Lok Sabha Election 2024: یوپی میں نئے اتحاد کی تلاش میں ہیں مایاوتی! کیا فائنل ہو گئی ڈیل؟
ایم ایل اے پلوی پٹیل نے اپوزیشن اتحاد کے تحت آنے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے ان کی پارٹی کو اتر پردیش میں ایک بھی سیٹ نہ دینے پر ناراضگی ظاہر کی تھی۔ اس کے بعد اکھلیش یادو نے اتحاد توڑنے کا اعلان کیا تھا۔
Arvind Kejriwal Arrested: کیا جیل میں بنے گا دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کا دفتر؟ بھگونت مان نے کہا- عدالت سے کریں گے مطالبہ
بھگونت مان نے کہا کہ اگر دہلی کے ان کے ہم منصب اروند کیجریوال کو جیل بھیجا جاتا ہے تو وہ عدالت میں درخواست دائر کریں گے اور جیل سے حکومت چلانے کے لیے دفتر قائم کرنے کی اجازت طلب کریں گے۔
Bima Bharti Resigns from JDU: جے ڈی یو رکن اسمبلی بیما بھارتی کا پارٹی سے استعفی، آر جے ڈی سے لڑیں گی لوک سبھا انتخاب ؟
بہار کے روپولی سے جے ڈی یو ایم ایل اے بیما بھارتی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بیما بھارتی بھی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی رکنیت میں شامل ہوگئی ہیں۔
Arvind Kejriwal Arrest: اہلیہ سنیتا کیجریوال وزیر اعلی کیجریوال سے ملنے پہنچیں ای ڈی ہیڈکوارٹر ، عدالت نے دی ملاقات کی اجازت
جمعہ کو کیجریوال کو ای ڈی نے دہلی کی مقامی عدالت میں پیش کیا جہاں سے انہیں چھ دن کے ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ وہ 28 مارچ تک ریمانڈ پر رہیں گے۔ تاہم عدالت نے اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔
World Happiness Report 2024: ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ہیپی نیس انڈیکس رپورٹ 2024 کو کیا چیلنج،کہا، عالمی سطح پر ہندوستان کی شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش
دونوں ممالک کے درمیان معاشی تفاوت پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کی جی ڈی پی 3.39 ٹریلین ڈالر ہے جبکہ پاکستان کی جی ڈی پی 376 بلین ڈالر ہے۔
Arvind Kejriwal Arrest: دہلی ہائی کورٹ سے نے کیجریوال کو جھٹکا، فوری سماعت سے کیا انکار
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ہفتہ (22 مارچ) کو اپنی گرفتاری اور ای ڈی ریمانڈ کو چیلنج کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا تھا۔ انہوں نے 24 مارچ کو فوری سماعت کا مطالبہ کیا تھا۔
BJP Candidates List: کب آ ئے گی بی جے پی کی پانچویں فہرست؟ ، 150 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جائے گا
بی جے پی نے 543 میں سے 291 سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ باقی نشستوں کے لیے بھی جلد از جلد ناموں کو حتمی شکل دینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
Arvind Kejriwal Arrest: ہیمنت سورین کی بیوی نے سنیتا کیجریوال کو فون کرکے دی تسلی، کہا- ‘ایک دوست کے طور پر…’
کلپنا سورین اس وقت اپنے شوہر ہیمنت سورین کا 'ایکس' ہینڈل استعمال کر رہی ہیں۔ انہوں نے لکھا، "ابھی اروند کیجریوال جی کی بیوی سنیتا کیجریوال جی سے بات کی اور انہیں ہمت دینے کی کوشش کی۔
Arvind Kejriwal Arrested in Delhi’s Liquor Policy Scam: اروند کجریوال کی گرفتاری کا مقصد ہے، اپوزیشن کو ہراساں کرنا، جماعت اسلامی ہند
کچھ دنوں قبل جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو گرفتار کیا گیا، ان کے بعد کجریوال دوسرے اپوزیشن وزیر اعلیٰ ہیں جنہیں ’ای ڈی‘ نے سلاخوں کے پیچھے ڈالا ہے۔
Citizenship Amendment Act: آئیے! سٹیزنشپ امنڈمنٹ ایکٹ کو سمجھتے ہیں
اس ایکٹ میں مسلمان شامل نہیں ہیں کیونکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان میں مسلمان مظلوم اقلیت نہیں ہیں۔





