Hamirpur Bridge Collapse: اتر پردیش کے ہمیرپور میں پل گر نےسے6 مزدور ہلاک، کئی کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
طلاعات کے مطابق اس پل کی تعمیراتی منصوبے کو راجیہ سبھا رکن بابورام نشاد کی کوششوں کے بعد منظوری ملی تھی۔ یہ پل ان کے آبائی گاؤں موراکندر پرسنی کے قریب تعمیر کیا جا رہا تھا اور علاقے کے کئی دیہات کو آپس میں جوڑنے کے لحاظ سے انتہائی اہم مانا جا رہا تھا۔
Vizhinjam International Seaport Crosses 2 Million: اڈانی وِزنجم انٹرنیشنل سی پورٹ نے ریکارڈ اٹھارہ ماہ میں دو ملین ٹی ای یوز کا ہدف کامیابی سے عبور کر لیا
اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون کی جانب سے تیار اور چلائے جانے والے وِزنجم انٹرنیشنل سی پورٹ نے آپریشنز شروع ہونے کے صرف 18 ماہ کے اندر دو ملین ٹوئنٹی فٹ ایکویولنٹ یونٹس (TEUs) ہینڈل کرنے کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے، اور یہ کارنامہ انجام دینے والا بھارت کا تیز ترین بندرگاہ بن گیا ہے۔
Modi Government PMAYG UPDATE: غریبوں کے گھر کے خواب کو مودی حکومت کی بڑی سوغات، 12 ریاستوں کے لیے 10,021 کروڑ روپے کئے جاری
مرکزی حکومت کی جانب سے جاری کی گئی اس مالی مدد کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے منعقد خصوصی پروگرام میں منظوری دی گئی۔ اس کا براہِ راست فائدہ اتر پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ، گجرات، ہریانہ، ہماچل پردیش،
Kerala CM Meeting with Amit Shah: کیرالہ میں اقتدار سنبھالتے ہی وی ڈی ستیسن کی امت شاہ سے ملاقات، بند کمرے کی میٹنگ کے کیا ہیں سیاسی معنی؟
وی ڈی ستیسن کا دہلی دورہ سیاسی اعتبار سے نہایت اہم اور حکمت عملی پر مبنی مانا جا رہا ہے۔ امت شاہ سے ملاقات سے ایک دن قبل ہی انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے بھی مسلسل اہم ملاقاتیں کی تھیں۔دہلی پہنچتے ہی وزیر اعلیٰ نے ریاست کی ترقی اور مالی ضروریات کے لیے مرکز کی اعلیٰ قیادت سے رابطے تیز کر دیے ہیں۔
Home Minister Amit Shah: امت شاہ نے گاندھی نگر کو 340 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا دیا تحفہ ، کالول میں نئے اسکول اور پنچایت بھون کا افتتاح
گاندھی نگر ضلع کے سونی پور گاؤں میں منعقد ایک بڑے پروگرام کے دوران وزیر داخلہ نے تقریباً 340 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دیہی ترقی، پینے کے پانی کی فراہمی، تعلیم اور سرحدی سلامتی کے شعبوں میں حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کیا۔
NTR Birth Anniversary: وزیر اعظم مودی نے این ٹی آر جینتی پرپیش کی خراج عقیدت، سنیما اور سیاست میں خدمات کو کیا یاد
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ این ٹی آر گارو کی فلمی خدمات آج بھی نئی نسل کو متاثر کرتی ہیں۔ ان کی شخصیت، نظریات اور زندگی عوام کے لیے تحریک کا ذریعہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ این ٹی آر صرف ایک اداکار نہیں تھے بلکہ وہ ایک ایسے رہنما تھے جنہوں نے فن اور عوامی خدمت دونوں میدانوں میں اپنی الگ پہچان بنائی۔
Amit Shah after Assam UCC Bill: کیا مودی حکومت پورے ملک میں یکساں قانون نافذ کرے گی؟ آسام میں UCC پاس ہوتے ہی امت شاہ کا دوٹوک بیان
آسام میں منظور ہونے والا یہ نیا یو سی سی قانون ریاست کے سماجی اور قانونی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی لانے والا مانا جا رہا ہے۔ اس قانون کے تحت شادی، طلاق، علیحدگی، وراثت، جائیداد کی تقسیم اور لِو اِن ریلیشن شپ جیسے معاملات میں تمام مذاہب کے شہریوں کے لیے ایک ہی قانونی نظام نافذ ہوگا۔
Union Home Minister Amit Shah: بنگال حکومت نے باڑلگانے کے لیے بی ایس ایف کو 600 ہیکٹیئر زمین سونپی: امت شاہ
امت شاہ نے کہا کہ سرحدی علاقوں میں باڑ بندی اور سکیورٹی سے متعلق کاموں کو آسان بنانے کے لیے بی ایس ایف کو زمین منتقل کرنے کا عمل تیزی سے مکمل کیا گیا ہے۔ امت شاہ نے اس دوران ’چکن نیک‘ جیسے اسٹریٹجک لحاظ سے نہایت حساس علاقے کا بھی ذکر کیا،
Rajnath Singh’s Appeal: راج ناتھ سنگھ کی عوام سے اپیل، کہا- پٹرول-ڈیزل اور ایل پی جی سے متعلق افواہوں سے بچیں، گھبراہٹ میں نہ کریں خریداری
آئی جی او ایم میٹنگ کے بعد وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی گھبراہٹ میں خریداری نہ کریں۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ ملک میں ایندھن کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور سپلائی کا نظام پوری طرح معمول کے مطابق چل رہا ہے۔
Pradhan Mantri Awas Yojana: غریب اور متوسط طبقے کے لیے نعمت ثابت ہوئی پردھان منتری آواس یوجنا: راجن بھائی ویاس
گجرات کے جام نگر میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت تعمیر کیے گئے رہائشی کمپلیکس میں رہنے والے لوگوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت اور حکومت کی فلاحی اسکیموں کی تعریف کی ہے۔





