Joshimath: خطرے میں ہیں جوشی مٹھ کے 600 سے زائد گھر، مرکز نے تشکیل دی کمیٹی، 3 دن میں رپورٹ طلب
جوشی مٹھ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے صورتحال روزانہ بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ گھروں اور سڑکوں میں پڑی دراریں چوڑی ہوتی جا رہی ہیں۔ جمع کے روز ایک مندر بھی منہدم ہو گیا۔س
Late Mother’s 7th Death Anniversary: ماں کی کمی پوری زندگی محسوس ہوگی’- اپنی آنجہانی والدہ کی برسی پر جذباتی ہوئے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے’
Radhika Devi 7th Death Anniversary: اپنی آنجہانی والدہ کو یاد کرتے ہوئے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے دل کو چھولینے والے خیالات پیش کئے۔
Cancelled Train Today:شدید دھند نے ٹرینوں کی رفتار روکی ، آج 320 ٹرینیں منسوخ،
ملک کی کئی ریاستوں میں گھنی دھند کی وجہ سے سڑک اور ریل ٹریفک بری طرح متاثر ہوا ہے۔ شدید سردی اور دھند کے باعث ریلوے نے آج کئی ٹرینوں کے چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ریلوے نے 320 ٹرینیں منسوخ کی ہیں، جن میں 280 ٹرینیں مکمل طور پر اور 40 ٹرینیں جزوی طور پر منسوخ کی گئی ہیں
Petrol Diesel Price 7 January 2023:خام تیل کی قیمتوں میں کمی، کیا ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوئیں؟
پٹرول ڈیزل کی قیمت 7 جنوری 2023: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعد آج اس کی قیمت 73.77 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے
Weather Update:دہلی میں پارہ 2 ڈگری تک، یوپی میں سردی کی لہر اور دھند کا راج
شمالی ہندوستان میں پچھلے کچھ دنوں میں سردی کا زور بہت بڑھ گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سردی کی لہر کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تاہم آئندہ چند روز میں سردی کی لہر میں کمی کا امکان ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق 24 گھنٹوں کے بعد شمال مغربی بھارت میں سردی کی لہر اور سردی میں کمی دیکھی جا سکتی ہے
Delhi Kanjhawala Death Case: ہوٹل میں پیسوں کے لئے ندھی اور انجلی کے درمیان ہوا جھگڑا’، متاثرہ کے بوائے فرینڈ کا بڑا انکشاف’
Delhi Car Accident: دہلی کے سلطان پوری سانحہ میں یکم جنوری کی درمیانی شب 20 سالہ انجلی سنگھ کی اسکوٹی کو کار نے ٹکر ماری تھی اور اسے 12 کلو میٹرتک گھسیٹتے ہوئے لے گئے تھے۔
Aligarh is world famous for its locks:علیگڑھ اپنے تالوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور
اتر پردیش کے ہر شہر کی اپنی الگ پہچان ہے۔ دارالحکومت لکھنؤ اپنے 'نوابی دور' کے لیے مشہور رہا ہے، جبکہ کانپور کو 'چمڑے' کے کام کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ وارانسی اپنے 'گنگا گھاٹ' اور الہ آباد اپنے 'کمبھ میلے' کے لیے مشہور ہے۔ مراد آباد کو پیتل کی سٹی کے نام سے جانا جاتا ہے جبکہ نوئیڈا کو پورے ملک میں 'صنعتی مرکز' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسی طرح علی گڑھ اپنے 'مضبوط تالے' کے لیے نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں مشہور ہے
Kanjhawala accident case: کنجھاولا کیس میں ایک اور ملزم گرفتار ،ایک ملزم اب بھی فرار
دہلی پولیس نے کنجھاولا کیس میں انجلی کی موت کے معاملے میں چھ ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسپیشل کمشنر اف پولیس ساگر پریت ہڈانے کہا کہ کنجھا ولا معاملے میں پولیس کو غلط معلومات دینے کےالزام میں کار مالک اشوتوش کو چھٹے ملزیم کے طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے
Special classes to relieve mental stress of girl students in government schools of Bihar:بہار کے سرکاری اسکولوں میں طالبات کے ذہنی دباؤ کو دور کرنے کے لیے خصوصی کلاسز
بہار کے سرکاری اسکولوں میں طالبات کے ذہنی تناؤ کو دور کرنے اور جسمانی نشوونما کے دوران درپیش مسائل کے بارے میں معلومات دینے کے لیے خصوصی کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کے لیے منتخب اساتذہ کو تربیت دی جائے گی۔ محکمہ تعلیم کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ نئے تعلیمی سیشن میں اس سے متعلق کلاسیں ہفتے میں ایک بار منعقد کی جائیں گی
Money Laundering: جیکلین فرنانڈیز پہنچی دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ، 200 کروڑ کی دھوکہ دہی کا معاملہ
6 جنوری کو اداکارہ جیکلین فرنانڈیز پیشی کے لیے دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ پہنچی ہیں





