Shaista Parveen surrender? عتیق احمد کے وکیل نے کیا بڑا دعویٰ، کب شائستہ پروین سرنڈر کریں گی؟
امیش پال قتل کیس کے بعد مفرور شائستہ پروین کو لے کر ایڈوکیٹ وجے مشرا نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ اس نے کہا شائستہ آج ہتھیار ڈال سکتی ہے
Mayawati raised questions on Atiq Ahmed murder: عتیق احمد کے قتل پر مایا وتی نے اٹھائے سوال،کہا یوپی انکائونٹر پردیش
بی ایس پی سربراہ نے کہا کہ بہتر ہو گا کہ سپریم کورٹ خود اس انتہائی سنگین اور انتہائی تشویشناک واقعہ کا نوٹس لے جس کی ملک بھر میں بحث ہو رہی ہے۔ ویسے بھی اتر پردیش میں ’’قانون کی حکمرانی‘‘ کے بجائے اب انکاؤنٹر ریاست بننا کتنا مناسب ہے؟ کچھ سوچنے کی بات ہے۔
Section 144 Imposed In UP: عتیق احمد اور اشرف کے قتل کے بعد دفعہ 144 نافذ کر دی گئ، سی ایم یوگی کی عوام سے اپیل -افواہوں پر توجہ نہ دیں
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس واقعہ کی افواہوں پر کان نہ دھریں
Gangster-turned-politician Atiq Ahmed: عتیق احمد اور آشرف کے قتل میں استعمال بائک پر بڑا خلاصہ
ان دونوں (عتیق احمد اورآشرف) کو تین حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کردیا۔ عتیق احمد اور آشرف کو قتل کرنے والے تینوں حملہ آور موٹر سائیکل پر آئے تھے
Atiq and Ashraf shot dead: صحافی بن کر آئے اور ماردی گولی، عتیق احمد-اشرف احمد کا قتل کرنے والے حملہ آور کون ہیں؟
Atiq and Ashraf shot dead: عتیق احمد اور اشرف احمد پر گولی چلانے والے جن تین حملہ آوروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ان تینوں کی پہچان کرلی گئی ہے۔ شرپسند حملہ آور صحافی بن کر پہنچے تھے۔
Atiq Ahmed Shot Dead: پولیس نے قتل ‘مکمل’ کرنے کی اجازت دی’، ممتا حکومت کے وزیر بابل سپریو نے اٹھایا انتظامیہ پر سوال
Atiq Ahmed Shot Dead: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اس کے بھائی سابق رکن اسمبلی اشرف احمد کا گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ پریاگ راج میڈیکل کالج کے پاس یہ حادثہ ہوا ہے۔
Atiq Ahmed-Ashraf Ahmed Shot Dead: عتیق احمد اور اشرف احمد کا قتل، پولیس نے کیا کہا؟
Atiq Ahmed Shot Dead: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کا گولی مار کرقتل کرنے کے معاملے میں پولیس کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
Atiq Ahmad-Ashraf Ahmad Murder: عتیق احمد اور اشرف کو پلک جھپکتے ہی گولیوں سے موت کی نیند سلا دیا گیا
سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کا پریاگ راج میں گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کے اس حیرت انگیزسانحہ سے پورے پریاگ راج میں ہنگامہ کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
Atiq Ahmed Shot Dead: عتیق احمد اور اشرف کے قتل سانحہ کی عدالتی جانچ ہوگی، وزیراعلیٰ یوگی نے کیا یہ اعلان
سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور بھائی اشرف کے قتل کی عدالتی جانچ ہوگی۔ اس بابت وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے۔
Atiq Ahmed Shot Dead: عتیق احمد اور اشرف کی سیکورٹی میں تعینات 17 پولیس اہلکار معطل، پورے یوپی میں دفعہ 144 نافذ
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ کے احکامات دیئے۔ وزیراعلیٰ نے تین رکنی جوڈیشیل کمیشن (عدالتی جانچ کمیشن) کی تشکیل کے احکامات بھی دیئے ہیں۔