Bharat Express

علاقائی

راؤز ایونیو کورٹ نے سابق ایم ایل اے رنبیر سنگھ کھرب اور ان کی اہلیہ کو 17 سال پرانے فراڈ کیس میں سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ان پر 44 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے

جھارکھنڈ میں کانگریس کی واحد رکن پارلیمنٹ گیتا کوڑا نے بی جے پی کا دامن تھام لیا ہے۔ وہ سنگھ بھومی سے رکن پارلیمنٹ اور ریاست کے سابق وزیراعلیٰ مدھو کوڑا کی اہلیہ ہیں۔

دہلی شراب پالیسی معاملے میں ملزم عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی ضمانت عرضی پرسپریم کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ سے جواب طلب کیا ہے۔ ہائی کورٹ سے ضمانت عرضی خارج ہونے کے بعد سنجے سنگھ نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔

وہ کھلے عام کہہ رہے ہیں کہ اقتدار میں آنے کے بعد ہم ان تمام افسران کے خلاف کارروائی کریں گے۔

مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے پیر کے روز ریاست کی عوام اورکارکنان کے نام ایک خط لکھا ہے۔ اس میں بی جے پی سے ہاتھ ملانے کی وجہ بھی لکھا ہے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال پر یوٹیوبر دھرو راٹھی کا ویڈیو شیئرکرنے کے معاملے میں 2018 میں یہ معاملہ درج ہوا تھا۔ دہلی ہائی کورٹ نے کیس کو منسوخ کرنے سے انکار کردیا تھا، اسی کے خلاف اروند کیجریوال سپریم کورٹ پہنچے ہیں۔

اترپردیش میں سماجوادی پارٹی نے کانگریس کے بعد اب ترنمول کانگریس کا ساتھ الائنس کرلیا ہے۔ سماجوادی پارٹی نے ٹی ایم سی کو ایک سیٹ آفرکیا ہے۔

ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ ایسے مواد کو ری ٹویٹ کرتے وقت ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے جس کے بارے میں کسی کو علم نہ ہو

چیئرمین نے فاؤنڈیشن کے اہداف اور مقاصد کے بارے میں بھی بات کی اور واضح کیا کہ فاؤنڈیشن اپنے چار نکاتی اہداف اور مقاصد کے حصول کی طرف گامزن ہے۔

سنت روی داس کے یوم پیدائش پر پریاگ راج مگھمیلا علاقے میں یووا چیتنا آرگنائزیشن کی جانب سے پھول چڑھانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں روہت کمار سنگھ نے کہا کہ سماج میں مساوات اور ہم آہنگی قائم کرنا سنت رویداس جی کا خواب تھا۔