MP News: پی ایم مودی کی ماحولیات کے تحفظ کی مہم میں مدھیہ پردیش سب سے آگے رہے گا: سی ایم شیوراج سنگھ چوہان
وزیر اعلیٰ شو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ درخت لگا کر آنے والی نسلوں کے لےاصاف ہوا میں سانس لنے کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ زمن کو بچانے کے لے شمسی توانائی کے استعمال کو بھی فروغ دیا جا رہا ہے۔
Weather News Today: فروری میں ہی مارچ والی گرمی کا احساس ،پہاڑوں پر بھی چھوٹ رہے ہیں پسینے
دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ہفتے کے بیشتر حصے میں ابر آلود آسمان بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ صبح کے وقت ہلکی دھند کا امکان ہے۔
Shiv Sena: ایکناتھ شندے:شیواجی مہاراج کے آشیرواد سے ملا ‘کمان اور تیر’ کا نشان
ایکناتھ شندے نے آگرہ میں ایک تقریب میں کہا کہ الیکشن کمیشن کا شیو سینا کے ان کے دھڑے کو 'تیر اور کمان' کا انتخابی نشان الاٹ کرنے کا فیصلہ سچائی کی جیت ہے۔
Tripura News: تریپورہ میں سی پی آئی (ایم) کارکن کا قتل، ملزم گرفتار
پولیس نے بعد میں میڈیا کو بتایا کہ یہ واقعہ 'سیاسی نوعیت' کا نہیں تھا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مرکزی ملزم کمل داس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Bhiwani Junaid-Nasir Murder Case: راجستھان پولیس نے ہریانہ میں دو نوجوانوں کو زندہ جلانے کے معاملے میں 6 افراد کو حراست میں لیا
سری کانت کی والدہ نے الزام لگایا کہ 30-40 پولیس اہلکار تفتیش کے لیے ان کے گھر میں گھس آئے۔ جب انہیں بتایا گیا کہ وہ گھر پر نہیں ہے تو انہوں نے گھر والوں کو مارنا پیٹنا شروع کر دیا۔
Bihar News: پٹنہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، 2 ہلاک، 3 زخمی
چندریکا رائے اپنی کار کو اپنے پرائیویٹ پارکنگ ایریا سے سڑک پر لے جا رہے تھے، جب کہ بچہ رائے اپنے پارکنگ ایریا کے سامنے عمارت کا سامان اکٹھا کر رہے تھے۔
Ghaziabad: غازی آباد میں زیر تعمیر عمارت گری، 2 جاں بحق، متعدد مزدور دبے، 3 کو بحفاظت نکالا گیا
ڈی سی پی رورل روی کمار نے بتایا کہ تھانہ لونی کے روپ نگر چوکی میں ایک زیر تعمیر عمارت میں لنٹر ڈالا جا رہا تھا۔ اسی دوران چھت گر گئی جس میں کچھ لوگوں کے دبے ہونے کی اطلاع ہے۔
Agra News: شادی والے گھر میں سلنڈر پھٹنے سے ہنگامہ، 2 خواتین جاں بحق، نوجوان زخمی
جانکاری کے مطابق اس واقعے میں دو خواتین کی موت ہو گئی ہے اور دیگر زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال بھیجا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی موقع پر پہنچی پولیس لوگوں کی مدد کر رہی ہے۔ آگ
UP Politics: شیو پال سنگھ یادو 7 سال بعد پہنچے ایس پی آفس ، سیاسی حلقوں میں چچا بھتیجے کی جگل بندی پر چرچا ہوئی تیز
اٹاوہ ضلع کی جسونت نگر سیٹ سے ایم ایل اے شیو پال سنگھ یادو اب تک پچھلی سیٹ پر بیٹھے نظر آتے تھے، لیکن اب وہ اگلی قطار میں بیٹھے نظر آئیں گے۔
IAS Aunjaneya Kumar Singh: اعظم اور عبداللہ کے خلاف کارروائی کرنے والے آئی اے ایس آنجنےسنگھ یوپی میں ہی رہیں گے تعینات، ایس پی لیڈر کو قرار دیا تھا لینڈ مافیا
2019 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے آنجنےسنگھ کو فروری کے مہینے میں رام پور ضلع کا ڈی ایم بنایا گیا تھا۔ اس دوران انہوں نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کے نافذ ہوتے ہی اس پر سختی سے عمل کیا۔





