Jharkhand BJP remarks on India Alliance: پیسے اور پریوار کیلئے سیاست کرتی ہے انڈیا اتحاد کی پارٹیاں:جھارکھنڈ بی جے پی نے کیا طنز
میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی بی جے پی صدر بابولال مرانڈی نے کہا کہ انڈیا اتحاد پیسے اور خاندان کی سیاست کرتا ہے، ان کا عوام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سناتن کے مخالفین ملک بھر میں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو رہے ہیں۔
Delhi Excise Policy: بی آر ایس لیڈر کے کویتا کو جھٹکا ! عدالت نے 15 اپریل تک سی بی آئی حراست میں بھیجا
سی بی آئی نے دہلی شراب پالیسی کیس سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں کویتا کو گرفتار کیا ہے۔ کویتا کو سی بی آئی نے مجرمانہ سازش اور کھاتوں میں ہیرا پھیری اور بدعنوانی کی روک تھام قانون کی کچھ دفعات کے تحت حراست میں لیا تھا۔
lok sabha election 2024: ‘وہ جوہری ہتھیاروں کو ختم کر کے ملک کو کمزور بنانا چاہتے ہیں…’، وزیر اعظم مودی نے انڈیا اتحاد پر کی تنقید
وزیر اعظم مودی نے جمعہ کو راجستھان کے باڑمیر میں اپنی دوسری انتخابی ریلی کی۔ راجستھان کے باڑمیر میں وزیر اعظم مودی نے کہا، "...کانگریس کے منشور پر مسلم لیگ کا عکس جھلکتا ہے
Samajwadi Party Candidate List: سماج وادی پارٹی نے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ، جانئے کون کہاں سے ہیں امیدوار؟
بھارتیہ جنتا پارٹی نے کوشامبی سے ونود سونکر کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ بہوجن سماج پارٹی سے شبھم نارائن گوتم کے نام پر بات ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ بی جے پی نے کشی نگر لوک سبھا حلقہ سے موجودہ ایم پی وجے دوبے کو موقع دیا ہے
Pilibhit Lok Sabha Election 2024: ورون گاندھی کا نام لیے بغیر اکھلیش یادو کا بی جے پی پر بڑا حملہ، طنز کرتے ہوئے کہی یہ بات
اکھلیش نے کہا کہ بی جے پی نے تین کالے قانون لائے اور انہیں واپس لے لیا، وہ کسانوں کی تحریک سے خوفزدہ ہیں۔ کسانوں کی تحریک کو دبانے کا کام کیا۔ تحریک میں بہت سے لوگوں نے اپنی جانیں گنوائیں
Priyanka Gandhi on Farmers: ‘بی جے پی کے دور میں 1 لاکھ کسانوں نے کی خودکشی ‘، پرینکا گاندھی نے بتایا کہ اگر حکومت بنتی ہے تو کیا کرے گی کانگریس
کانگریس جنرل سکریٹری نے الزام لگایا، "10 سالوں میں نہ تو کسانوں کو ایم ایس پی ملا اور نہ ہی ان کی آمدنی دوگنی ہوئی۔ قرض میں ڈوبے کسانوں کا ایک پیسہ بھی معاف نہیں کیا گیا
Lok Sabha Election 2024: عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو یاد آیا 14 سال پرانا کیس، جانا پڑا تھا جیل، شیئر کیا یہ ویڈیو
عام آدمی پارٹی ایم پی سنجے سنگھ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر 2010 کے ایک پرانے واقعے سے متعلق ویڈیو شیئر کیا، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ سلطان پور میں ایک تحریک کا ہے۔
Delhi LG VK Saxena thanks Muslim on EID: دہلی کے ایل جی وی کے سکسینہ نے مسلمانوں کا شکریہ ادا کیا، دل سے کی ان کی تعریف ، جانئے کیا ہے معاملہ؟
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے جمعرات کو عید کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میں کہیں بھی سڑکوں پر نماز نہیں پڑھی گئی۔
PM Modi Addresses Public Rally in Udhampur: ‘جموں و کشمیر میں جلد ہوں گے اسمبلی انتخابات ، مکمل ریاست کا درجہ ملے گا درجہ ‘، وزیر اعظم مودی نے ادھم پور میں کئے دو بڑے اعلان
وزیر اعظم مودی نے جمعہ کی ریلی میں کہا، 'میں ادھم پور اور جموں و کشمیر کا دورہ کر رہا ہوں۔ مجھے وہ استقبال یاد ہے جو 1992 کی اتحاد ریلی کے دوران ادھم پور میں کیا گیا تھا۔ اس وقت ہمارا مقصد لال چوک پر ترنگا جھنڈا لہرانا تھا۔
Rameshwaram Cafe Blast Case: رامیشورم کیفے دھماکہ کیس میں این آئی اے کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار
این آئی اے کے ایک ترجمان نے کہا، "رامیشورم کیفے دھماکہ کیس میں مفرور عادل متین طحہ اور مصاویر حسین شاہزیب کو کولکتہ کے قریب ان کے ٹھکانے کا پتہ لگایا گیا اور این آئی اے کی ٹیم نے انہیں گرفتار کیا۔





