Bharat Express

سیاست

اس سے قبل 1975 میں بھی شیخ حسینہ اور ان کی بہن نے بھارت میں پناہ لی تھی۔ پھر وہ 6 سال تک دہلی میں رہیں۔ 15 اگست 1975 کو شیخ حسینہ کے والد اور بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کو ان کے گھر میں قتل کر دیا گیا

آج ہم ہندوستان کی پارلیمنٹ کے آرٹیکل 370 اور 35(A) کو منسوخ کرنے کے فیصلے کے 5 سال کا جشن منا رہے ہیں، جو ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ تھا۔ یہ جموں و کشمیر اور لداخ میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز تھا۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت پارلیمنٹ میں وقف ایکٹ میں ترامیم کی تجویز بھی دے سکتی ہے ،جس سے وقف بورڈ کے جائیداد کو نامزد کرنے کا اختیار محدود ہو سکتا ہے۔

ملک کی اعلیٰ عدالت کے فیصلے کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی حکومت کے لیے ایک بڑا جھٹکا سمجھا جا رہا ہے۔ نامزد کونسلر کی تقرری پر کافی عرصے سے تنازع چل رہا تھا۔

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد اب یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیر بہت بدل گیا ہے۔ کشمیر میں اب امن ہے، فوج پر پتھراؤ کا واقعہ تاریخ کے اوراق میں دفن ہے۔

امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت کے کاموں کی وجہ سے ہی 60 سال بعد کوئی حکومت مسلسل تیسری بار مکمل اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئی ہے۔

ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ "انتخابات کے دوران ہم نے لو جہاد کے بارے میں بات کی تھی، آنے والے دنوں میں ہم ایک نیا قانون لا رہے ہیں جس میں لو جہاد کیس  میں قصورواروں کو عمر قید کی سزا دی جائے گی۔

مرکزی حکومت وقف بورڈ ترمیمی بل پارلیمنٹ میں لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس دوران اویسی نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی کی حکومت وقف بورڈ کے حقوق کو چھیننا چاہتی ہے۔

اس خط میں کہا گیا ہے کہ ہمیں اسرائیل کو فوجی ہتھیاروں اور جنگی سامان کی سپلائی کے لیے مختلف ہندوستانی کمپنیوں کو برآمدی لائسنس اور اجازت جاری رکھنے پر تشویش ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ 30 جولائی کو وائناڈ کے میپاڈی، منڈکئی ٹاؤن اور چورلمالا میں تین بڑے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے پورا گاؤں تباہ ہو گیا تھا۔ ہفتے کو مرنے والوں کی تعداد 358 تک پہنچ گئی تھی