Rahul Gandhi Attack PM Narendra Modi: راہل گاندھی نے کہا کہ نریندر مودی کے امرتکال میں عام ہندوستانیوں کی ‘خالی جیب’ بھی کاٹی جا رہی ہے
راہل گاندھی نے مزید لکھا کہ 'جرمانے کا نظام' مودی کے چکرویو کا دوارہے جس کے ذریعے عام ہندوستانی کی کمر توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لیکن یاد رکھیں کہ ہندوستان کے لوگ ابھیمنیو نہیں ارجن ہیں۔ وہ چکرویو توڑ لر آپ کے ہر ظلم کا جواب دینا جانتی ہے۔
PM Modi Speaks To Kerala CM Vijayan Over Wayanad Landslide: کیرالہ کے وائناڈ میں لینڈ سلائیڈ سے تباہی، پی ایم مودی نے سی ایم وجین سے کی بات ، معاوضے کا بھی کیااعلان
وزیر اعظم نریندر مودی نے کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین سے بات کی اور مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ انہوں نے موجودہ صورتحال کے بارے میں مرکزی وزیر سریش گوپی سے بھی بات کی۔
Supreme Court on Nawab Malik: منی لانڈرنگ کیس میں نواب ملک کو ملی ضمانت ، سپریم کورٹ نے بیماری کو بنیاد قرار دیا
پریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں این سی پی لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو ضمانت دے دی۔ عدالت نے ان کی بیماری کو بنیاد سمجھتے ہوئے ضمانت دے دی۔ ملک نے ہائی کورٹ سے یہ کہتے ہوئے راحت کی درخواست کی تھی کہ وہ گردے کی بیماری کے علاوہ کئی …
Delhi Excise Policy: سی بی آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اگر منیش سسودیا کو ضمانت مل جاتی ہے تو ثبوت ہو سکتے ہیں ضائع
سی بی آئی نے مزید الزام لگایا کہ 22 جولائی 2022 کو وزارت داخلہ نے ایکسائز پالیسی کیس سی بی آئی کو منتقل کیا اور اسی وقت منیش سسودیا نے کابینہ کی ایک فائل اور اپنا موبائل فون بھی ضائع کر دیا تھا۔
Jharkhand Rail Accident: جھارکھنڈ میں بڑا ریل حادثہ، ہاوڑہ سے ممبئی جانے والی ٹرین کی 18 بوگیاں پٹری سے اتر یں، 2 کی موت، 20 زخمی
یہ اطلاع ریلوے نے دی ہے۔ ریلوے نے جائے حادثہ سے مسافروں کو لے جانے کے لیے خصوصی کوچنگ ریک اور بسوں کا انتظام کیا ہے۔
Parliament Monsoon Session: راہل نے پیپر لیک اور بے روزگاری کو ‘چکرویو’ بتایا
راہل گاندھی نے کہا کہ امتحان کےپیپر لیک آج نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ ہم جہاں جاتے ہیں کہتے ہیں بے روزگاری ہے۔ ایک طرف پیپر لیک چکرویو ہے اور دوسری طرف بے روزگاری کا چکرویو ہے۔
Jagdeep Dhankhar: یوپی ایس سی کے 3 طلباء کی موت پر نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھر نے ناراضگی ظاہر کی، کہا’آج کل کوچنگ کا کاروبار بن گئے ہیں
دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں راؤ آئی اے ایس کوچنگ کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے سے تین طلبہ کی موت ہوگئی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہفتہ کو دہلی میں بارش کے دوران یہ تہہ خانہ پانی سے بھر گیا تھا۔
Parliament Monsoon Session: کوچنگ سنٹر حادثہ کا معاملہ پارلیمنٹ میں گونج اٹھا، کوچنگ سینٹر پر بلڈوزر چلے گا یا نہیں – اکھلیش یادو
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے کہا کہ میں نے کیرالہ سے تعلق رکھنے والے اس طالب علم کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے جس کی کوچنگ سینٹر حادثے میں موت ہوئی تھی۔
Samajwadi Party MLA Ragini Sonkar: سماج وادی پارٹی کی ایم ایل اے راگنی سونکر نے برجیش پاٹھک سے صحت سے متعلق اٹھائے سوال، ایوان میں ان تصویروں کو بھی لہرایا
مچلی شہر کے ایم ایل اے نے پوچھا کہ کیا حکومت پی پی پی ماڈل کی بنیاد پر سنگین بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو مفت اور بروقت علاج فراہم کرنے کے لیے کام کرے گی؟
Delhi Liquor Scam Case: دہلی شراب گھوٹالے میں کجریوال کے خلاف تحقیقات مکمل، ای ڈی کے بعد سی بی آئی نے بھی چارج شیٹ داخل کی
کیجریوال کو ای ڈی کیس میں پہلے ہی ضمانت مل چکی ہے۔ قابل ذکر با ت یہ ہے کہ وہ سی بی آئی کی گرفتاری کے معاملے میں تہاڑ میں بند ہیں۔ اس معاملے میں ان کی ضمانت کی عرضی بھی دہلی ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔