عظیم اتحاد میں نہیں بن پائی بات، کانگریس کو50 سے زیادہ سیٹیں دینے کو تیار نہیں ہیں لالویادو، اب اکھلیش یادو نکالیں گے فارمولہ!
بہارکے سابق وزیر اعلیٰ تیجسوی یادوآج دہلی آسکتے ہیں۔ امکان ہے کہ راہل گاندھی سے ملاقات کریں گے اورعظیم اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم سے متعلق تبادلہ خیال کرکے انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔
Bihar Election : وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کرکے پون سنگھ نے کیا بڑا اعلان، جانئے اپنی امیدواری اور بہار اسمبلی الیکشن کو لیکر کیا کچھ کہا؟
بھوجپوری فلموں کے سپر اسٹار اور گلوکار پون سنگھ نے ہفتہ کو واضح کیا کہ وہ بہار اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گے۔ ان کی امیدواری کے بارے میں کافی عرصے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں لیکن انہوں نے خود سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے ان قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔
Karwa Chauth – BJP MP Dinesh Sharma And His Wife Jayalakshmi Sharma : ڈاکٹر دنیش شرما نے کروا چوتھ پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اپنے آبائی گھر میں کی پوجا، ٹوئٹ کے ذریعے شیئر کیا اپنا تجربہ
اتر پردیش کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر دنیش شرما نےکروا چوتھ کے موقع پر اپنی اہلیہ کے ساتھ اپنے آبائی گھر میں رسمی پوجا کی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کے ذریعے اپنا تجربہ شیئر کیا۔
Weather Update : اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں ہی سردی کی دستک، دہلی-این سی آر سے لیکر پہاڑوں تک گرا درجہ حرارت
ملک کے کئی حصوں میں اکتوبر کا دوسرا ہفتہ شروع ہوتے ہی سردی نے دستک دے دی ہے۔ دہلی-این سی آر، ہریانہ، پنجاب اور اتر پردیش میں لوگوں نے اپنے پنکھے، کولر بند کر دیے ہیں اور ہلکے کمبل نکالنا شروع کر دیے ہیں۔ پہاڑوں پر ابتدائی برف باری اور مغربی ڈسٹربنس سے آنے والی سرد ہواؤں کی وجہ سے اس سال موسم سرما معمول سے پہلے پہنچ گیا ہے۔
Jaipur : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 اکتوبر کو جے ای سی سی سیتاپورہ میں ایک نمائش کا کریں گے افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 اکتوبر کو راجستھان کے دارالحکومت جے پور کا دورہ کریں گے۔ وہ سیتا پورہ میں جے ای سی سی میں نئے فوجداری قوانین پر مجوزہ نمائش کا افتتاح کریں گے۔
PM Modi Sonipat Visit : وزیر اعظم مودی 17 اکتوبر کو سونی پت کا کریں گے دورہ، جانئے کون-کون سے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور رکھیں گے سنگ بنیاد
وزیر اعظم نریندر مودی 17 اکتوبر کو ہریانہ کے سونی پت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ یہ دورہ ریاست کی ترقی کو نئی تحریک اور سمت دے گا اور "ترقی یافتہ ہندوستان - ترقی یافتہ ہریانہ" کے عزم کو مزید مضبوط کرے گا۔ وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے جمعہ کو وزیر اعظم کے پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے مختلف محکموں کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور ضروری ہدایات جاری کیں۔
Suicide case 13 senior officers names: پورن کمار کے 13 گناہگار! فائنل نوٹ میں ایک ایک کا نام اور ’’جرم‘‘؛ دیکھیے فہرست
ہریانہ کے اے ڈی جی پی اور سینئر پولیس افسر آئی پی ایس پورن کمار کے خودکشی نوٹ میں کئی ناموں کا انکشاف ہوا ہے۔ یہاں جانیے وہ 13 افراد کون ہیں اور انہوں نے پورن کمار کے ساتھ کیا کیا؟
Jyoti Singh meets Prashant Kishor clarifies: بھوجپوری گلوکار پون سنگھ کی اہلیہ جیوتی سنگھ نے کی پی کے سے ملاقات، جانئے چناؤ لڑنے کے سوال پر کیا کہا؟
پون سنگھ کی اہلیہ جیوتی سنگھ نے پی کے سے ملاقات کی اور واضح کیا کہ وہ ’چناؤ لڑنے یا ٹکٹ مانگنے‘ نہیں آئی ہیں۔ پی کے نے خواتین کے جمہوری حقوق کی حمایت کا اظہار کیا۔
Voting Rights Of Undertrials: کیا زیر سماعت قیدیوں کو ملے گا ووٹ دینے کا حق؟ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے مانگا حواب
درخواست میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے زیادہ تر جمہوری ممالک میں ایسی پابندیاں نہیں ہیں۔ کینیڈا اور برطانیہ کی سپریم کورٹس نے بھی جیلوں میں بند قیدیوں کے حق رائے دہی پر پابندی کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ درخواست گزار نے یہ بھی بتایا کہ پڑوسی ملک پاکستان میں بھی زیر سماعت قیدیوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہے۔
Ayodhya House Blast: سی ایم یوگی نے حادثے پر کیا غم کا اظہار، زخمیوں کو ہرممکن مدد فراہم کرنے کی دی ہدایت
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اطلاع ملتے ہی حادثے کا فوری نوٹس لیا اور ایک سرکاری بیان میں کہا، ایودھیا میں پیش آنے والے بدقسمت حادثے میں جانی نقصان انتہائی افسوسناک ہے۔ میری تعزیت سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہے۔"





