Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

مفتی محمد رضوان احمد نے اس موقع پر کہا کہ ہم اگر اپنے پیسے بچوں کی تعلیم اور ان کی بہتری پر خرچ کریں تو یہ نہ صرف ان کے لئے اچھا ہوگا بلکہ یہ معاشی ترقی کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔

دہلی سے آنے والی انڈیگو ایئرلائنس کی فلائٹ میں تینوں ملزمین نے پٹنہ تک ہنگامہ کیا۔ ایئر پورٹ تھانہ پولیس نے نشہ کی حالت میں دو مسافروں کو گرفتار کیا ہے۔

اس کا انکشاف پٹنہ پولیس نے جولائی 2022 کے مہینے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سے پہلے کیا تھا۔ اس سلسلے میں پھلواری شریف پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

خواتین کے بارے میں نتیش کمار نے کہا کہ خواتین تعلیم حاصل کریں گی، تب ہی یہ تعداد کم ہوگی۔ پڑھی لکھی خواتین اچھی طرح سمجھتی ہیں کہ انہیں یہ کام نہیں کرنا ہے۔

Pravasi Bharatiya Diwas: وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں جب ہندوستان کے لوگ ایک کامن فیکٹر کی طرح نظرآتے ہیں تو پوری دنیا ایک ملک کے طور پر نظر آتی ہے۔

Bombay High Court on ICICI Loan Case: سی بی آئی نے گزشتہ سال، 23 دسمبر کو آئی سی آئی سی آئی کی سابق سی ای او چندا کوچر اور ان کے شوہر دیپک کوچر کو گرفتار کیا تھا۔

بھارتی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی، انڈین اسکول آف بزنس کے ریسرچ ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ایسوسی ایٹ پروفیسر اور آئی پی سی سی رپورٹ کے سرکردہ مصنف انجل پرکاش کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک حقیقت بن رہی ہے۔

 راہل گاندھی نے کہا کہ تنظیم کمزور نہیں ہے، لیکن تمام سیاسی سوالات کھڑگےجی سے پوچھیں وہ پارٹی کے صدر ہیں

ملک میں تیل کی قیمتیں گزشتہ چار ماہ سے زیادہ عرصے سے مستحکم ہیں

 سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی اور لکھنؤ میں اسکول 14 جنوری تک بند رہیں گے۔ اتر پردیش میں لکھنؤ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹس کے مطابق، لکھنؤ میں پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے طلباء کے لیے اسکول بند رہیں گے