UP By Election 2024: یوپی ضمنی انتخاب کے لیے 3 سیٹوں پر بی ایس پی کے امیدوار فائنل؟ مایاوتی جلد ہی کریں گی اعلان
آج بی ایس پی دفتر میں منعقدہ میٹنگ میں بی ایس پی سپریمو مایاوتی کے ساتھ تمام زونل کوآرڈینیٹر، تمام ڈویژنل کوآرڈینیٹر اور بی ایس پی کے تمام ضلعی صدور نے شرکت کی۔
Hindenburg Report Vs SEBI Chairperson: ہنڈن برگ کی نئی رپورٹ پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، SEBI چیف مادھابی پوری بُچ اور ان کے شوہر دھول بچ کا بیان جاری
ہندن برگ کی رپورٹ میں SEBI چیئرپرسن کے خلاف لگائے گئے الزامات پر مادھابی بچ اور ان کے شوہر دھول بُچ کی طرف سے ایک تفصیلی بیان جاری کیا گیا ہے۔ بیان میں انہوں نے اڈانی گروپ کے ساتھ کسی بھی مالیاتی تعلق سے انکار کیا۔
Doctor raped and murdered in Kolkata hospital: خاتون ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زدیاتی اور قتل کے بعد میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف بڑی کارروائی، ممتا بنرجی نے کہا – مجرم کو ملنی چاہیے سزائے موت
ملزم کی گرفتاری کے بعد مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سزائے موت کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر متاثرہ خاندان سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کرتا ہے تو وہ اس کی حمایت کریں گے۔ انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
Bharatpur News: بھرت پور میں المناک حادثہ! ندی میں نہانے آئے ایک ہی گاؤں کے 7 نوجوانوں کی ڈوب کر ہوئی موت
پنچایت سمیتی کے ترقیاتی افسر نریندر سنگھ گرجر نے بتایا کہ سری نگر گاؤں کے 8 نوجوان بنگنگا ندی میں نہانے گئے تھے۔ ندی میں ایک گڑھا تھا اور انہیں اس کا کچھ پتہ نہیں تھا۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن نے مسکان بکھیرنے کے 28 سال کئے مکمل ، اب ہماری نظریں اگلے سنگ میل پر : پریتی اڈانی
پریتی اڈانی نے پوسٹ میں لکھا، لوگوں کے چہروں پر ممسکان بکھیرنے کے 28 سال مکمل ہونے کے موقع پر، میں ملک بھر میں کام کرنے والی ہماری ٹیم کے 800 سے زیادہ اراکین کا ان کے عزم کے لیے شکریہ ادا کرتی ہوں۔
SC ST Reservation: ‘ نسل در نسل سے تعصب کا سلسلہ جاری ہے …’، ریزرویشن کے معاملے پر اکھلیش یادو کا بی جے پی پر نشانہ
سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ٹویٹر پر لکھا - "کسی بھی قسم کے ریزرویشن کا بنیادی مقصد نظر انداز کیے گئے سماج کو بااختیار بنانا ہونا چاہئے، یہ ریزرویشن کے بنیادی اصول کی خلاف ورزی ہے۔
Anantnag Encounter: اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کو گھیرا، پیرا کمانڈوز بھی تعینات، زبردست فائرنگ جاری
سنیچر کا انکاؤنٹر گزشتہ ایک سال میں کوکرناگ میں ہونے والا دوسرا بڑا انکاؤنٹر ہے۔ ستمبر 2023 میں، ایک کمانڈنگ آفیسر، ایک میجر اور ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے کوکرناگ کے جنگل میں نلی ٹینٹوں کے ساتھ تصادم میں اپنی جانیں گنوا دیں۔
Hindenburg Research New Report claim on SEBI Chairperson, Adani Group: ہنڈن برگ ریسرچ کے نئے انکشاف سے مچی ہلچل – اڈانی اسکینڈال میں استعمال ہونے والے آف شور فنڈزمیں SEBI چیئرپرسن کے حصص کے دعوے، جانئے گہرائی سے تفصیلات
ہنڈن برگ کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے، ‘ہم نے پہلے دیکھا ہے کہ کس طرح اڈانی سنجیدہ ریگولیٹری مداخلت کے بغیر پورے اعتماد کے ساتھ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسے اڈانی اور SEBI کی چیئرپرسن مادھابی بچ کے درمیان تعلقات کے ذریعے سمجھا جا سکتا ہے۔
UP News:بریلی کے کسان رامویر نے روایتی کاشتکاری کے بجائے نئی ٹیکنالو جی کا اپنایا طریقہ کار، جانئے کاشتکاری سے متعلق دلچسپ معلومات
رام ویر کی کھیتی صرف درخت لگانے اور سبزیاں اگانے کے بارے میں نہیں ہے۔ دراصل رامویر نے کھیتی کو ایک نئی جہت دی ہے۔ جس میں کھیتی باڑی کا مطلب آرگینک سبزیاں، فش فارمنگ اور سوئمنگ پول بھی ہیں۔
Jammu Kashmir Encounter: جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں پھر کشیدگی! دہشت گردوں نے گھات لگا کر سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی، دو جوان ہلاک
ایک اہلکار نے بتایا، ’’پولیس اور سیکورٹی فورسز کی ایک ٹیم نے ایک مخصوص اطلاع کے بعد اہلان میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔‘‘ انہوں نے کہا کہ سرچ آپریشن کے دوران چھپے دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کردی۔





