Mukhtar Ansari: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے سنائی سزا، سپریم کورٹ نے مختار انصاری کی سزا پر لگائی روک
گزشتہ سال ستمبر میں ہائی کورٹ نے انصاری کو اس کیس میں بری کرنے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو مسترد کر دیا تھا۔ عدالت نے مشاہدہ کیا کہ ٹرائل کورٹ نے جیلر کے شواہد کو مکمل طور پر نظر انداز کیا اور صرف اس کے جرح پر غور کیا۔
UP Nikay Chunav: شہری بلدیاتی انتخابات سے متعلق یوپی حکومت کی عرضی پر 4 جنوری کو سماعت کرے گی سپریم کورٹ
الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی حکومت کی طرف سے شہری بلدیاتی انتخابات میں او بی سی کے ریزرویشن کے لیے 5 دسمبر کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کو رد کر دیا ہے۔ SC/ST کے علاوہ دیگر سیٹوں کو عام سمجھا جائے گا۔
Delhi Kanjhawala Accident:سلطان پوری تھانے کے باہر مشتعل افراد کا مسلسل احتجاج، پولیس کی بھاری فورس تعینات
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجیروال نے کہا کہ ملزمین چاہئے جتنے بھی رسوخ والے کیوں نا ہوں انہیں کڑی سزا ضرور ملے گی
Indian student wins Ambassador of Change award in Australia:ہندوستانی طالب علم نے جیتا آسٹریلیا میں ایمبیسڈر آف چینج کا ایوارڈ
ایک ہندوستانی طالب علم کو آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کینبرا نے ایک طالب علم کے سرپرست کے طور پر اس کے شاندار کام کے لیے ایمبیسڈر آف چینج کے طور پر تسلیم کیا ہے
Suryanagari Express: راجستھان میں سوریہ نگری ایکسپریس کے 14 ڈبے پٹری سے اترے، 24مسافر زخمی
راجستھان میں پالی ضلع کے بوما دڈا گاوں کے پاس پیر کی صبح تقریباً ساڑھے تین بجے سوریہ نگری سپر فاسٹ ٹرین پٹری سے اترگئی۔ ٹرین کے 3 ڈبے پلٹ گئے، جبکہ 11 ڈبے پٹری سے اترگئے
One patient died of corona in Uttarakhand, 3 new cases were found:اتراکھنڈ میں کورونا سے ایک مریض کی موت، 3 نئے کیسز آئےسامنے
کورونا ورژن BF.7 پوری دنیا کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ بھارت بھی اس حوالے سے الرٹ موڈ میں ہے۔ اتراکھنڈ میں نئے سال 2023 کے آغاز میں ہی کورونا کے تین کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ایک مریض کی موت بھی ہوئی ہے
The secret behind the long queues at Kake Da Hotel in Connaught Place:کناٹ پلیس کے کاکے دا ہوٹل پر لمبی قطاروں کا راز!
کا کے دا ہوٹل صرف ہندوستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں مشہور یہ ہوٹل دہلی کے کناٹ پلیس میں مستقیم ہے۔ کوئی کناٹ پلیس جائے اور کاکے دا ہوٹل کے بارے میں نہ سنے ایسا مشکل ہی ہے ، اگر آ پ یہ سوچ رہے ہیں کہ یہ بہت عالیشان ہوٹل ہوگا تو نہیں ،ایک بہت ہی چھوٹا سا ہوٹل ہے لیکن لوگوں قطار انتہائی لمبی
Car Accident: ایسٹرن پیریفیرل پر ملی لڑکی کی لاش ، کار کے ٹائر سے کچلا گیا تھا سر
لڑکی کون ہے، کہاں سے آئی اور یہاں تک کیسے پہنچی، اس کی ابھی تک کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔ فی الحال پولیس لڑکی کو قتل کرنے کے بعد لاش پھینکنے کے امکان سے انکار کرتی نظر نہیں آ رہی ہے۔
Supreme Court:نوٹ بندی کا فیصلہ صحیح تھا، سپریم کورٹ نے حکومت کو دی بڑی راحت
سپریم کورٹ نے کہا کہ نوٹ بندی کا فیصلہ لیتے وقت اختیار کیے گئے عمل میں کوئی کمی نہیں تھی، اس لیے اس نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کی ضرورت نہیں تھی
Many families of Haldwani are at risk of being homeless in the new year:ہلدوانی کے 4000 خاندانوں کو نئے سال میں ہوا بے گھر ہونے کا خطرہ
اتراکھنڈ میں ہلدوانی ریلوے اسٹیشن کے قریب غیر مجاز کالونیوں میں رہنے والے 4000 سے زیادہ خاندانوں کو بے دخلی کے نوٹس دیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے جاری کردہ حکم کے بعد لیا گیا ہے





