PM Modi Oath Ceremony: این سی پی کو مودی کابینہ میں نہیں ملے گی جگہ؟ اجیت پوار ہوئے ناراض ، شرد پوار خیمہ نے کیا طنز
مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اور بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس این سی پی کے رکن پارلیمنٹ سنیل تاٹکرے کے دہلی میں واقع ان کے گھر پہنچے۔ بتایا جا رہا ہے کہ این سی پی لیڈر پرفل پٹیل اور چھگن بھجبل بھی یہاں موجود ہیں۔
Haryana News: اسکوٹر پر سفر کر رہی لڑکی کو موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے ماری گولی، گروگرام میں بیوٹی پارلر چلاتی ہے متاثرہ
واقعے کے بعد قریب موجود کیب ڈرائیوروں نے لڑکی کو فوری طور پر قریبی نجی اسپتال میں داخل کرایا۔ زخمی خاتون کے والد راج کمار شرما نے بتایا کہ پولیس سے معاملے کی اطلاع ملی ہے۔ اس کے بعد میں فوراً گروگرام کے اسپتال پہنچا۔
Logs Impressive 7 pc growth: اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز مالی سال 2024 میں 1 ملین ٹن سے زیادہ کارگو کرے گا ہینڈل
اپنے انتظامی اور ترقیاتی پورٹ فولیو میں آٹھ ہوائی اڈوں کے ساتھ، AAHL ہندوستان کی سب سے بڑی ہوائی اڈے کے بنیادی ڈھانچے کی کمپنی ہے
Adani Foundation is training rural women for sustainable livelihood: اڈانی فاؤنڈیشن دیہی خواتین کو پائیدار معاش کے لیے دے رہی ہے تربیت
اڈیشہ کے بارگڑھ ضلع کے ڈنگری گاؤں کے رہنے والے پالا ساہا کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم، سیلف ہیلپ گروپ، ٹنڈولکر پرتیگیا ٹرسٹ کے ذریعے، ACC-Adani فاؤنڈیشن کے تعاون سے اس نے 40 ہزار روپے کا قرض حاصل کیا اور اس مالی امداد نے اسے خود اپنی ڈیری فارمنگ شروع کرکے خود مختار بنا دیا۔
Haryana News: ہریانہ کے سوہنا میں بی ٹیک کے طالب علم نے سوسائٹی کی عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی
سوہنا تھانے کے انچارج سریندر سنگھ نے بتایا کہ خودکشی کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم ہمیں معلوم ہوا ہے کہ طالب علم شراب کا عادی تھا، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔ اور معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔"
Modi Cabinet: ٹی ڈی پی کے امیر ترین ایم پی چندر شیکھر پیماسانی مودی کابینہ میں بنیں گے وزیر
گنٹور ضلع کے برّی پالیم گاؤں کے رہنے والے چندر شیکھر نے 1999 میں حیدرآباد کے عثمانیہ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا۔ بعد میں وہ امریکہ چلے گئے اور پوسٹ گریجویشن مکمل کی۔
Weather Forecast Today: شمالی ہندوستان میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی، پریاگ راج ملک کا سب سے گرم شہر رہا، جانئےاپنے شہر کا موسم
ایک نئی ویسٹرن ڈسٹربنس کے اثر کی وجہ سے ریاست میں گزشتہ کئی دنوں سے تیز گرج چمک اوربوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ راجدھانی جے پور میں ہفتہ کی شام بھی گہرے بادل چھائے ہوئے تھے۔
Maharashtra Politics: ادھو ٹھاکرے کے دو اراکین پارلیمنٹ نے کیا وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے سے رابطہ، این ڈی اے میں ہونا چاہتے ہیں شامل
لوک سبھا الیکشن 2024 کے نتائج کے اعلان کے بعد شیو سینا (یوبی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ ان کے دو نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے این ڈی اے میں شامل ہونے کی خواہش ظاہرکی ہے۔
عشق کا خمار! شوہر کو چھوڑ کر چلی گئی بہنوئی کے گھر، اب دے رہی ہے جان سے مارنے کی دھمکی
یوپی کے بریلی میں ایک شخص نے پولیس سے انصاف کی گہارلگائی ہے۔ شخص کا الزام ہے کہ اس کی اہلیہ کے بہنوئی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں اور وہ شوہر کو چھوڑ کر بہنوئی کے ساتھ رہنے لگی ہے۔ اتنا ہی نہیں اپنے شوہر کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دے رہی ہے۔ پولیس نے معاملے کی جانچ کا حکم دیا ہے۔
Delhi High Court News: دہلی ہائی کورٹ نے بیوی کے لیے ماہانہ کفالت سے متعلق فیملی کورٹ کے فیصلے کو رکھا برقرار
دہلی ہائی کورٹ نے خاندانی عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شوہر سے اپنی بیوی کو ماہانہ کفالت ادا کرنے کی ضرورت ہے۔





