Russia Missile Test: پوتن -ٹرمپ ملاقات سے پہلے بڑے دھماکے کی تیاری میں روس، اس خطرناک میزائل کا کرنے جا رہا ہے تجربہ
یہ جوہری توانائی سے چلنے والی کروز میزائل ہے۔ یہ جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور دنیا کے کسی بھی حصے پر حملہ کر سکتی ہے۔
Suresh Raina Summon ED: سابق کرکٹر سریش رینا مشکل میں، ای ڈی نے بھیجا سمن، آن لائن بیٹنگ سے جڑا ہے معاملہ
ہندوستان کے سابق کرکٹرسریش رینا کوبیٹنگ ایپ جانچ معاملے میں بدھ کے روز ای ڈی نے اپنے دفتر بلایا ہے۔ اس سے پہلے ای ڈی کی جانچ ٹیم نے ممبئی، دہلی-این سی آر، حیدرآباد، جے پور، مدیر اور سورت میں 15 ٹھکانوں پر تلاشی مہم چلائی تھی۔
Supreme Court Decision on Street Dogs: سپریم کورٹ کے احاطے میں بھی آوارہ کتے گھوم رہے ہیں، عدالت نے جاری کیا نیا سرکلر
حالانکہ، سپریم کورٹ نے ستمبر 2024 میں بھی ایسا ہی سرکلر جاری کیا تھا، لیکن اُس وقت صرف جانوروں کے کاٹنے کے واقعات کا حوالہ دیا گیا تھا۔
?Who is Minta Devi: بہار میں ووٹر خصوصی نظر ثانی معاملے پر اپوزیشن کا ہنگامہ، منتا دیوی اور 124 نمبر ٹی شرٹ میں کیا ہے کنیکشن
ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو رہا ہے کہ آخر منتا دیوی ہیں کون؟ جن کا نام لے کر اور تصویر والی ٹی شرٹس پہن کر اپوزیشن کے اراکین حکومت اور الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
Justice Yashwant Varma Case: جسٹس ورما کے خلاف لوک سبھا میں مواخذے کی تجویز منظور، اسپیکر اوم برلا نے تشکیل دی کمیٹی
جسٹس ورما نے اس پر وضاحت دی کہ ان کے پاس ایسی کوئی نقدی نہیں تھی اور یہ سب ان کو سازش کے تحت پھنسانے کی کوشش ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ 28 مارچ کو انہیں دہلی سے الہ آباد ہائی کورٹ منتقل کر دیا گیا۔
Priyanka Gandhi targeted Israel: پرینکا گاندھی کا اسرائیل پر نشانہ، صحافیوں کے قتل کو “وحشیانہ جرم” قرار دیا،بھارتی حکومت کی خاموشی پر اٹھائے سوال
پرینکا گاندھی واڈرا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر لکھا:"الجزیرہ کے پانچ صحافیوں کا بے رحمانہ قتل فلسطینی سرزمین پر کیا گیا ایک اور ہولناک جرم ہے۔ جو لوگ سچ کے لیے کھڑے ہونے کی ہمت کرتے ہیں، ان کی بے پناہ جرأت اسرائیل کے تشدد اور نفرت سے کبھی نہیں ٹوٹے گا ۔
Congress MP Imran Masood : اگر ہنگامہ کرنے والے مسلمان ہوتے تو ان کے سینےمیں گولی ماری جاتی – فتح پور مقبرہ-مندر تنازع پر کانگریس کے رکن پارلیمان عمران مسعود کا بیان
عمران مسعود نے کہا کہ ہنگامہ اور توڑ پھوڑ کرانے کے بعد اب وہ اسے "خوشگوار انداز میں حل کرنے" کی بات کر رہے ہیں۔ ہم ان سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ سماج میں نفرت نہ پھیلائیں۔ ورنہ آنے والی نسلوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ ایسی سیاست سے سماج تقسیم ہو جائے گا۔
SIA raids 8 places in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں ایس آئی اے کی 8 مقامات پر چھاپے، یاسین ملک کے گھر پر بھی چھاپہ، جانئے کیا سرلا بھٹ قتل سے جڑا ہے معاملہ ؟
SIA کی ٹیم صبح سویرے سری نگر کے آٹھ مختلف مقامات پر پہنچی۔ پولیس اور CRPF کے جوان بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ اس اچانک کارروائی سے علاقے میں کھلبلی مچ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ چھاپے سرلا بھٹ قتل کیس کے سلسلے میں اہم سراغ حاصل کرنے کے لیے مارے جا رہے ہیں۔ سرلا بھٹ کا قتل 1990 میں ہوا تھا، اور یہ کیس آج بھی معمہ بنا ہوا ہے۔
NDA Vice Presidential Candidate: نائب صدر کے عہدے کے لیے این ڈی اے کے امیدوار کا اعلان آج ، پی ایم مودی اور جے پی نڈا کریں گے انتخاب
اس میٹنگ کی صدارت وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کی۔ اس میٹنگ میں پی ایم مودی اور بی جے پی صدر نڈا کو امیدوار چننے کے لیے اختیار دینے کی تجویز منظور کی گئی۔
Donald Trump tariff: ڈونالڈ ٹرمپ نے پوتن پر کسا طنز، الاسکا میں ملاقات سے پہلے دی وارننگ، کیوں ٹرمپ نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف لگایا؟
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران پوتن پر طنز کرتے ہوئے کہا:"جب ایک امریکی صدر روس کے سب سے بڑے یا دوسرے سب سے بڑے تیل خریدار سے کہتا ہے کہ اگر تم نے روس سے تیل خریدا تو 50 فیصد ٹیرف لگے گا





