بنگلورو کے سی ای او کو ہندوستان میں کمپنی رجسٹر کرانے کے لئے کرنی پڑی جدوجہد، کہا- ”اب امریکہ واپس جانے کا وقت“
برج سنگھ نے جو 18 برسوں تک ہندوستان اورامریکہ میں انڈسٹریل اورمالی شعبوں میں کام کیا ہے، ان کے لنکڈ ان پروفائل کے مطابق، انہوں نے کہا کہ انہیں بنگلورو پسند ہے، لیکن انہیں اپنی کمپنی کو وہاں رجسٹرڈ کرانے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Delhi Ordinance: اگلے ہفتہ پارلیمنٹ میں بِل پیش کرگی حکومت،کیا عام آدمی پارٹی کی حمایت کرے گی بی آر ایس؟ ان جماعتوں نے اپنا موقف واضح کیا
مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے جمعہ (28 جولائی) کو آنے والے ہفتے میں ایوان میں ہونے والے کام کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے اس کی اطلاع دی۔ جب ایوان زیریں میں 'گورنمنٹ آف نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دہلی (ترمیمی) بل' پیش کیا جائے گا
Chhapra Mayor Rakhi Gupta: میئر کی کرسی 3 بچوں کے معاملے میں چلی گئی! الیکشن لڑنے سےقبل جان لیں یہ اصول
میونسپل ایکٹ 2007 کے اس اصول کے تحت چھپرا میونسپل کارپوریشن کی سابق میئر سنیتا دیوی نے ریاستی الیکشن کمیشن میں راکھی گپتا کے خلاف شکایت کی تھی۔ پانچ ماہ کی سماعت کے بعد جمعرات کو اس معاملے میں فیصلہ آیا اور آخر کار راکھی کی رکنیت ختم ہو گئی۔ تاہم راکھی نے اب اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: کیا چراغ پاسوان اور چچا پشوپتی پارس ایک ساتھ آئیں گے؟ اب بڑی خبر آئی سامنے
بائیس جولائی کولائی کو مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس نے حاجی پور سیٹ پر اپنا دعویٰ پیش کیا اور کہا کہ وہ اگلے لوک سبھا انتخابات اپنے آنجہانی بھائی رام ولاس پاسوان کے پارلیمانی حلقہ سے لڑیں گے۔ اس سے پہلے دونوں لیڈر این ڈی اے میٹنگ میں شریک ہوئے تھے۔
Former MP Afzal Ansari released on bail: سابق ایم پی افضال انصاری غازی پور جیل سے 90 دنوں بعد رہا، ہائی کورٹ سے ملی ہے ضمانت
پریاگ راج ہائی کورٹ نے 24 جولائی کو سماعت کرتے ہوئے ضمانت عرضی منظور کرلی تھی۔ حالانکہ سزا پر روک نہیں ہے۔ جیل سے رہائی کے وقت بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔
AirAsia Flight: کرناٹک کے گورنر کے بنا ہی ایئر ایشیا نے بھری اُڑان،ایئر لائنس کرے گی جانچ
گورنر تھاور چند گہلوت جمعرات (27 جولائی) کو دوپہر 1.30 بجے ایئرپورٹ پہنچے اور ٹرمینل 1 کے وی وی آئی پی لاؤنج میں بیٹھ گئے۔ ایئر لائنز کے گراؤنڈ اسٹاف کو ان کی آمد کی اطلاع دی گئی۔ ایئر ایشیا کی یہ پرواز دوپہر 2 بجکر 50 منٹ پر اڑان بھرنی تھی۔
West Bengal: کپلز پر’ ریلز کا بھوت سوار! آئی فون خریدنے کے لیے بیچ دیا 8 ماہ کا بچہ، پولیس نے ایسے کیا پورے معاملہ کا انکشاف
موصولہ اطلاعات کے مطابق جوڑے کے پڑوسیوں نے توجہ دی کہ ان کا 8 ماہ کا بچہ کہیں نظر نہیں آرہا ہے۔ بچے کے بغیر، جوڑے کافی خوش اور بدلے بدلے سے نظر آرہے تھے۔
Delhi Police takes action against Four SHOs: دہلی میں 4 ایس ایچ او پر گری گاج، وصولی، سٹہ اور غیرقانونی تعمیر سے بھی متعلق ہے معاملہ
دہلی پولیس نے جمعرات کو الگ الگ تھانوں میں تعینات چار تھانہ انچارجوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ ان میں آدرش نگر کے تھانہ انچارج شیلیندر سنگھ جھاکھڑ، انسپکٹرانویسٹی گیشن راجیندر سنگھ اور ایک اے ایس آئی کلدیپ سنگھ شامل ہیں۔
Unnao Ambulance Collision: اسپتال سے لاش لے جا رہی ایمبولینس میں سوار مہلوک کی اہلیہ اور تین بیٹیوں کی موت، نا معلوم گاڑی نے مار دی ٹکر
سنگھ کے مطابق تینوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اناؤ بھیج دیا گیا ہے اور اہل خانہ کی شکایت پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔
Murder in Pilibhit: محبت کا بھوت سوار! خاتون نے اپنے ہی شوہر کو چارپائی سے باندھ کر کلہاڑی سے کاٹا، کیے پانچ ٹکڑے اور پھر نہر میں پھینکا
یوپی نیوز: اتر پردیش کے پیلی بھیت سے ایک حیران کر دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک خاتون نے اپنے شوہر کو بے دردی سے قتل کیا اور پھر لاش کے پانچ ٹکڑے کر دیئے۔ خاتون نے پہلے اپنے شوہر کو چارپائی سے باندھا اور پھر کلہاڑی سے اس کے پانچ ٹکڑے کر …





