Bharat Express

علاقائی

شوبھندو ادھیکاری نے کہا، جو بھی ہمارے ساتھ ہے، ہم اس کے ساتھ ہیں۔ سب کا ساتھ، سب کا وکاس بند کرو۔ ہمیں اقلیتی محاذ کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ آخر میں انہوں نے جئے شری رام کے نعرے لگائے۔

اترپردیش میں 10 سیٹوں پراسمبلی ضمنی الیکشن ہونے والے ہیں۔ لوک سبھا الیکشن میں ملی زبردست ہارکے بعد بی جے پی کے لئے ضمنی الیکشن اصل امتحان کی طرح ہے۔

بریلی کے مولانا توقیررضا خان نے 21 جولائی کو 5 ہندو جوڑوں کا نکاح اور مذہب تبدیلی کرانے کے لئے پروگرام کے لئے ضلع انتظامیہ سے اجازت مانگی تھی، جوکہ نہیں ملی ہے۔ اس کے بعد انہوں نے نکاح کروانے کا پروگرام منسوخ کردیا ہے۔

سنگھوی نے کہا، جب کیجریوال کو ضمانت ملنے والی تھی، انہیں سی بی آئی نے گرفتار کر لیا۔ جبکہ سی بی آئی نے انہیں 2 سال تک گرفتار نہیں کیا۔

ماہ محرم کی دسویں تاریخ کو پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کے نواسے حضرت امام حسینؓ کی شہادت ہوئی۔ اس غم میں ہر سال عاشورہ کے دن تعزیہ نکالے جاتے ہیں جو سوگ کی علامت ہے۔

خفیہ اطلاع ملنے کے بعد دہلی پولیس متحرک ہوگئی ہے۔ دہلی پولیس کمشنر نے اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ بھی کی ہے۔ دہلی پولیس کا اسپیشل سیل بھی الرٹ پر آگیا ہے۔

مہاراشٹر کے وزیر اور سینئر این سی پی لیڈر چھگن بھجبل اجیت پوار کو چھوڑ سکتے ہیں۔ پچھلے مہینے مہا وکاس اگھاڑی کی پارٹنر شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایک سینئر لیڈر نے بھجبل سے ملاقات کی تھی۔

دراصل، شیو سینا (یو بی ٹی) ان 125 سیٹوں کا مطالبہ پچھلے ووٹ مارجن کی بنیاد پر کرے گی۔ اس کے علاوہ پارٹی ان سیٹوں کو گزشتہ اسمبلی انتخابات میں حاصل ووٹوں کی بنیاد پر اے، بی اور سی لیول میں تقسیم کرے گی۔

لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد اتر پردیش کی سیاست گرم ہوگئی ہے۔ ایک طرف دہلی میں میٹنگوں کا دور جاری ہے تو دوسری طرف ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ یوپی کی 10 اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اب بدھ کو یوگی نے 10 سیٹوں …

عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے یوپی بی جے پی میں جاری سیاسی رسہ کشی کے تعلق سے اظہار خیال کرتے  ہوئے کہا کہ ' دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا تھا، 'یوگی جی کو دو ماہ میں ہٹا دیا جائے گا۔