“Blood-soaked and terror-stricken Bengal: Has it become India’s new rape capital?” : خون میں لت پت اور خوف سے سہما ہوا بنگال: کیا یہ بھارت کا نیا ریپ کیپٹل بن چکا ہے؟
جب ریاست کی قیادت ایک خاتون کے ہاتھ میں ہو، تو امید کی جاتی ہے کہ خواتین کی حفاظت ترجیح بنے گی۔ لیکن ممتا بینرجی کے دورِ اقتدار میں بنگال میں خواتین دن بہ دن غیر محفوظ ہوتی جا رہی ہیں۔
Robert Vadra appears before ED in Sanjay Bhandari case: ای ڈی کے سامنے رابرٹ واڈرا کی پیشی،سنجے بھنڈاری سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں پوچھ تاچھ
ای ڈی نے اپریل میں واڈرا سے تین دن مسلسل پوچھ تاچھ کی تھی۔ یہ پوچھ تاچھ 2008 میں ہریانہ میں زمین کے ایک سودے میں مبینہ بے ضابطگیوں سے جڑے ایک اور منی لانڈرنگ کیس میں کی گئی تھی۔
Ahmedabad Plane Crash: احمد آباد طیارہ حادثے پر ایئر انڈیا کے سی ای او کا بڑا بیان، بولے – ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں انجن میں کوئی خرابی نہیں
ولسن نے بتایا کہ حادثے کے فوراً بعد ایئر انڈیا کے بیڑے میں شامل تمام بوئنگ 787 طیاروں کی احتیاط سے جانچ کی گئی، جس میں کوئی خرابی نہیں پائی گئی۔ مستقبل میں بھی تمام تحقیقات جاری رہیں گی
Dr. Indresh Kumar: ‘No More Pakistan’ is Policy, Not Just a Slogan: نو مور پاکستان اب صرف نعرہ نہیں، قومی پالیسی کی سمت ہے: ڈاکٹر اندریش کمار
نو مور پاکستان’’ اب صرف ایک نعرہ نہیں رہا، بلکہ یہ بھارت کی قومی پالیسی کی سمت بن چکا ہے۔ ہمیں صرف سرحدوں کی ہی نہیں، بلکہ نظریات کی بھی حفاظت کرنی ہے۔
Former Nigerian president Buhari dies at 82: نائجیریا کے سابق صدر محمدبوہاری کا82 سال کی عمر میں انتقال، وزیر اعظم نریندر مودی نے دکھ کا اظہار کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید لکھا:میں بھارت کے 1.4 ارب عوام کے ساتھ ان کے خاندان، نائجیریا کے عوام اور حکومت سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
Donald Trump Face Loud Boos: فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل میچ میں میدان پر اترے ڈونلڈ ٹرمپ تو مچ گیا ہنگامہ، ناظرین نے کی ہوٹنگ، پورا واقعہ کیمرے میں قید
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی بیوی کے ساتھ میچ دیکھنے میٹ لائف اسٹیڈیم آئے تھے۔ جب چیلسی نے میچ جیتا اور ٹرمپ ٹرافی دینے کے لیے میدان میں اترے، تو ایک بار پھر ناظرین نے ہوٹنگ کی۔
Delhi School Bomb Threat : دہلی کے دو اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ
ای میل آتے ہی اسکول انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی، اور فوری طور پر بم اسکواڈ اور پولیس سے رابطہ کیا گیا۔ فی الحال تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور دونوں اسکولوں کا باریکی سے معائنہ کیا جا رہا ہے۔
Ahmedabad Plane Crash: ایئر انڈیا نے کریش ہونے والے ڈریم لائنر کا TCM دو بار بدلا تھا، فیول کنٹرول سوئچ بھی ہے اس کا حصہ
احمد آباد طیارہ حادثے کی جاری تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ احمد آباد سے لندن کے لیے روانہ ہونے کے کچھ ہی دیر بعد بوئنگ 787 ڈریم لائنر کے دونوں فیول کنٹرول سوئچ ایک سیکنڈ کے اندر "رن" سے "کٹ آف" پر چلے گئے، جس کی وجہ سے طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔
Tejashwi Yadav: ’’یہ سوتر کو ہم موتر سمجھتے ہیں‘‘، تیجسوی یادو نے بہار کی ووٹر لسٹ میں غیر ملکی شہریوں کی موجودگی کے ای سی آئی کے دعوؤں پر دیا سخت بیان
مرکزی حکومت اور نتیش کمار کی ریاستی حکومت، دونوں پر تنقید کرتے ہوئے آر جے ڈی لیڈر نے کہا کہ اگر ووٹر لسٹ میں کوئی ’’مشکوک نام‘‘ شامل کیا گیا ہے تو اس کی ذمہ داری بہار کی اس حکومت پر عائد ہوتی ہے جو 2005 سے اقتدار میں ہے۔
Six-hour-long meeting of INDIA Bloc in Bihar: بہار میں انڈیا بلاک کی چھ گھنٹےطویل میٹنگ، سیٹ شیئرنگ پر ہوئی بات چیت، جانیے تیجسوی یادو نے کیا کہا
اس اجلاس میں کانگریس کی بہار یونٹ کے انچارج کرشنا الوارو، وکاس شیل انسان پارٹی کے صدر مکیش ساہنی اور تین بائیں بازو کی جماعتوں کے لیڈران نے شرکت کی۔





