Delhi School Bomb Threat: دہلی میں 20 اسکولوں کو پھر ملی بم سے اڑنے کی دھمکی، پولیس، بم اسکواڈ اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں الرٹ
ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ تمام اسکولوں کو خالی کروا لیا گیا ہے اور والدین کو مطلع کر دیا گیا ہے۔ صورتِ حال قابو میں ہے۔ پولیس نے یہ بھی کہا کہ دھمکی آمیز ای میل کی تحقیقات سائبر کرائم یونٹ کر رہی ہے تاکہ بھیجنے والے کی شناخت کی جا سکے۔
PM Modi In Bihar-West Bengal: وزیراعظم مودی آج بہار اور بنگال کو دیں گے کروڑوں کی ترقیاتی سوغات، موتیہاری اور درگاپور میں عوامی جلسے سے کریں گے خطاب
وزیراعظم نریندر مودی دوپہر تقریباً 3 بجے درگا پور میں 5000 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے ریل، سڑک، دیہی ترقی، ماہی پروری، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
ED Raid Bhupesh Baghel Home: بھوپیش بگھیل کی رہائش گاہ پر ای ڈی کا چھاپہ، سابق وزیر اعلیٰ نے خود “ایکس” پر دی اطلاع
بھوپیش بگھیل نے "ایکس" پر لکھا:ای ڈی آ گئی۔ آج اسمبلی اجلاس کا آخری دن ہے۔ اڈانی کے لیے تمنار میں کاٹے جا رہے درختوں کا معاملہ آج اٹھنا تھا۔ بھلائی رہائش گاہ پر ’صاحب‘ نے ای ڈی بھیج دی ہے۔
Ration Card New Guidelines: راشن کارڈ سے متعلق حکومت کی نئی ہدایات جاری، نام کٹنے سے بچنے کے لیے فوراً کریں یہ اہم کام
اگر آپ بھی راشن کارڈ ہولڈر ہیں، تو فوراً ایک اہم کام کروانا ضروری ہے، ورنہ آپ کو یہ فائدہ ملنا بند ہو سکتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا نام راشن کارڈ سے نہ کٹے،
Bokaro Naxalite Encounter: جھارکھنڈ کے بوکارو میں انکاؤنٹر میں دو نکسلی ہلاک، سی آر پی ایف کا جوان بھی شہید
جھارکھنڈ پولیس نے اس سال ریاست کو نکسل فری بنانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس سال اب تک پولس اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 16 نکسلی مارے جاچکے ہیں۔
NATO Chief’s Warning Over Russia Trade: بھارت، چین اور برازیل نے اگر روس سے تیل خریدا تو، ٹرمپ کے بعد اب دھمکی پر اترے نیٹو چیف
مارک روٹے نے مزید کہا:"براہ کرم پوتن کو فون کریں اور کہیں کہ وہ امن مذاکرات کو سنجیدگی سے لیں، کیونکہ اگر ایسا نہ ہوا تو اس کے سنگین اثرات برازیل، بھارت اور چین پر پڑیں گے۔
Massive fire in 4-storey building in old Govindpura in Delhi: دہلی میں 4 منزلہ عمارت میں زبردست آگ، 2 لوگوں کی جھلسنے سے موت
اس معاملے پر بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آف پولیس (شاہدرہ) پرشانت گوتم نے کہا کہ جگت پوری پولیس اسٹیشن کو رات 8.46 بجے پرانے گووند پورہ کی ایک بند گلی میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔
Cocaine Worth Over Rs 60 Crore Seized: اوریو بسکٹ کے ڈبے میں 62 کروڑ کی کوکین، ممبئی ایئرپورٹ پر خاتون کی لی تلاشی، تو سب رہ گئے دنگ
ایک افسر نے کہا کہ DRI بھارت میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جنگ میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے۔ ہم اسمگلنگ کے نیٹ ورک کو تباہ کرنے اور قومی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔
Two Delhi schools get bomb threat: دہلی کے ان دو اسکولوں کو پھر ملی بم سے اڑانے کی دھمکی، طلبہ اور والدین میں خوف و ہراس کا ماحول
جولائی کو دوارکا میں واقع سینٹ تھامس اسکول اور ایک اور اسکول کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی۔ اس سے پہلے 15 جولائی کو بھی سینٹ تھامس اسکول کے علاوہ دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفن اور رام جس کالج کو بھی ایسی ہی دھمکی ملی تھی۔
Iran-Israel War: ایران کی ہائپر سونک میزائلوں سےخوفزدہ اسرائیل، مجبور ہوا بنانے کو نیا ائیر ڈیفنس سسٹم
ان میزائلوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ہوا میں اپنا رخ بدل سکتی ہیں اور نیچی پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے پکڑنا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔ ح





