Bharat Express

علاقائی

آر ایل ڈی کے جنرل سکریٹری ترلوک تیاگی نے بھی ایکس پر اپنی ناراضگی ظاہر کی۔ اس فیصلے کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے ترلوک تیاگی نے کہا کہ کیا شراب پینے سے مذہب خراب نہیں ہوتا؟ کیا یہ صرف گوشت کھانے سے ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ اس کے مطابق شراب پر پابندی لگائی جائے۔

ساون 22 جولائی سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس دوران یوپی میں موسم کے انداز بھی بدلنے والے ہیں۔ یہاں کے لوگوں کو گرمی سے راحت ملے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو یوپی کے کئی اضلاع میں تیز بارش ہو سکتی ہے۔

خراب طرز زندگی کی وجہ سے وزن بڑھنے کا مسئلہ بہت عام ہے، لیکن اس کی وجہ سے موٹاپا، ذیابیطس وغیرہ جیسی کئی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس میں سائیکل چلانا بہت فائدہ مند ثابت ہو تا ہے۔

اس لیےاگر آپ 15، 20 یا 25 سال کی بچت کے بعد ایک کروڑ یا اس سے زیادہ کی بچت کرتے ہیں، تب بھی اس وقت کی بچت کی قیمت آج کے مقابلے میں بہت کم ہوگی۔

نائب وزیر اعلیٰ دیا کماری نے ادے پور کی عالمی سطح پر دوسرے بہترین شہر اور ایشیا کے سب سے بڑے شہر کی درجہ بندی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہچان ادے پور کے ورثے، فن، ثقافت اور کھانوں کی وجہ سے ہے

لوک سبھا الیکشن کے بعد اترپردیش میں پہلی بار راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے لیڈران کے ساتھ ہونے والی حکومت کی میٹنگ منسوخ کردی گئی ہے۔ پہلے یہ میٹنگ آج شام 7 بجے لکھنؤ میں ہونے والی تھی۔

گھر خریدنے والوں کو ریلیف دینے کے ساتھ سپریم کورٹ نے بلڈرز کو بھی پھٹکار لگائی ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ اگر بلڈرز نے عدالتی حکم پر عمل نہیں کیا تو ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

 مہاراشٹر میں اسمبلی الیکشن سے متعلق ہلچل تیز ہے۔ الیکشن کی تیاریوں سے متعلق سماجوادی پارٹی نے ایک میٹنگ بلائی ہے۔ اس میٹنگ میں کئی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Gonda Train Accident: عرضی میں ریٹائرڈ جج کی صدارت میں ماہرین کی کمیٹی بناکرپورے ملک میں ریل مسافروں کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Kanwar Yatra 2024: اترپردیش حکومت نے جب سے کانوڑ یاترا روٹ پر دکانداروں کے لئے نیم پلیٹ لگانا لازمی قرار دیا ہے، تب سے ہی اس کی جم کرتنقیدکی جارہی ہے، لیکن اب اتراکھنڈ میں بھی متنازعہ فیصلہ کیا گیا ہے۔