Bharat Express

سیاست

مہاراشٹر کے سینئر این سی پی لیڈر بابا صدیقی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ بابا صدیقی کے قتل کے بعد ممبئی پولیس اس معاملے کی مسلسل تحقیقات کر رہی ہے۔

پون کلیان کی پارٹی جناسینا آندھرا پردیش میں حکمراں این ڈی اے اتحاد کا حصہ ہے۔ ایسے میں ہفتہ کو انہوں نے اپنی پارٹی جناسینا کے نئے ونگ کے قیام کا اعلان کیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے ایک ہاتھ میں خون آلود کپڑا پکڑا ہوا ہے اور دوسرے ہاتھ سے ٹشو سے بیڈ صاف کر رہی ہے۔

شیوسینا کی تقسیم کے بعد پہلی بار مہاراشٹر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں شیوسینا کے دونوں دھڑے خود کو 'اصلی شیوسینا' ثابت کرنے کی کوشش کریں گے۔

انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں ایک سینئر افسر کے حوالے سے بتایا کہ 16 اکتوبر کو ممبئی پولیس نے عدالت میں پیش ہو کر بتایا کہ وہ سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے معاملے میں انمول بشنوئی  کی حوالگی کی پہل  کرنا چاہتے ہیں۔

اسد الدین اویسی نے لکھا، 'تیرومالا تروپتی دیوستھانم کے چیئرمین کہتے ہیں کہ تروملا میں صرف ہندوؤں کو کام کرنا چاہیے۔ لیکن مودی حکومت وقف بورڈ اور وقف کونسل میں غیر مسلموں کا ہونا لازمی قرار دینا چاہتی ہے۔

الیکشن کمیشن نے 29 اکتوبر کو کانگریس کی شکایت کا جواب دیا تھا۔ کمیشن نے کہا تھا، "کانگریس پارٹی کو انتخابات کے بعد بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کرنا چاہیے۔

اب ادھو گروپ نے دوبارہ X پر پوسٹ کیا ہے،جس میں لکھا ، "بی جے پی نے رام مندر کو ایشو بنا کر لوک سبھا کا الیکشن لڑا تھا۔ بھگوان شری رام کو آدھے مکمل مندر میں بٹھادیا گیا، یہ کیسا ہندوتوا ہے"۔

لکھنؤ کی سڑکوں پر اکھلیش یادو کی تصویر والے پوسٹر لگے ہوئے ہیں اور ان پر ' جڑیں گے تو جیتیں ' اور 'ستائیس کا ستادیش ' کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں۔

ڈپٹی سی ایم نے کہا کہ بی جے پی ترقی کے نام پر الیکشن لڑتی ہے۔ ہم جو وعدہ کرتے ہیں اس کا حساب عوام کو دیتے ہیں۔ بٹیں گے تو کٹیں گے' ، یہ بی جے پی کا نعرہ نہیں ہے۔