Samrat Chaudhary attack on Tejashwi Yadav: تیجسوی یادو وہیل چیئر پر کیوں گھوم رہے ہیں؟ سمراٹ چودھری نے کہا- ‘صرف یہی نہیں، رام نومی میں بھی…’
سمراٹ چودھری نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی ہی تھے جنہوں نے اپنی حکومت کے قانون کو پھاڑ کر پھینک دیا۔ جس کی وجہ سے لالو یادو آج جیل میں رہنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
Birmingham Airport News: ایئرپورٹ پر سیکورٹی جانچ کے نام پر افرا تفری، انگلینڈ کے برمنگھم میں گھنٹوں تیز دھوپ میں کھڑے رہے مسافر
انگلینڈ کے برمنگھم ایئرپورٹ پر مسافروں کے درمیان افرا تفری کا ماحول نظرآیا۔ یہاں سیکورٹی جانچ کے نام پر مسافروں کو کافی دیرتک قطاروں میں کھڑا رکھا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ تکنیکی پریشانیوں کی وجہ سے یہ پریشانی ہوئی۔ بعد میں اسے ٹھیک کردیا گیا۔ گرمی کے سبب لوگوں کا برا حال ہوگیا۔
Baby Care Child Hospital Fire Case: عدالت نے ملزم کو 3 دنوں کے لئے پولیس تحویل میں بھیجا ، پیشی 30 مئی کو ہو گی
دہلی پولیس نے گرفتار ملزمان سے پوچھ گچھ کے لیے عدالت سے ملزمان کی تحویل مانگی تھی۔ ہسپتال میں آگ لگنے سے سات نومولود بچے جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔
Heatwave Warnings: دہلی میں 46 ڈگری پہنچا درجہ حرارت ، کم سے کم درجہ حرارت بھی 30 کے پار، اگلے 3 دنوں تک جاری رہے گا گرمی کا قہر
آئی ایم ڈی کے مطابق دہلی میں 31 مئی اور 1 جون کو ہلکی بارش متوقع ہے۔ تاہم بارش کی وجہ سے دہلی والوں کو شدید گرمی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے کیونکہ بارش کے باوجود درجہ حرارت گرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
افضال انصاری کا نیا قانونی داؤ، عدالت سے مانگی پانچ دنوں کی مہلت، جانئے پورا معاملہ
افضال انصاری نے غازی پور سیٹ پرالیکشن لڑںے کے لئے یہ قانونی داؤں کھیلا ہے۔ اگر افضال انصاری کو یہ مہلت مل جاتی ہے تو پھر اس دورا ن غازی پورسیٹ پر ووٹنگ ہوجائے گی۔
Lok Sabha Elections 2024: امت شاہ کا کانگریس پر نشانہ ، کہا ۔ کھر گے صاحب،آپ کی نوکری چلی جائے گی،بھائی اور بہن پر کوئی الزام نہیں آئے گا
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ووٹنگ کا چھٹا مرحلہ ختم ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس 5 مرحلوں کا ڈیٹا ہے، جس میں پی ایم مودی نے 5 مرحلوں میں 310 سیٹیں جیت چکی ہیں۔
Rahul Gandhi In Bihar: پانچ جولائی کو آپ کے اکاؤنٹ میں 8500 روپے آئیں گے،راہل گاندھی نے پہلی قسط سے متعلق بتائی تاریخ
بختیار پور میں منعقدہ انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ اس بار یہ طے ہے کہ نریندر مودی جی ہندوستان کے وزیر اعظم نہیں بننے والے ہیں۔ یہ الیکشن آئین کو بچانے کا الیکشن ہے۔
Swati Maliwal Assault Case: سواتی مالیوال سے پارپیٹ کے اہم ملزم ویبھو کمار کو عدالت سے بڑا جھٹکا، ضمانت عرضی خارج
تیس ہزاری کورٹ میں آج عام آدمی پارٹی کی راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال سے مارپیٹ معاملے میں ویبھو کمار کی ضمانت عرضی پر سماعت ہوئی، لیکن عدالت نے اسے خارج کردیا۔
Maharashtra Lok Sabha Elections: نتائج سے قبل ہی اجیت پوار خیمہ میں مایوسی؟ پرفل پٹیل نے دیا بڑا بیان
پرفل پٹیل نے کہا، ’’ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ اس الیکشن میں ہمیں نہ تو اپنی پارٹی کے ووٹ ملے اور نہ ہی دوسری پارٹی کے ووٹ۔ ہمیں یقین ہے کہ ملک میں ایک بار پھر نریندر مودی کی این ڈی اے حکومت بنے گی
Asaduddin Owaisi on Muslim: بہار میں مسلمان بنیں گے وزیر اعلیٰ؟ ساتویں مرحلے کی ووٹنگ سے قبل اسدالدین اویسی کا بیان۔ جانئے کیا کہا
اویسی نے لالو پرساد یادو پر طنز کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں لالو یادو اور ان کے خاندان کو اپنا لیڈر نہیں مانتا۔ اس لیے میں نہیں مانتا کہ آپ میں اس سے زیادہ صلاحیت ہے۔ انہوں نے اپنے خاندان کی دو بیٹیوں کو ٹکٹ دیا۔





