Bharat Express

علاقائی

گورکھپور میں ووٹنگ کے بارے میں پوچھے جانے پر ایم پی روی کشن نے کہا کہ تاریخی ووٹنگ ہوگی، اور مہادیو ووٹنگ فیصد میں بہت زیادہ اضافہ کریں گے۔

پرینکا گاندھی واڈرا نے دھوبری میں رقیب الحسین کی حمایت میں مہم چلائی تھی۔ کانگریس لیڈر نے پارٹی امیدوار کے حق میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے روڈ شو بھی کیا تھا۔

لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے 6 مرحلوں کی ووٹنگ ہو چکی ہے۔ آج ساتویں مرحلے میں 8 ریاستوں کی 57 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ 4 جون کو نتائج آئیں گے۔ اس سے پہلے بھارت ایکسپریس اردو پرآپ کو سب سے درست ایگزٹ پول دیکھنے کو ملے گا۔

فیروز آباد کے ایس پی سٹی سرویش مشرا نے بتایا کہ حادثہ کا سبب بننے والی روڈ ویز بس کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس ضروری کارروائی کر رہی ہے، امن برقرار ہے، راستہ مکمل طور پر صاف ہے اور ٹریفک آسانی سے چل رہی ہے۔

گرمیوں میں زیادہ دیر تک بھوکے رہتے ہیں تو پیٹ میں بیکٹیریا تیزی سے بڑھتے ہیں۔اس کے فوڈ پوائزننگ اور ہاضمے کے مسائل کا خطرہ بہت زیادہ رہتا ہے۔ بیکٹیریا اور وائرس گرمیوں میں کافی زیادہ بڑھنے لگتے ہیں۔

اجلاس میں اپوزیشن رہنما انتخابی نتائج سے قبل اپنی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں اور سات مرحلوں میں ہونے والے انتخابات میں اپنی کارکردگی کا جائزہ بھی لے رہے ہیں۔

دہلی پولیس کے ایک اعلیٰ افسر کے مطابق، ہریانہ کے گڑگاؤں اور فرید آباد اضلاع میں چلنے والے ایل ون شراب کی دکانوں سے روزانہ ہزاروں بکسوں کو دہلی کے مختلف علاقوں میں اسمگل کیا جاتا ہے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال کی ضمانت عرضی پر راؤز ایوینیو کورٹ میں سماعت مکمل ہوگئی ہے۔ عدالت نے عبوری ضمانت پر فیصلہ 5 جون کے لئے محفوظ رکھ لیا ہے۔

اکھلیش یادو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں مخلوط حکومت بننے جا رہی ہے۔ اکھلیش نے کہا کہ جو کچھ آپ لوگ کرتے ہیں وہ ہونے والا نہیں ہے

غازی پور لوک سبھا سیٹ پر صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ مرحوم مختارانصاری کے بھائی افضال انصاری نے اپنا ووڈ ڈاکٹر ایم اے انصاری انٹرمیڈیٹ کالج محمد آباد میں ڈالا۔ وہ آج پہلا ووٹر بننے کے لئے وقت سے پہلے ہی ووٹنگ بوتھ پر پہنچ گئے تھے۔