گرا، افراتفری کا ماحول، آٹھ زخمی
فائر فائٹرز، دہلی پولیس اور موقع پر موجود لوگوں کی طرف سے موقع پر بچاؤ کا کام جاری ہے۔ اس واقعے میں مزید لوگوں کے پنڈال کے نیچے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
BJP on Farooq Abdullah: فاروق عبداللہ سے متعلق بی جے پی لیڈر کا سنسنی خیز انکشاف، کہا-نیشنل کانفرنس 2014 کے بعد سے ہی بی جے پی سے الائنس کرنے کے لئے بیتاب
لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے ایک بیان نے سیاسی ہلچل کو بڑھا دیا ہے۔
Sandeshkhali Incident: بنگال میں پولیس اور ٹی ایم سی کے ارکان مشترکہ طور پر خواتین پر تشدد کر رہے ہیں، یہ سلسلہ برسوں سے جاری ہے: کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کا بڑا الزام
بنگال میں سندیشکھلی جنسی ہراسانی کیس کو لے کر پورے ملک میں ہنگامہ ہے۔ آج بی جے پی کے وفد نے سندیشکھلی جانے کی کوشش کی، لیکن پولیس نے انہیں روک دیا۔ اسی طرح بنگال پولیس نے بھی کانگریس کارکنوں کو آگے بڑھنے نہیں دیا۔
Arjun Munda on Farmer Protest: کسان کی موت، بھارت بند اور کسانوں سے ملاقات کے درمیان آیاوزیر زراعت کا بیان ، جانئے ارجن منڈا نے کیا کہا
وزیر زراعت نے مزید کہا کہ 'مذاکرات کا تیسرا دور ہوا، ہم نے تمام مسائل پر بات کی اور کسانوں کے مطالبات سنے، ہم کسانوں کی تنظیم سے بات کر رہے ہیں
Delhi Chalo March: ‘حکومت ہماری آواز کو دبا رہی ہے’، کسان لیڈر سرون سنگھ پنڈھر کا الزام
پنڈھر نے کہا کہ مرکزی وزراء کے ساتھ بات چیت کے دوران انہوں نے پنجاب-ہریانہ سرحد پر تعینات نیم فوجی دستوں کی طرف سے کسانوں پر طاقت کے استعمال کا مسئلہ اٹھایا۔