Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

دہلی ہائی کورٹ نے حال ہی میں دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کا رکن ہونے کے الزام میں سزا یافتہ ایک شخص کی عرضی کو مسترد کر دیا۔ مجرم نے دو الگ الگ مقدمات میں اسے سنائی گئی سزاؤں کو لگاتار چلانے کے بجائے ایک ساتھ چلانے کی کوشش کی تھی۔ جسٹس سوارن …

اب اکھلیش یادو اتر پردیش کی سیاست چھوڑ کر مرکزی سیاست میں جانے والے ہیں۔ آج سماج وادی پارٹی ہیڈکوارٹر میں ہوئی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ اکھلیش یادو کرہل سیٹ سے استعفیٰ دیں گے

سونیا گاندھی نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی کو لوک سبھا انتخابات میں "سیاسی اور اخلاقی شکست" کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ قیادت کا حق کھو چکے ہیں۔

مشرقی اور شمال مغربی ہندوستان میں درجہ حرارت میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔ اس کے علاوہ شمال مشرقی مدھیہ پردیش، گنگا مغربی بنگال، اڈیشہ، پنجاب، ہریانہ، دہلی اور اتر پردیش میں گرمی کی لہر متوقع ہے۔

آتشی نے الزام لگایا کہ ہریانہ حکومت دہلی کے حق کا پانی نہیں چھوڑ رہی ہے۔ اگر حالات ایسے ہی رہے تو آنے والے دو دنوں میں دہلی کے تمام علاقوں میں پانی کی قلت ہو جائے گی۔

ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا، ’’بی جے پی کے بہت سے لیڈر چند دنوں میں پارٹی چھوڑ سکتے ہیں۔‘‘ بی جے پی کے کئی لیڈربہت پریشان اور ناراض ہیں۔ یہ حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی۔

ڈی جی پی نے کہا، "ہم اپنے شہیدوں کے خاندانوں کے لیے، ان کی تمام ضروریات اور ان کے بچوں کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔"

وارس پنجاب دے' کے سربراہ امرت پال سنگھ، جو پنجاب کی کھڈور صاحب سیٹ سے آزاد امیدوار کے طورپررکن پارلیمنٹ بنے، اس وقت قومی سلامتی ایکٹ کے تحت آسام کی جیل میں بند ہیں۔

اسپیکر کے سوال پر عام آدمی پارٹی ایم پی سنجے سنگھ نے چندرابابو نائیڈو کی پارٹی ٹی ڈی پی کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسپیکر ٹی ڈی پی سے ہے تو انڈیا اتحاد  ان کی حمایت کرے گا

دہلی کے معروف علاقہ شاہین باغ میں آج سہ پھر آگ لگ گئی اور دیکھتے ہیں دیکھتے ہیں دو ریسٹورینٹ جل کر خاک ہوگئے، فائر برگیڈر عملے کو اس کی اطلاع دی گئی