Ram Mandir Pran Pratishthat: پرتشٹھا-دوادشی کے موقع پر، رام جنم بھومی احاطے میں کمار وشواس کی پہلی راگ سیوا سے پرجوش ہوئے رام بھکت
پرتشٹھا دوادشی کے نام سے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں شرکت کے لیے ہفتہ کو ہندوستان اور بیرون ملک سے لاکھوں عقیدت مند ایودھیا پہنچے۔ اس خاص موقع پر شری رام جنم بھومی تیرتھ کشیتر ایودھیا دھام کی طرف سے کئی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔
Delhi Assembly Election 2025: دہلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے 29 ناموں کی دوسری فہرست جاری کی، مسلم اکثریتی علاقوں سے نہیں بنائے گئے مسلم امیدوار، اوکھلا، سیلم پور، مٹیا محل اوربلیماران سے امیدواروں کا اعلان
بی جے پی نے الیکشن کے اعلان سے قبل پہلی فہرست بھی 29 امیدواروں کی جاری کی تھی اور اب یہ دوسری فہرست ہے۔ بی جے پی نے اب تک 58 امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ حالانکہ ابھی بھی اسے 12 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان کرنا ہے۔
Andaman & Nicobar Drugs Case: پولیس نے آگ میں جلا دی36 ہزار کروڑ روپے کی ڈرگس، کھلے میں جلانے سے پھیل جاتی آلودگی
انڈمان نکوبار پولیس نے حال ہی میں منشیات کی ملک کی اب تک کی سب سے بڑی کھیپ ضبط کی تھی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں اس کی قیمت تقریباً 36 ہزار کروڑ روپے تھی۔ پولیس نے اب اسے تباہ کر دیا ہے۔
Assam mine accident: آسام کان حادثے میں 4 مزدوروں کی لاشیں برآمد، ابھی تک پھنسے ہوئے ہیں5 افراد- ریسکیو آپریشن جاری
ہفتہ (11 جنوری، 2025) کو امرنگسو، آسام میں کوئلے کی کان کے حادثے کو 6 دن ہو گئے۔ ضلع میں جاری ریسکیو آپریشن میں اب تک چار کارکنوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
India becomes global office hub: ہندوستان کے گلوبل آفس ہب بننے کے ساتھ ہی ڈومیسٹک آفس میں تیزی
"ہم سرمایہ کاری کی سرگرمیوں میں، خاص طور پر تعمیر شدہ دفتری اثاثوں اور رہائشی ترقیاتی مقامات میں مسلسل رفتار دیکھنے کی توقع رکھتے ہیں
Equity investment of $11.4 billion in the country’s real estate sector last year: گزشتہ سال ملک کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں 11.4 بلین ڈالر کی ایکویٹی سرمایہ کاری، CBRI رپورٹ میں ہوا انکشاف
کیلنڈر سال 2024 میں کل ایکویٹی سرمایہ کاری میں اس کا حصہ تقریباً 70 فیصد رہا۔ سنگاپور، امریکہ اور کینیڈا نے 2024 میں ہندوستانی رئیل اسٹیٹ میں کل ایکویٹی سرمایہ کاری کا 25 فیصد سے زیادہ حصہ دیا۔
Indian Realty Market: ہندوستان میں پرائیویٹ ایکویٹی سرمایہ کاری 2024 میں 15 بلین ڈالر تک ، 46.2 فیصد آیا اچھال
گزشتہ تین سالوں میں جمع کیے گئے کل پی ای فنڈز تقریباً 23 بلین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔
Mutual fund SIP inflows crossed 2.89 lakh crore in 2024: ایس آئی پی کی سرمایہ کاری پہلی بار 26 ہزار کروڑ سے تجاوز کر گئی، ایک سال میں 50 فیصد کا اضافہ.. میوچل فنڈز سرمایہ کاروں کی پہلی پسند
میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرتے ہیں یا سرمایہ کاری شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ایک بہترین فیصلہ ہے۔ اب اسٹاک مارکیٹ میں مزید اتار چڑھاؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے کیونکہ 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
Initial Public Offerings (IPOs): اس سال 35 بلین ڈالر مالیت کے آئی پی اوز پائپ لائن میں : کوٹک انویسٹمنٹ بینکنگ
کوٹک نے یہ بھی نشاندہی کی کہ ہندوستان میںکاروبار کے سائز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جو ہندوستانی منڈیوں کی گہرائی کو ظاہر کرتا ہے۔ 2024 میں 30 سے زیادہ کاروبار 500 ملین ڈالرسے زیادہ تھی۔
2025 میں آسکتے ہیں ریکارڈ توڑ آئی پی اوز ، 90 سے زائد کمپنیوں نےداخل کئے ڈرافٹ ، اکاؤنٹ میں رقم رکھیں تیار
الیکٹرانکس انڈیا لمیٹڈ کے آئی پی او کے لیے ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ آپریٹر کے ساتھ ایک مسودہ دائر کیا۔ پیشکش اپریل یا مئی کے لیے طے کی گئی ہے