Ayodhya Jail:یوپی کی جیل سے رہاہوئے 98 سالہ قیدی کو جیل اسٹاف نے دی بدائی
مشرا نے کہا کہ رامسورت کی رہائی کے وقت ان کے گھر سے کوئی نہیں آیا تھا
Elevator crash:دہلی کی نارائنا فیکٹری میں بڑا حادثہ، لفٹ گرنے سے 3 کی موت، 1 زخمی
پولیس نے لاپرواہی کا مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے
Uttar Pradesh: معمر خواتین کو اپنا نشانہ بنا تا ہےیہ سائیکو کلر ،علاقے میں خوف وہراس، پولیس نےجاری کیا اسکیچ
اطلاعات کے مطابق ایودھیا ضلع میں ایک بزرگ خاتون کی پہلی لاش ملی۔ جبکہ دوسری لاش بارہ بنکی میں 17 دسمبر کو ملی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
Joshimath: جوشی مٹھ کو آفت زدہ علاقہ قرار دیا گیا، آئی ٹی بی پی نے خالی کرائی کالونی
لینڈ سلائیڈنگ کا علاقہ اب آرمی اور آئی ٹی بی پی کیمپوں کی طرف بھی بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ کیمپ جانے والی سڑک کے ساتھ ساتھ سرحد کو ملانے والا ملیری ہائی وے بھی دھنس گیا ہے۔
Akhilesh Yadav:اکھلیش نے یوپی پولیس کی چائے پینے سے کیا انکار،نہیں پی سکتا، زہر دے سکتے ہیں
ان کے ساتھ پارٹی کارکنوں نے گرفتاری کے خلاف ڈی جی پی ہیڈکوارٹر پر دھرنا دیا۔اگروال پر پارٹی کے سوشل میڈیا ہینڈل سے ٹویٹر پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے کا الزام ہے۔
Joshimath: پی ایم مودی نے جوشی مٹھ کو بچانے کا دلایا یقین، پی ایم او میں ہوئی اعلیٰ سطحی میٹنگ
چمولی کے ضلع مجسٹریٹ ہمانشو کھورانہ نے کہا کہ غیر محفوظ علاقوں میں رہ جانے والوں کے سامان کو منتقل کرنے کے لیے تمام سیکٹروں میں سیکٹر افسران کو نامزد کیا گیا ہے۔
Lucknow: ایس پی میڈیا ٹویٹر ہینڈل کے ڈائریکٹر منیش جگن اگروال گرفتار، اکھلیش یادو پہنچے پولیس ہیڈکوارٹر
ایس پی لیڈر اور میڈیا سیل کے ایڈمنسٹریٹر منیش جگن اگروال کو حضرت گنج پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ان پر سوشل پلیٹ فارم پر خواتین کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے کا الزام ہے۔ ا
Shivraj Singh Chouhan: سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے کہا – دنیا کی 40 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیاں ہندوستان میں ہو رہی ہیں
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے یوتھ انڈین پرواسی ڈے پر کہا کہ جب وزیر اعظم نے ’’میک ان انڈیا‘ کہا تو تمام چیزیں انڈیا میں بننے لگیں۔ ڈیجیٹل انڈیا کے ساتھ، دنیا کی 40 فیصد ڈیجیٹل ادائیگی ہندوستان میں ہو رہی ہے اور اسکل انڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو ہنر سکھایا جا رہا ہے
Balakot: سیکورٹی فورسز نے بالاکوٹ میں دو دہشت گردوں کو مار گرایا
پونچھ ضلع میں سرچ آپریشن کے دوران فوج نے کچھ مشتبہ سرگرمیاں دیکھی تھیں۔ جس کے بعد فوج نے چوکسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کی
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کرنے والوں کا خاتمہ کرنے کے لئے حکومت نے کیا منصوبہ تیار
ذرائع نے بتایا کہ اب تک جموں کو محفوظ علاقہ سمجھا جاتا تھا۔ سیاح، مقامی شہری اور کشمیری پنڈت یہاں مکمل طور پر محفوظ تصور کیے جاتے تھے۔ لیکن، اب اس سمت میں دہشت گردوں کے رویے سے سیکورٹی فورسز کی تشویش بڑھ گئی ہے۔





