Uttarakhand Conclave: اتراکھنڈ میں صحت کی خدمات کو مضبوط اور ہائی ٹیک کیا جارہا ہے:آر راجیش کمار
پہاڑی ریاست اتراکھنڈ میں عام لوگوں کے لیے صحت کی خدمات تک رسائی کو بہت اہم سمجھا جاتا ہے۔ اس بارے میں معلومات دیتے ہوئے آر راجیش کمار نے بھارت ایکسپریس کو بتایا کہ پرائیویٹ سیکٹر میں صحت کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے صحت کی خدمات کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
Uttarakhand Conclave Live: دیو بھومی میں جاری ہے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کا ’اتراکھنڈ ترقی کی راہ پر‘ کانکلیو
اتراکھنڈ کے عوام کی آواز بنا بھارت ایکسپریس آج ریاستی دارالحکومت دہرادون پہنچ گیا ہے۔ جہاں 'اتراکھنڈ ترقی کی راہ پر' کانکلیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ایسی صورتحال میں، لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹس کے لیے بھارت ایکسپریس سے جڑے رہیں۔
Uttrakhand Unnati Ki Ore Conclave: اتراکھنڈ ترقی کی راہ پر کانکلیو: دیو بھومی میں آج ہوگا سیاسی شخصیات کا مجمع، یہاں پڑھیں منٹ ٹو منٹ پروگرام
دیو بھومی اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرہ دون میں آج یعنی 13 مارچ کو بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی طرف سے ’اتراکھنڈ ترقی کی راہ پر‘ کانکلیو کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا، بی جے پی میں شامل ہوگا کانپور کا یہ بڑا لیڈر، پورا معاملہ جان کر رہ جائیں گے حیران
لوک سبھا الیکشن سے پہلے یوپی میں کانگریس کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب ایک اور لیڈر نے پارٹی کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔
Haryana Politics: انل وج نے ڈپٹی سی ایم بننے سے کردیا انکار، آخر کیوں ناراض ہیں منوہرلال کھٹر کے سب سے قریبی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر؟
ہریانہ میں منوہرلال کھٹر حکومت میں نمبر دو کی حیثیت رکھنے والے انل وج حلف برداری تقریب میں شرکت تک نہیں کئے جبکہ انہیں نائب وزیراعلیٰ تک بنانے کی قیاس آرائی تھی۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ آخرانل وج کیوں ناراض ہیں اور بی جے پی کے لئے ہریانہ کی سیاست میں کتنے اہم ہیں؟
Haryana Floor Test: ہریانہ میں آج نئی حکومت کا فلور ٹیسٹ، کیا اکثریت ثابت کر پائیں گے نایب سنگھ سینی؟
حلف برداری کے بعد سی ایم نایب سنگھ سینی نے کہا کہ انہوں نے گورنر کو 48 اراکین اسمبلی کی جانب سے حمایت کا خط پیش کیا ہے اور ان سے بدھ کو اسمبلی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے تاکہ حکومت ایوان میں اپنی اکثریت ثابت کر سکے۔
Liaquat–Nehru Pact : نہرو-لیاقت معاہدے کی ناکامی نے شہریت ترمیمی قانون کو کیسے متعارف کرایا؟
جب لیاقت علی خان پاکستان کے وزیر اعظم تھے تو انہوں نے اور ہندوستانی وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے 1950 میں دہلی میں ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے جسے عام طور پر نہرو-لیاقت معاہدہ کہا جاتا ہے۔
IRCTC online train ticket booking: اب آپ منٹوں میں بولتےہی ٹرین ٹکٹ بک کر سکیں گے، ملتے ہیں یہ خاص فیچرس
یہ ٹرین ٹکٹ بکنگ پلیٹ فارم کی طرف سے پیش کی جانے والی بہت سی خدمات کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔جیسے ٹکٹوں کی بکنگ، پی این آر اسٹیٹس چیک کرنا، ٹکٹ منسوخ کرنا۔
Electoral Bond: سپریم کورٹ کی سختی کے بعد ایس بی آئی نے الیکٹورل بانڈز کی معلومات الیکشن کمیشن کو بھیجی ،15 مارچ تک ویب سائٹ پر شائع کرنا ہوگا
سپریم کورٹ میں سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے بھی الیکشن کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایس بی آئی کی طرف سے شیئر کردہ معلومات کو 15 مارچ کی شام 5 بجے تک اپنی سرکاری ویب سائٹ پر شائع کرے۔
Tejas crashes in Jaisalmer: جیسلمیر میںIAF کے طیارہ میں شدید آتشزدگی، آگ کا گولا بن کر گرا تیجس، پائلٹ نے چھلانگ لگا کر بچائی جان
یہ واقعہ جیسلمیر کی جواہر کالونی کے قریب پیش آیا۔ تیجس آگ کا گولا بن کر ایک گنجان آبادی والے علاقے میں گرا۔ ساتھ ہی ہاسٹل کی دیوار سے بھی ٹکرا گیا۔





