Delhi Crime: ڈی ڈی اے پارک سے تین دن سے لاپتہ 22 سالہ نوجوان کی لاش برآمد
حکام کا کہنا ہے کہ لاپتہ شخص کی تلاش کے دوران لاش برآمد ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ تاریخ کو علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کرتے ہوئے پولیس نے متاثرہ کو ڈی ڈی اے پارک جاتے ہوئے دیکھا۔
Weather Update Today: دہلی میں گرمی نے دکھایا ‘ٹریلر’، پارہ 31 ڈگری کے پار، جانئے کب ہوگی بارش؟
محکمہ موسمیات کے مطابق منگل 12 مارچ کو بھی درجہ حرارت اسی کے آس پاس رہنے والا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آج موسم صاف رہنے کا امکان ہے اور کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
CAA Rules In India and Protest: مظاہرین نے CAAقانون کی کوپیاں جلادیں، آج پورے آسام میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہڑتال
وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ سڑکوں پر احتجاج کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ یہ پارلیمنٹ سے پہلے ہی پاس کردہ قانون ہے۔ انہوں نے سی اے اے کی مخالفت کرنے والوں سے کہا کہ وہ سپریم کورٹ میں اپنی جنگ لڑیں۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بھی انتباہ دیا کہ اگر سیاسی جماعتیں بند کی کال دیتی ہیں تو وہ اپنا رجسٹریشن کھو سکتی ہیں۔
Vande Bharat Train: ملک میں مزید 10 وندے بھارت ٹرینوں کی سروس کا آغاز ۔، وزیر اعظم مودی جھنڈی دکھا کر کریں گے روانہ
شمالی ریلوے سے موصولہ اطلاع کے مطابق وزیر اعظم مودی 10 نئی وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ اس کے علاوہ 4 موجودہ وندے بھارت ٹرینوں کو بھی سفر میں توسیع کی جائے گی
Amanatullah Khan Bail Petition: دہلی ہائی کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی ضمانت کی عرضی مسترد کر دی، کہا- ‘ایم ایل اے قانون سے بالاتر نہیں’
دہلی ہائی کورٹ میں جسٹس سوارن کانت شرما نے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ کی طرف سے دائر ضمانت کی درخواست کو مسترد کر دیا اور ان کے رویہ پر بھی سوال اٹھائے۔
Arvind Kejriwal on CAA: سی اے اے کے نفاذ پر وزیر اعلی کیجریوال کا رد عمل ، کہا – ‘بی جے پی شاید دنیا کی واحد پارٹی ہے جو…’
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا، "ملک پر دس سال حکومت کرنے کے بعد، مودی حکومت انتخابات سے پہلے سی اے اے لے کر آئی ہے۔ ایسے وقت میں جب غریب اور متوسط طبقہ مہنگائی کی وجہ سے کراہ رہا ہے اور بے روزگار نوجوان روزگار کے لیے گھر گھر جدوجہد کر رہے ہیں۔
Abhar Divas: یوم تشکر (آبھار دیوس) کے موقع پر ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اسپورٹس کلب کو اسپورٹس کٹس تقسیم کرکے اعزاز بخشا
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے 'چیمپئن شپ' کے فائنل کی فاتح ٹیم سروجنی نگر ساؤتھ II ڈویژن کو 25 ہزار روپے کی انعامی رقم اور سروجنی نگر ڈویژن کی رنر اپ ٹیم کو 11 ہزار روپے کی ٹرافی سے نوازا۔ ڈاکٹر راجیشور سنگھ کھیلوں کی صلاحیتوں کو مواقع فراہم کریں گے،
Asaduddin Owaisi Reaction On CAA: سی اے اے کے نفاذ پر اسد الدین اویسی کا رد عمل،کہا،یہ گوڈ سے کی سوچ کے مماثل
اسد الدین اویسی نے شہریت قانون کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا سی اے اے پر ہمارا اعتراض جوں کا توں ہے۔ سی اے اے تفرقہ انگیز ہے اور گوڈسے کے نظریے پر مبنی ہے
Akhilesh Yadav on Citizenship Amendment Act: ملک میں سی اے اے کے نفاذ پر اکھلیش یادو کا پہلا ردعمل، جانئے ایس پی سربراہ نے کیا کہا؟
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا یہ بات سمجھ میں آ گئی ہے، بی جے پی حکومت کو بتانا چاہیے کہ ان کے 10 سال کے دور حکومت میں لاکھوں شہری کیوں ملک چھوڑ گئے۔ انتخابی بانڈ اور پھر 'کیئر فنڈ' بھی۔"
Mission Divyastra: ’’مشن دیویاسترا کے لیے ڈی آر ڈی او کے سائنسدانوں پر فخر ہے‘‘ اگنی-5 میزائل کے کامیاب تجربے پر وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ڈی آر ڈی او کے سائنسدانوں پر فخر ہے۔





