Rajasthan Elections: بی ایس پی نے تین سیٹوں پر کیا امیدواروں کے ناموں کا اعلان،کیا مایاوتی بڑھائیں گی وزیر اعلی گہلوت کی پریشانی؟
راجستھان کے بھرت پور ضلع کی یہ سیٹ بھی کمال کی ہے۔اس سیٹ پر 2018 میں مایاوتی اور اکھلیش یادو کے درمیان مقابلہ ہوا تھا، جس میں مایاوتی نے جیت حاصل کی تھی۔ جبکہ اکھلیش کی سماج وادی پارٹی کو 25 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ بی ایس پی کے واجب علی نے ایس پی کے نیم سنگھ کو ہرایا۔
اسدالدین اویسی کا نتیش حکومت پر بڑا حملہ، کٹیہار پولیس فائرنگ میں دو افراد کی موت سے مچا ہے ہنگامہ
بہار کے کٹیہارمیں بجلی محکمہ کے خلاف ہوئے احتجاج کے دوران پولیس کی طرف سے گولی چلائی گئی۔ دو نوجوانوں کی جان چلی گئی۔ اسدالدین اویسی نے حادثہ سے متعلق بہار حکومت پر تنقید کی ہے۔
NCP Political Crisis: الیکشن کمیشن نے شرد پوار کے گروپ کو بھیجا نوٹس، اب اجیت پوار خیمہ کے پرفل پٹیل نے کیا کہا؟
اجیت پوار نے ایکناتھ شندے کی قیادت والی مہاراشٹر حکومت میں نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا۔ جب کہ این سی پی کے آٹھ دیگر ایم ایل ایز نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف لیا۔ اس کے بعد اجیت پوار کےخیمہ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر این سی پی کے نام اور نشان کا دعویٰ کیا
Delhi Kanjhawala Incident: کنجھاؤلا ہٹ اینڈ رن معاملے میں 4 ملزمین پر چلے گا قتل کا مقدمہ، دہلی کی عدالت نے دیا حکم
سال 2023 کے پہلے ہی دن دہلی کے کنجھاؤلا علاقے میں اسکوٹی سوار لڑکی کو کار نے ٹکر مار دی تھی اور اسے 12 کلو میٹر تک گھسیٹتی رہی۔
Hapur News: موت کا سفر کر رہے ہیں اسکول کے طلباء ، بس کے پیچھے اور کھڑکیوں سے لٹک کر جا رہے گھر، انتظامیہ بنی خاموش تماشائی
اگر اسکول کے بچوں کے اس سفر کو موت کا سفر کہا جائے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں۔ بس ڈرائیور بھی اسکول کے بچوں سے بھری اس بس کو ایک ہی سڑک پر اندھا دھند چلا رہا ہے۔ جس کی ویڈیو پیچھے بھاگتے ہوئے ایک گاڑی سوار نے بنائی اور اسے وائرل کر دیا۔
UP Madarsa Board Result 2023: یوپی مدرسہ بورڈ کا نتیجہ جاری، عالم-فاضل اور منشی-مولوی میں کامیاب ہوئے ریکارڈ طلبا
UP Madarsa Board Result 2023: یوپی مدرسہ بورڈ کے امتحانات 2023 کا نتیجہ جاری کردیا گیا ہے۔ عالم، فاضل، منشی اور مولوی کے نتائج میں ریکارڈ طلبا پاس ہوئے ہیں۔
Ashok Gehlot: تقریر پر ہنگامہ، پی ایم او کے جواب پر گہلوت کا جواب، کہا- آپ کے دفتر کو نہیں معلوم حقائق
پی ایم او نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ ’’آپ کو ہمیشہ پروگراموں میں مدعو کیا جاتا ہے۔ اس سے پہلے بھی آپ کو وزیر اعظم کے سابقہ دوروں میں مدعو کیا گیا تھا اور آپ نے اپنی موجودگی سے ان تقریبات میں شرکت کی۔ آج کے پروگرام میں شامل ہونے کے لیے آپ کا خیر مقدم ہے۔
Yellow alert is issued in many areas: دہلی-این سی آر میں ہوگی موسلادھار بارش، کئی علاقوں میں یلو الرٹ جاری، موسم ہوا خوشگوار
جنوبی ہندوستان میں ہلکی سے تیز بارش کا امکان ہے۔ ساحلی آندھرا پردیش، یانم، تلنگانہ اور ساحلی کرناٹک میں بدھ سے جمعہ تک بارش کا امکان ہے۔
PM Modi Rajasthan Visit: آٹھ اسمبلی سیٹوں والے سیکر کے کسانوں سے خطاب کریں گے وزیر اعظم مودی، 9 کروڑ اکاؤنٹس میں بھیجیں گے2 ہزار کا ‘احترام’
کانگریس صدر اور لکشمن گڑھ کے ایم ایل اے گووند سنگھ دوٹاسرا سیکر سے ہی ہیں۔ یہ ان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہوگا۔ دوٹاسرا ہمیشہ کہتے ہیں کہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت ہے اور کسانوں کے لیے کچھ نہیں کیا جا رہا ہے۔
Petrol-Diesel Price:خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ، مہنگا ہوا پٹرول اور ڈیزل
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے خام تیل 83 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.65 فیصد بڑھ کر 79.28 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔





