Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

جنرل (ریٹائرڈ) ایم ایم نروانے نے کہا کہ سرحدی ریاستوں میں عدم استحکام ملک کی مجموعی قومی سلامتی کے لیے اچھا نہیں ہے۔ انہوں نے منی پور میں باغی تنظیموں کو چین کی طرف سے دی جانے والی مدد کا بھی ذکر کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ضلع کلکٹر سمیت تمام اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ دھماکے کے بعد ملبے میں پھنسے افراد کی کل تعداد ابھی واضح نہیں ہے۔

منی پور پہنچنے کے بعد کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے یہاں پہنچنے کے بعد کہا کہ منی پور میں نسلی تشدد کے واقعات نے ہندوستان کی شبیہ کو نقصان پہنچایا ہے۔ ہم یہاں سیاست کرنے نہیں آئے ہیں اور ہم سب کو منی پور کے تنازع کا پرامن حل تلاش کرنے کی کوشش کرنی چاہیے

عینی شاہدین کے مطابق جب ڈیمالیشن اسکواڈ بڈھولیا کے گھر پہنچا تو اس کے اہل خانہ نے حکام سے درخواست کی کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی کوئی کارروائی کی جائے تاہم انتظامیہ نے غیر قانونی مکانات کو مسمار کردیا

مسلمانوں کے خلاف موب لنچنگ کے معاملے میں متاثرہ فیملی کو معاوضے کی عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کے لئے راضی ہوگیا ہے۔

سیکر کے شری مادھو پور کی رہنے والی 17 سالہ نابالغ لڑکی اپنے عاشق سے ملنے پاکستان جانے کے لئے جے پور ایئر پورٹ پہنچی۔ ایئرپورٹ پرسی آئی ایس ایف کے جوانوں نے اسے حراست میں لے لیا۔

مبینہ گینگسٹر کی شناخت ہریانہ کے سونی پت کے رہنے والے پون عرف پونا کے طور پر کی گئی ہے، زخمی پون عرف پونا کو  اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

دنیا عجیب وغریب چیزوں اور قدرت کے کرشموں سے اکثر حیران رہ جاتی ہے۔ تمام ایسے حادثے آئے دن ہوتے رہتے ہیں، جن کے بارے میں سائنس بھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچ پاتا ہے۔

Manipur Violence Case: چنئی میں مقیم پبلشر اور بلاگر بدری شیشادری کو ہفتہ کے روز ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو کے دوران منی پور تشدد پر عدلیہ کے خلاف ان کے مبینہ تبصروں کے لئے گرفتار کر لیا گیا۔ ایڈوکیٹ کوی اراسو کی شکایت کی بنیاد پر، پیرمبلور ضلع پولیس نے ہفتہ کی صبح پبلشر …

لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے بی جے پی نے پسماندہ مسلمانوں سے متعلق ایک خاص حکمت عملی تیار کی ہے۔ انہیں بی جے پی سے جوڑنے کی ذمہ داری نائب صدر طارق منصور اور یوگی حکومت میں وزیر دانش آزاد انصاری کو سونپی گئی ہے۔