Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ ان کو صرف اپنی شبیہ کی فکرہے، لیکن ککی خواتین کی عزت اوروقار کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

مقدمے کی سماعت کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ تقریر کی آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ کو تفتیش کار نے کیس ڈائری کا حصہ بنایا لیکن چارج شیٹ میں ریکارڈنگ کا کوئی ذکر نہیں ہے۔

پولیس کے مطابق بازیاب کروانے کے بعد خاتون نے پولیس کو اپنا حال بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے بیان کی بنیاد پر چاروں کو گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔

منی پور میں تشدد کو لے کر سیاست بھی تیز ہوتی جا رہی ہے۔ جہاں اپوزیشن پارٹیاں مودی حکومت پر حملے کر رہی ہیں وہیں اب INDIA اتحاد کا وفد 29 اور 30 جولائی کو منی پور جائے گا۔

حراست کے دوران حکام نے مبینہ طور پر شاہین احمد کو یہ بتانے کی کوشش کی کہ وہ نابالغ بچوں احزم اور ابان کا ریمانڈ لینا چاہتے ہیں اور وہ سپریم کورٹ میں اپنی اپیل واپس لے لیں۔

معروف تعلیمی ادارہ اور ملک کے باوقاراداروں میں سے ایک علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  کے کورٹ کا ہے ۔ اے ایم یو کورٹ میں مجموعی طورپر 191 ارکان ہوتے ہیں۔ ان 191 میں 10 ارکان پارلیمنٹ  ہوتے ہیں۔ جس میں سے چھ ممبران لوک سبھا سے جبکہ راجیہ سبھا سے چار ارکان منتخب کئے جاتے ہیں، ان کی مدت کار تین برسوں پر مشتمل ہوتی ہے

بتا دیں کہ مدھیہ پردیش میں ہر 8ویں شخص کی آنکھیں فلو کی وجہ سے سرخ ہو رہی ہیں۔ یہاں محکمہ صحت نے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی ہے کہ آنکھوں میں فلو کے انفیکشن کی صورت میں مشورے کے بغیر کوئی قطرہ نہ ڈالیں۔ کوشش کریں کہ متاثرہ شخص سے بات کرتے وقت آنکھ سے رابطہ نہ کریں۔ اس بیماری سے بچنے کا یہ بہترین طریقہ ہے۔

منی پور میں 35000 اضافی دستے تعینات کیے گئے ہیں اور 18 جولائی کے بعد تشدد کا کوئی بڑا واقعہ پیش نہیں آیا۔ پی ایم مودی کی منی پور پر گہری نظر ہے۔ ہر روز وزیر اعظم نریندر مودی وزیر داخلہ امت شاہ  کے ذریعے منی پور کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں

پروفیسر نجمہ اختر نے کہا کہ ان کی وائس چانسلر شپ کی مدت ختم ہونے والی ہے، لیکن اگرمیں اس عہدے پر رہتی تو میری کوشش ہوتی کہ اسے ایک سال کے اندر شروع کر دیا جائے اور آئندہ سال داخلہ کا عمل شروع ہو جائے۔

پرفل پٹیل نے بات چیت میں کہا کہ 'اجت پوار ایک مقبول اور بااثر لیڈر ہیں۔ وہ کئی سالوں سے ہماری پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں۔ جو لوگ کام کرتے ہیں، انہیں آج ،کل  یا پرسوں موقع ضرور ملتا ہے۔ بہت سے لوگوں کو موقع ملا ہے۔ اجیت دادا کو بھی ملے گا، آج نہیں تو کل یا مستقبل میں