PM Modi Visit Assam Dibrugarh: آسام میں بھارتی فضائیہ کو پہلی بار ہائی وے پر ایمرجنسی لینڈنگ کی سہولت ملی، وزیراعظم مودی نے ایمرجنسی رن وے کا کیا افتتاح
ہفتے کے روز اس سہولت کا افتتاح وزیراعظم مودی نے بھارتی فضائیہ کے سی-130 جے سپر ہرکولس طیارے سے لینڈنگ کرتے ہوئے کیا۔ یاد رہے کہ 16 نومبر 2021 کو وزیراعظم نے یو پی کے سلطان پور میں پوروانچل ایکسپریس وے پر بنی ایئر اسٹرپ کا افتتاح بھی اسی طیارے سے لینڈنگ کر کے کیا تھا۔
PM Modi Visit Assam: وزیراعظم مودی نے گوہاٹی میں برہمپتر ندی پر بنے پل کا کیا افتتاح
وزیراعظم مودی نے ہفتے کے روز گوہاٹی میں برہمپتر ندی پر بنے کمار بھاسکر ورما سیتو کا باضابطہ افتتاح کیا۔ یہ جدید پل شمالی گوہاٹی کو شہر کے مرکزی حصے سے جوڑتا ہے اور علاقے کی رابطہ کاری میں نئی رفتار لاتا ہے۔
Malegaon Tipu Sultan Photo Row: مہاراشٹر کے مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن میں ٹیپوسلطان کی تصویرپرہنگامہ، جانئے پورا معاملہ
مہاراشٹرکے مالیگاوں میں ٹیپو سلطان کی تصویرسے متعلق گہرا تنازعہ چل رہا ہے۔ ڈپٹی میئرکے آفس سے انتظامیہ نے لا اینڈ آرڈرکے مد نظرتصویرہٹا دی ہے۔ میئر کویہی تصویر پیش کئے جانے سے نیا تنازعہ پیدا ہوگیا ہے۔
نوئیڈا کے اسپا سینٹرمیں مساج نہیں، جسم فروشی کا کاروبار، تین مقامات پرزبردست چھاپہ ماری، 24 لڑکے-لڑکیاں حراست میں
نوئیڈا کے سیکٹر-49 علاقے میں پولیس نے تین اسپا-مساج سینٹروں پر چھاپہ ماری کرکے مبینہ جسم فروشی نیٹ ورک کا انکشاف کیا ہے۔ موقع سے 24 لڑکے-لڑکیوں کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق، واٹس اپ کے ذریعہ یہ غیرقانونی نیٹ ورک چل رہا تھا۔
Amit Shah Tribute to Sushma Swaraj: سشما سوراج جینتی 2026: ‘خواتین کی بااختیاری اور انسانی سفارت کاری کی مثال’، امت شاہ نے پیش کیا خراجِ عقیدت
سابق وزیر خارجہ سشما سوراج کی 74 ویں جینتی پر وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ثقافت اور خارجہ پالیسی کے لیے سشما جی کے کام دہائیوں تک تحریک اور رہنمائی کا سبب بنیں گے۔
PM Modi Tribute to Pulwama Martyrs: پلوامہ حملے کی ساتویں برسی پر وزیر اعظم نریندر مودی نے شہداء کو پیش کیا خراجِ عقیدت، کہا-ہمارے بہادر ہیروز کی قربانی ہمیشہ رکھی جائے گی یاد
14 فروری 2019 کے پلوامہ حملے کو آج سات سال مکمل ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا حوصلہ اور بہادری ہر بھارتی کو طاقت فراہم کرتی ہے۔
Amit Shah Puduchery Visit: مشن دکن پر امت شاہ: پڈوچیری میں آج ہوگا انتخابی سرگرمیوں کا آغاز، جانیے کیا ہے منصوبہ
وزیر داخلہ امت شاہ آج پڈوچیری کے کرائیکل میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔ ریلی سے قبل دہلی میں منعقدہ ایک اہم میٹنگ میں امت شاہ نے ہدایات دی تھیں کہ پڈوچیری میں درج ہونے والی ایف آئی آر مقامی زبان تمل میں بھی درج کی جائے، تاکہ عام شہریوں کو قانونی عمل سمجھنے میں آسانی ہو۔
CM Himanta Welcomes PM Modi: وزیر اعلیٰ ہمنتا نے وزیر اعظم مودی کا آسام آمد پر کیا استقبال، کہا—ریاست میں کنیکٹیویٹی اور ٹیکنالوجی کو ملے گا فروغ
وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے روز اپنے دورۂ آسام کے دوران ریاست کو کئی بڑی سوغاتیں دیں گے۔ ان کی آسام آمد پر وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے وزیر اعظم مودی کا پرتپاک استقبال کیا ہے۔
India has become a Global Growth Engine: دنیا کی معاشی ترقی میں بھارت کا 16 فیصد حصہ، آئندہ مزید بڑھے گی شراکت: وزیر اعظم مودی
وزیراعظم نریندر مودی نے ET Now گلوبل بزنس سمٹ 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی معیشت کی مجموعی ترقی میں بھارت کا حصہ 16 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ آنے والے وقت میں بھارت دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔
Piyush Goyal Counters Rahul Gandhi: ’راہل گاندھی ناٹک باز ہیں‘: پیوش گوئل نے کہا – تجارتی معاہدے پر گڑھ رہے ہیں کہانیاں
بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے پر سیاسی جنگ تیز ہو گئی ہے۔ پیوش گوئل نے راہل گاندھی کے الزامات کو ’من گھڑت‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے کسانوں کے مفادات کا مکمل تحفظ کیا ہے۔ دوسری جانب راہل گاندھی نے اس معاہدے کو کسانوں پر سیدھا حملہ قرار دیا ہے۔





