PM Modi Mega Rally: بنگال کی تمام 294 نشستوں پر بی جے پی کے ‘تبدیلی سفر’ کا آغاز، 15 مارچ کو کولکاتا میں وزیر اعظم مودی کی میگا ریلی
بی جے پی کا تبدیلی سفر اتوار سے مغربی بنگال میں شروع ہو گیا ہے، جس کا اختتام 15 مارچ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی کولکاتا میں ہونے والی ریلی سے ہوگا۔ اس سفر کے دوران ریاست کے مختلف علاقوں میں نو ریلیاں منعقد کی جائیں گی۔
Varanasi Plantation Drive: وزیراعظم مودی کے انتخابی حلقے وارانسی میں تاریخی شجرکاری مہم، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج ہوا کارنامہ
یہ شہری جنگل حیاتیاتی تنوع کو فروغ دے گا، گنگا کے کنارے کو مضبوط کرے گا اور ماحولیاتی توازن بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اندازہ ہے کہ تیسرے سال سے میونسپل کارپوریشن کو سالانہ تقریباً 2 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل ہوگی، جو ساتویں سال تک بڑھ کر 7 کروڑ روپے تک پہنچ سکتی ہے۔
Sarguja Women Self Reliant Hope: مودی حکومت کی لکھپتی دیدی اسکیم سے یہاں کی خواتین بنیں خودمختار، ‘چھتیس کلا’ برانڈ کے ذریعے مارکیٹ میں قائم کی نئی پہچان
چھتیس گڑھ کے سرگوجا کی خواتین اب اپنی مہارت اور محنت سے خودمختار بنتی جا رہی ہیں۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی لکھپتی دی دیی اسکیم کے تحت یہ خواتین اب اپنے مصنوعات کو بین الاقوامی سطح پر پہچان دلا رہی ہیں۔
PM Modi Madurai Development Projects: ’ملک کے مستقبل کو تشکیل دینے میں۔۔۔‘، تمل ناڈو میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے کیا بولے وزیر اعظم مودی؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے مدورئی میں ۴۴۰۰ کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے روزگار، رابطہ کاری اور تمل ناڈو کی معیشت کو نئی رفتار دیں گے۔
PM Modi Attack On Congress In Puducherry: وزیراعظم مودی کا پوڈوچیری میں کانگریس اور ڈی ایم کے پر نشانہ، ترقیاتی کاموں کی رفتار بڑھانے پر زور
وزیراعظم مودی نے اتوار کو پوڈوچیری میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس اور تمل ناڈو کی حکمراں جماعت ڈی ایم کے پر شدید تنقید کی اور کہا کہ یہ جماعتیں پوڈوچیری کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنی ہوئی تھیں۔ وزیراعظم نے زور دے کر کہا کہ اب ڈبل انجن حکومت کی ترقیاتی کاموں کا جشن منانا ضروری ہے۔
PM Modi And Amit Shah Extends Birthday Wishes To CM Nitish Kumar: وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے نتیش کمار کو دی سالگرہ کی مبارک باد، بہار میں ترقیاتی قیادت کی تعریف
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کے ترقیاتی وژن اور ریاست کی مجموعی پیشرفت کے لیے کی جانے والی مسلسل کوششوں کو قابلِ ستائش قرار دیا۔
Hydroponic Weed Seized: کتنی خطرناک ہے لکھنؤ ایئرپورٹ پر برآمد 18 کروڑ کی ہائیڈروپونک ویڈ؟
لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈی آر آئی نے بینکاک سے آنے والے دو مسافروں کے قبضے سے 18 کلو ہائیڈروپونک گانجا برآمد کیا گیاہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں اس کی قیمت تقریباً 18 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ اس معاملے میں دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
PM Modi Expresses Grief over Nagpur Factory Blast: ناگپور حادثے پر وزیرِاعظم نریندر مودی کا اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں کے لیے مالی امداد کا اعلان
مہاراشٹر کے وزیرِاعلیٰ دیویندر فڑنویس نے بھی اس واقعے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ مسلسل مقامی انتظامیہ کے رابطے میں ہیں اور ضلع کلکٹر اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ این ڈی آر ایف اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں بھی ریسکیو کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
Nagpur Explosive Blast: ناگپور کی ایس بی ایل انرجی فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 15 مزدور ہلاک، متعدد شدید زخمی
مہاراشٹر کے ضلع ناگپور کی کٹول تحصیل کے راؤل گاؤں میں صنعتی دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
Ayatollah Ali Khamenei Death: اسرائیل اور امریکی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت، کشمیر میں احتجاج، بھارت میں کس نے کیا کہا؟
اسرائیل اور امریکہ کے حملوں کے بعد سیاسی و مذہبی حلقوں میں بحث تیز ہوگئی ہے، مختلف لیڈروں کے بیانات سامنے آگئے ہیں۔ جانئے بھارت میں کس نے کیا کہا؟





