Bharat Express

Adani Foundation: گردے کی بیماری میں مبتلا انجینئرنگ کے طالب علم کو ملا اڈانی فاؤنڈیشن کا سہارا

گردے کی بیماری میں مبتلا اس ذہین طالب علم کی یہ تکلیف اور دردناک کہانی مشہور صنعت کار گوتم اڈانی سے دیکھی نہیں گئی اور انہوں نے اڈانی فاؤنڈیشن کو ہدایت کی کہ وہ کڈنی ٹرانسپلانٹ اور بہتر علاج میں ہر ممکن مدد فراہم کرے۔

لکھنؤ، اتر پردیش کے رام سوروپ کالج سے B.Tech سائبر سیکیورٹی کی تعلیم حاصل کرنے والے  سال19 سالہ ذہین  طالب علم انوپ مشرا آخری  فیز کی گردے(کڈنی) کی دائمی بیماری میں مبتلا ہیں، جس کا علاج ایس جی پی جی آئی لکھنؤ میں کیا جا رہا ہے جہاں ان کا (گردے)کڈنی ٹرانسپلانٹ ہونا ہے ۔

کڈنی ٹرانسپلانٹ میں بہت بڑی رقم خرچ کرنی پڑتی ہے، جس کے لیے کئی سماجی کارکنوں اور صحافیوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی اور اڈانی فاؤنڈیشن سے مدد کی اپیل کی تھی۔

گردے کی بیماری میں مبتلا اس ذہین طالب علم کی یہ تکلیف اور دردناک کہانی مشہور صنعت کار گوتم اڈانی سے دیکھی نہیں گئی اور انہوں نے اڈانی فاؤنڈیشن کو ہدایت کی کہ وہ کڈنی ٹرانسپلانٹ اور بہتر علاج میں ہر ممکن مدد فراہم کرے۔

گوتم اڈانی پہلے بھی ضرورت مندوں کی مدد کرتے رہے ہیں۔ اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری سے تعلق رکھنے والی معصوم بچی لولی کا آپریشن بھی   ان کی ہدایت  پرہوا تھا ،  اس بچی کے ہاتھ اورپیر بچپن سے ٹیڑھے تھے، ایک 4 سالہ معصوم بیٹی مانوشری کا علاج بھی  پی جی آئی میں ہواتھا، اس بچی کے دل میں سوراخ تھا ۔ جس کے دل میں سوراخ تھا۔

اڈانی گروپ نے کاروبار  اپنا ایک مقام بنایا ہے،انسانی قدروں کو بخوبی سمجھتے ہیں اور گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی کی انسان دوست نظریات کوکافی اہم مانا جاتا ہے، یہ ان کی نرم دلی کو واضح کرتا ہے ۔

بھارت ایکسپریس

Also Read