Tamil Nadu CM Vijay Meets PM Modi: وزیر اعظم مودی سے تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ وجے کی ملاقات، 12 سال بعد ہوئی اہم میٹنگ
تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ وجے نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ تمل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ بننے کے بعد وزیر اعظم سے وجے کی یہ پہلی ملاقات رہی۔
Not Just a Degree, Skills are Also Essential!: صرف ڈگری نہیں، ہنر بھی ضروری!مرزاپور میں اڈانی اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر کے ذریعے نوجوانوں کو ملا روزگار
نوئیڈا کی ملٹی نیشنل کمپنی میں 9 تربیت یافتہ نوجوانوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ نوجوانوں کو اڈانی فاؤنڈیشن کی مفت تربیت سے روزگار کے نئے مواقع فراہم ہو رہے ہیں۔
Mission Rajasthan of Amit Shah: امت شاہ کا ’مشن راجستھان‘: بھارت-پاک سرحد پر 360 ڈگری سکیورٹی منصوبہ شروع، 15 کلومیٹر کے دائرے میں چلیں گے بلڈوزر
راجستھان کے بھارت-پاکستان سرحد سے متصل اضلاع میں سکیورٹی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مرکزی حکومت نے ’360 ڈگری سکیورٹی منصوبہ‘ تیار کیا ہے۔
Ameer Jamaat-e-Islami Hind’s Special Message on Eid-Ul-Adha: ’’اسوہ ابراہیمی میں امت کی کامیابی و کامرانی کا راز پوشیدہ ہے‘‘، عید قرباں پر امیرجماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کا بیان
امیر، جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے عید الاضحی کے موقع پر تمام عالم اسلام اور اہل وطن کو عیدالاضحٰی کی پر خلوص مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عید الاضحی، توحید کی عید ہے۔ اس موقع پر انہوں نے سنت ابراہیمی کو بھی بہت ہی موئثر انداز میں پیش کیا۔
Ghazipur Press Club Invites Bharat Express CMD Upendrra Rai: غازی پور پریس کلب کی جانب سے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کو صحافتی اعزاز کی تقریب میں کیا گیا مدعو
غازی پور پریس کلب نے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے کو غازی پور میں منعقد ہونے والے خصوصی یومِ صحافت پروگرام میں شرکت کے لیے مدعو کیا۔
Vegetable Vendor Killed: ‘مدد کر دو…’ روتی بلکتی رہیں معصوم بیٹیاں، مگر تماشائیوں کا دل نہ پسیجا، کرنال میں بے رحمی سے قتل
ہریانہ کے کرنال میں صرف 10 روپے کے تنازع پر ایک گاہک نے سبزی فروش کو بے دردی سے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ واردات کے وقت مقتول کی بیٹیاں وہاں موجود لوگوں سے مدد کی اپیل کرتی رہیں، لیکن کوئی آگے نہیں آیا۔ فی الحال پولیس ملزمان کی تلاش میں جٹ گئی ہے۔
CBSE OSM Evaluation Clarification: سی بی ایس ای نے ہیکنگ کے دعوے کو کیا مسترد، کہا- کوئی ڈیٹا لیک نہیں ہوا
سی بی ایس ای نے اپنے بیان میں کہا کہ آن اسکرین مارکنگ سسٹم کو امتحانی عمل میں شفافیت بڑھانے، شکایات کے ازالے کو بہتر بنانے اور جانچ کے عمل کو جدید بنانے کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔ بورڈ نے یقین دہانی کرائی کہ اصل ڈیجیٹل ایویلیوایشن پلیٹ فارم پر سخت سیکورٹی انتظامات اور جدید حفاظتی اقدامات موجود ہیں تاکہ کسی بھی قسم کی گڑبڑی یا ڈیٹا لیک کے امکانات کو روکا جا سکے۔
Muslim Youth Organization Of India News: ٹرینوں میں ہیٹ کرائم پر روک لگائے حکومت: مسلم یوتھ آرگنائزیشن آف انڈیا نے اٹھائے سنگین سوال
گزشتہ چند برسوں کے دوران ٹرین سفر کے وقت مسلم مسافروں کے ساتھ مارپیٹ، توہین، مذہبی شناخت کی بنیاد پر تشدد اور مشتبہ حالات میں اموات جیسے کئی واقعات مسلسل سامنے آتے رہے ہیں، جو انتہائی سنگین اور ناقابل قبول صورتحال کی نشاندہی کرتے ہیں۔
Tripura CM Manik Saha Meets PM Modi: تریپورہ کے وزیر اعلیٰ مانک ساہا کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات، 12 سالہ عوامی خدمت پر پیش کیا مبارکباد
وزیر اعلیٰ مانک ساہا نے سوشل میڈیا کے ذریعے ملاقات کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے ساتھ تریپورہ کی ترقی سے متعلق کئی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔ ان کے مطابق گفتگو میں ریاست کی اقتصادی ترقی، بہتر نظم و نسق، بنیادی ڈھانچے کی توسیع اور تنظیم کو نچلی سطح تک مضبوط بنانے جیسے معاملات شامل رہے۔
Modi Government: مودی حکومت کے 12 سال: نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے بھارت کی ترقیاتی سفر کو سراہا
منگل کو جاری ایک تفصیلی بلاگ میں نائب صدر نے کہا کہ بھارت اب صرف ایک ترقی پذیر ملک نہیں رہا بلکہ دنیا کو نئی سمت دکھانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ انہوں نے سوامی وویکانند، تروولور اور مہاکوی سبرامنیم بھارتی کے خیالات کا حوالہ دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ وہ 2047 تک وکست بھارت کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے متحد ہو کر کام کریں۔





