Bharat Express

علاقائی

AESL، اڈانی پورٹ فولیو کا حصہ، ایک کثیر جہتی تنظیم ہے جس کی توانائی کے شعبے کے مختلف پہلوؤں، جیسے پاور ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن، سمارٹ میٹرنگ اور کولنگ سلوشنز میں مضبوط موجودگی ہے۔ AESL ملک کی سب سے بڑی نجی ٹرانسمیشن کمپنی ہے۔

الہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ 2024 کو یوپی مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004 کو غیر آئینی قراردیتے ہوئے مدرسہ نصاب میں شمولیت کی بنیادپرمدرسوں سے بچوں کواسکولوں میں شفٹ کرنے کا آرڈردے دیا تھا، جس پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی تھی۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک 7 اگست کو ممبئی میں ارجا سمٹ منعقد کرنے جا رہا ہے۔

ہندوستان کی برآمدات کی فہرست میں الیکٹرانکس کے ٹاپ 3 آئٹم بننے پر پی ایم مودی نے کہا کہ یہ واقعی بہت خوشی کی بات ہے۔ یہ ہماری اقتصادی اصلاحات اور میک ان انڈیا کو فروغ دینے کی ہماری کوششوں کا بھی ثبوت ہے۔

اکھلیش نے کہا کہ ہم اس ترمیم کے خلاف ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی کا کام صرف ہندوؤں اور مسلمانوں کو تقسیم کرنا ہے۔ وہ صرف مسلمان بھائیوں کے حقوق چھیننا چاہتی ہے۔

حضرت نظام الدین واقع کمیونٹی سینٹر میں سراج الدین قریشی کے پینل کی حمایت میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممبران نے ان کا کامیاب بنانے کا عزم کیا۔

بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وہ 70 سال کے ہونے پر ریٹائر ہونے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اس وقت گوتم اڈانی کی عمر 62 سال ہے۔

مہاراشٹرمیں اسمبلی الیکشن سے متعلق ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے پورے جوش میں ہیں۔ انہوں نے پیر (5 اگست) کو ہی دوسیٹوں پرامیدواروں کا اعلان کیا۔

 اس نرتیہ پر مبنی شیو پاروتی ویواہ ڈرامہ پروگرام میں دہلی اور قومی راجدھانی علاقہ کے بہت سے معززین لوگ  بھی موجود تھے ۔

 کیرلا کے تروننت پورم ششی تھرورنے مزید کہا کہ زمین کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ہے۔ یہ سب سماجی ماحول خراب کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے، یہ معاملہ ہم عدالت میں لے کرجائیں گے۔ یہ عدالت میں نہیں ٹک پائے گا۔