Gautam Adani: ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بننے سے چند قدم دور ہیں گوتم اڈانی
بلوم برگ بلینیئر انڈیکس کی دنیا کے امیر ترین افراد سے متعلق اس رپورٹ کے مطابق گوتم اڈانی کی موجودہ اثاثہ جات 121 بلین ڈالر ہے۔ دوسری طرف ایلون مسک کی کل مالیت 137 بلین ڈالر ہے
Manish Sisodia visited the residence of the Delhi Kanjhawala victims انجلی کی فیملی سے ملے منیش سسودیا، کہا- یہ درندگی کے علاوہ کچھ نہیں
Delhi Kanjhawala Car Incident: نئے سال کے موقع پر ملک کی راجدھانی دہلی میں ہٹ اینڈ رن کا شکار ہوئی انجلی کی موت کا معاملہ اب بھی حل نہیں ہوا ہے۔ دہلی حکومت کی طرف سے مسلسل دہلی پولیس کو سوالوں کے گھیرے میں کھڑا کیا جا رہا ہے۔
Azam Khan:اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم نے دلیل دی کہ انہیں یوپی میں انصاف نہیں ملے گا
اعظم خان او ر ان کے بیٹے عبداللہ نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ یوپی کی عدالت میں ان سے جڑے جتنے بھی معاملے چل رہے ہیں۔ انہیں کسی دوسرے ریاست میں منتقل کردیا جائے
Vande Bharat Express: بنگال میں 24 گھنٹوں میں دوسری بار وندے بھارت ٹرین پر پتھراؤ، …گرمائی سیاست
ریاست میں 24 گھنٹوں کے اندر یہ دوسرا واقعہ تھا۔ اس سے قبل پیر کو بھی ٹرین پر پتھراؤ کیا گیا تھا۔ پیر کو مالدہ کے کمار گنج اسٹیشن کے قریب وندے بھارت ٹرین پر پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا
Delhi shivering Due to Severe Cold :کڑاکے کی ٹھنڈ سے دہلی کانپ رہی ہے، سرد لہر کی لپیٹ میں شمالی ہندوستان
دھند اور جزوی طور پر ابر آلود آسمان کی وجہ سے، پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش اور بہار میں سردی کی لہر برقرار ہے۔ دہلی کے کچھ حصوں اور راجستھان اور مدھیہ پردیش کے الگ تھلگ علاقوں میں 'کولڈ ڈے' کے حالات دیکھے گئے
Fuel Prices in India:آپ کے شہر میں کتنی قیمت پر فروخت ہورہا ہے پیڑول وڈیزل
ایسے میں سب سے بڑا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کا اثر آج مقامی بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر پڑا ہے یا نہیں
Biplab Deb:تریپورہ کے سابق وزیر اعلیٰ بپلب کمار دیب کے گھر پرحملہ، گاڑیوں کو بھی پہنچایا نقصان
حملہ آوروں نے پجاریوں پر حملہ کیا اور ان کی گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی۔ آس پاس کے لوگوں اور مقامی لوگوں نے پجاریوں کو بچایا ۔جس کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے
Chairman of Bharat Express Upendra Rai meets Uttarakhand CM Pushkar Singh Dhami, presents him vision document of his channel: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی سے ملاقات کی، اپنے نیوز چینل کا ویژن دستاویز پیش کیا
Bharat Express Chairman Upendra Rai meets Uttarakhand CM: بھارت ایکسپریس نیوز چینل جلد ہی اوپیندر رائے کی قیادت میں شروع ہونے والا ہے۔ اوپیندر رائے صحافت کی دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ہے۔
Delhi Kanjhawala Case: ”انجلی کو انصاف دو” کے نعروں کے درمیان متاثرہ لڑکی کی آخری رسومات ادا، لوگوں نے کہا- 12 کلو میٹر تک گھسیٹا گیا تب کہاں تھی پولیس؟
Kanjhawala Girl Death: انجلی کی اسکوٹی کو ٹکر مارنے کے بعد کار کے نیچے پھنسی انجلی کو سلطانپوری سے کنجھاولا تک تقریباً 12 کلو میٹر تک گھسیٹا گیا، جس میں اس لڑکی کی موت ہوگئی تھی۔
Delhi Kanjhawala Case: وزیر اعلیٰ کیجریوال کا مہلوک لڑکی کے اہل خانہ کو 10 لاکھ معاوضہ کا اعلان، کہا- بیٹی کو دلائیں گے انصاف
Delhi Kanjhawala Car Accident: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے منگل کے روز متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپئے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ مہلوک لڑکی کی بیمار ماں سے بات کرنے کے بعد اروند کیجریوال نے ان کے علاج کا خرچ اٹھانے کا بھی اعلان کیا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے افسران کو احکامات دے کر دہلی پولیس کمشنر سے پورے معاملے مین تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔





