Bharat Express

علاقائی

جماعت اسلامی ہند کے نشینل سکریٹری محمد احمد نے کہا کہ مذہبی آزادی کے تحفظ میں ریاست کا کردار بہت اہم ہوتا ہے، ملک کا آئین سیکولرزم پر مبنی ہے جس میں سب کو مساوی انصاف کی ضمانت دی گئی ہے۔

تلنگانہ کے ایگزٹ پول کی بات کریں تو ریاست کی 17 لوک سبھا سیٹوں میں سے برسراقتدارکانگریس کو 7 سیٹیں ملنے کا امکان ہے جبکہ بی جے پی کو 5 سیٹں مل سکتی ہیں۔ جبکہ بی آرایس کو 4 سیٹیں ملتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

بھارت ایکسپریس آپ کو ملک میں سب سے بڑے سیمپل سائز کے ساتھ ایگزٹ پول دکھا رہی ہے۔ ملک کے کونے کونے میں پہنچ کر بھارت ایکسپریس اور روڈ میپ ٹو ون نے عوام کی نبض کو محسوس کیا اور جاننے کی کوشش کی کہ اس بار عوام نے کس کو اپنا آشیرواد دیا ہے؟

تلنگانہ کی کمان وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے ہاتھوں میں ہے۔ حالانکہ برسراقتدار کانگریس کو بی جے پی، بی آرایس اوراے آئی ایم آئی ایم سے چیلنج مل رہا ہے۔

بھارت ایکسپریس آپ کو ملک میں سب سے بڑے سیمپل سائز کے ساتھ ایگزٹ پول دکھا رہی ہے۔ ملک کے کونے کونے میں پہنچ کر بھارت ایکسپریس اور روڈ میپ ٹو ون نے عوام کی نبض کو محسوس کیا اور جاننے کی کوشش کی کہ اس بار عوام نے کس کو اپنا آشیرواد دیا ہے؟

کانگریس لیڈر پون کھیرا نے جمعہ کو سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا تھا، "آئندہ ایگزٹ پول مباحثوں میں حصہ نہ لینے کے پارٹی کے فیصلے پر ہمارا بیان: ووٹرز نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے

لوک سبھا الیکشن کے لئے 19 اپریل سے یکم جون تک 7 مرحلوں میں ووٹنگ ہوئی۔ عام انتخابات کے نتائج 4 جون کو آئیں گے۔ اس سے پہلے آج ایگزٹ پول جا ری ہو رہے ہیں۔

کیجریوال کے وکیل ہری ہرن نے کہا کہ کیا ای ڈی یہ تجویز کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ جو شخص بیمار ہے یا جس کی طبی حالت خراب ہے اس کا کوئی علاج نہیں ہوگا؟

کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا، ’’سبکدوش ہونے والے وزیر داخلہ آج صبح سے ہی ضلع کلکٹر سے فون پر بات کر رہے ہیں۔

میسا نے اس لوک سبھا انتخابات میں انڈیا الائنس کی جیت کا یقین ظاہر کیا۔ انہوں نے صحافیوں سے کہا کہ فکر نہ کریں، آپ سب کو 4 جون کو انڈیا اتحاد کے بارے میں اچھی خبر ضرور ملے گی۔