Greater Noida Crime News: گریٹر نوئیڈا میں بھی دہلی جیسا شرمناک حادثہ، کار سوار نوجوانوں نے تین طالبات کو ماری ٹکر
Greater Noida Car Accident News: دہلی-این سی آر کے گریٹر نوئیڈا سے بڑی خبر آئی ہے، جہاں کار سوار نوجوانوں نے تین طالبات کو اپنی گاڑی سے ٹکر مار دی ہے۔ حادثہ 31 دسمبر کا بتایا جا رہا ہے۔ اس حادثے میں بی ٹیک فائنل ایئر کی ایک طالبہ شدید طور پر زخمی ہوگئی ہے۔
Rape case: پرہجوم علاقے میں چاقو کی نوک پر بار بار عصمت دری، یقین کرنا مشکل،بامبے ہائی کورٹ
خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ کرولے شراب کے نشے میں آکر اس سے رقم کا مطالبہ کیا کرتا تھا۔ ایک بار اس نے اس کے زیورات چرائے اور ایک جوہری کے پاس گروی رکھ دیے۔
Tejashwi Yadav: سدھاکر سنگھ کے سخت بیانات سے ناراض جے ڈی یو، ڈیمیج کنٹرول میں لگے تیجسوی، کہا- سی ایم کے خلاف بولنا بی جے پی کا ایجنڈا چلانے جیسا
واضح رہے کہ ان دنوں سابق وزیر زراعت سدھاکر سنگھ نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف محاذ کھول رکھا ہے اور مسلسل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی پالیسیوں پر حملے کر رہے ہیں۔
Sandeep Singh: جنسی ہراسانی کے الزامات میں گھرے سندیپ سنگھ کے بچاؤ میں آئے سی ایم کھٹر ،کہا- الزامات سے انسان مجرم نہیں بن جاتا
انہوں نے کہا کہ یہ کھلاڑی جھجر جانے کے بجائے پنچکولہ میں رہنا چاہتی تھی۔ جس کے لیے وہ مجھ سے ملی اور میں نے کہا کہ آپ ایک درخواست لکھ کر محکمہ کو دے دیں۔
Kanjhawala Case: دہلی کنجھاولا معاملے میں سامنے آئی متاثرہ لڑکی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ، آبروریزی کی تصدیق نہیں ہوئی
Delhi Kanjhawala Accident: اسپیشل پولیس کمشنر (لاء اینڈ آرڈر) ساگر پریت ہڈا نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حادثہ کے وقت متاثرہ کے ساتھ ایک اور لڑکی تھی۔
Rajnath Singh: توانگ جھڑپ کے بعد پہلی بار اروناچل دورے پر راج ناتھ سنگھ، چین کو کیا خبردار
راجناتھ سنگھ نے مزید کہا کہ آج میں ملک کے سرحدی علاقوں میں بارڈر روڈز آرگنائزیشن کی طرف سے بنائے گئے 28 بنیادی ڈھانچوں کے منصوبوں کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے بہت خوشی اور فخر محسوس کر رہا ہوں۔
Supreme Court: آئی اے ایس پوجا سنگھل کو سپریم کورٹ سے راحت، ملی عبوری ضمانت، اب اگلی سماعت 6 فروری کو ہوگی
6 مئی کو ای ڈی نے پوجا سنگھل کی رہائش گاہ اور ان سے جڑے دو درجن سے زیادہ مقامات پر چھاپہ مارا تھا۔ اس دوران ان کے شوہر کے سی اے سمن کمار کے گھر سے 19 کروڑ سے زیادہ کی نقدی برآمد ہوئی
UP Madrasas: یوپی کے مدارس میں دی جائے گی جدید تعلیم
دینی تعلیم کے ساتھ جدید تعلیم بھی دی جائے گی۔ نئے تعلیمی سال میں سرکاری مدارس 'جدید' تعلیم پر زیادہ توجہ دیں گے۔
Rape of girl who went to hotel to celebrate new year in Ghaziabad:غازی آباد میں نیا سال منانے ہوٹل گئی لڑکی سے زیادتی، ملزم گرفتار
غازی آباد کے ایک ہوٹل میں ایک ہوٹل کے ملازم نے ایک لڑکی کی عصمت دری کی جو اپنے دوستوں کے ساتھ نیا سال منانے آئی تھی۔ لڑکی کے دوست دوسرے کمرے میں پارٹی کر رہے تھے۔ لڑکی پارٹی کے بعد اپنے کمرے میں سونے آئی تھی۔
Betul Raped: بیتول میں بی جے پی لیڈر پر 12 سالہ لڑکی کی عصمت دری کا الزام
یہاں 12 سالہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم رمیش گلہانے (58) نے اسے پیر کی شام اپنے گھر بلایا تھا۔ لڑکی نے بتایا کہ اس سے پہلے بھی وہ اس کے ساتھ یہ حرکت کرچکا ہے





