Namo Drone Didi: نمو ڈرون دیدیوں نے لکھی خواتین کو بااختیار بنانے کی انوکھی کہانی، وزیر اعظم مودی کی پہل پر ملک بھر میں ڈرون اڑے
پی ایم مودی نے 1000 ڈرون نمو ڈرون دیدیوں کو سونپے جو ملک بھر سے آئے اور ان سے خطاب کیا۔
Byju Crisis: بائیجو کے تمام دفاتر بند ، تمام ملازمین گھر سے کریں گے کام
بائیجو نے پورے ملک میں اپنے تمام دفاتر بند کر دیے ہیں سوائے اس کے ہیڈ کوارٹر کے جو آئی بی سی نالج پارک، بنگلورو میں واقع ہے۔ تمام ملازمین کو اگلے احکامات تک گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
CAA Rules Notification: ملک میں نافذ ہوسکتا ہے سی اے اے!آج رات نوٹیفیکشن کے جاری ہونے کا امکان
سال 2019 میں نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے شہریت قانون میں ترمیم کی تھی۔ اس میں 31 دسمبر 2014 سے پہلے افغانستان، پاکستان اور بنگلہ دیش سے آنے والی چھ اقلیتوں (ہندو، عیسائی، سکھ، جین، بدھ اور پارسی) کو ہندوستانی شہریت دینے کا بندوبست کیا گیا تھا۔
Mallikarjun Kharge on PM Modi: ‘لوگوں کو ان دنوں بے وقوف بنایا جا رہا ہے’، ملکارجن کھڑ گے نے وزیر اعظم مودی کو بنایا نشانہ
کانگریس صدر کھڑ گے نے الزام لگایا کہ بی جے پی ہمیشہ سماجی انصاف کے خلاف ہے اور سیکولرازم کے بھی خلاف ہے۔ آر ایس ایس اور موہن بھاگوت ملک سے ریزرویشن اور آئین کو ختم کرنے میں مصروف ہیں۔ وہ ہمیشہ آئین کو بدلنے کی بات کرتے ہیں ۔
Electoral Bond Issue: “کیا دال میں کچھ کالا ہے یا پوری دال کالی ہے؟” ایس بی آئی26 دنوں میں بھی الیکٹورل بانڈز کی معلومات نہیں دے سکا، دانش علی نے بتائی اس کی وجہ
ایس بی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو الیکٹورل بانڈز کی معلومات نہ دینے پر اتر پردیش میں سیاست گرم ہو گئی ہے۔ دانش علی نے کہا کہ آج کے ڈیجیٹل انڈیا کے دور میں کوئی بھی معلومات 26 منٹ میں دی جا سکتی ہے۔
UP News: ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرانے کے بعد بس آگ کے گولے میں تبدیل، متعدد مسافروں کے جلنے کا خدشہ
اتر پردیش کے غازی پور ضلع میں مسافروں سے بھری بس ہائی ٹینشن لائن سے ٹکرا گئی۔ جس کی وجہ سے بس میں اچانک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے بس میں سوار مسافروں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
Malegaon Trial Case: مالیگاؤں ٹرائل میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر کے خلاف وارنٹ جاری، عدالت نے 20 مارچ تک حاضر ہونے کی دی ہدایت
پچھلے مہینے (فروری میں)، جج نے پرگیہ ٹھاکر کو خبردار کیا تھا کہ اگر وہ عدالتی کارروائی میں حاضر نہ ہوئیں تو ان کے خلاف ضروری کارروائی کی جائے گی
Rahul Kaswan Joins Congress: راہل کاسوان نے تھاما کانگریس کا ‘ہاتھ’، چند گھنٹے قبل ہی بی جے پی سے دیا تھا استعفیٰ
انہوں نے مزید کہا، ''میں راہل کاسوان، پوری بھارتیہ جنتا پارٹی، قومی صدر جے پی نڈا جی، وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے مجھے 10 سال تک چورو لوک سبھا خاندان کی خدمت کرنے کا موقع دیا۔
Haryana: ٹائر پھٹنے سے درمیان میں رکی کار، پیچھے سے SUV نے ماری ٹکر، 6 ہلاک
پولیس نے بتایا کہ واپسی کے دوران گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوگیا۔ اسی دوران پیچھے سے آنے والی ایک ایس یو وی نے کار کو ٹکر مار دی۔ دھاروہیڑا تھانے کے ایس ایچ او نے کہا، "ڈرائیور کے علاوہ گاڑی میں چھ خواتین تھیں جو ٹائر پھٹنے کے بعد سڑک کے بیچوں بیچ کھڑی تھیں۔
PM Modi Gurugram Visit: دوارکا ایکسپریس وے کے ہریانہ فیز کا پی ایم مودی نے کیا افتتاح
8 لین والے دوارکا ایکسپریس وے کا 19 کلومیٹر طویل ہریانہ سیکشن تقریباً 4,100 کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا گیا ہے اور اس میں 10.2 کلومیٹر لمبی دہلی-ہریانہ سرحد سے لے کر بسئی ریل اوور برج (ROB) اور 8.7 کلومیٹر طویل بسئی آر او بی سے کھیڑکی دولا تک دو دو پیکجز پر مشتمل ہے۔





