Bharat Express

سیاست

نئی چارج شیٹ میں سی بی آئی نے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور کے کویتا سمیت 23 افراد پر انسداد بدعنوانی ایکٹ، مجرمانہ سازش اور دھوکہ دہی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

درخواست گزاروں نے اپنی درخواست میں دلیل دی، “امتحان کی منسوخی سے امیدواروں کو بے حد پریشانی اور وسائل کا غیر ضروری ضیاع ہوا ہے۔

ہنڈن برگ ریسرچ ایک امریکی تحقیقی ادارہ ہے۔ اس کی شروعات Nathan Anderson نامی ایک امریکی شہری نے کی تھی۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کمپنی فرانسک  فائنانس ریسرچ، مالی بے ضابطگیوں، غیر اخلاقی کاروباری طریقوں اور خفیہ مالی معاملات اورلین دین سے متعلق تحقیقات کرتی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پنجاب کے کسان فروری 2024 سے فصلوں کے ایم ایس پی کو لے کر احتجاج پر ہیں۔ ایسے میں سیکورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہریانہ حکومت نے ہریانہ اور پنجاب کی شمبھو باڈر کو رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا تھا۔

پوجا کھیڈکر کے خلاف دھوکہ دہی سے سول سروسز کا امتحان پاس کرنے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پوجا کھیڈکر نے ضلعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا،

سی ایم کا منصوبہ ہے کہ ہندو طبقہ جو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں ذاتوں میں بٹا ہوا تھا، اب دوبارہ متحد ہو جائے گا۔ اسی سلسلے میں چیف منسٹر نے اپنی تقریروں اور بیانات میں بنگلہ دیش میں تشدد کا ذکر کیا۔

ایس پی چیف نے لکھا - دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ مختلف ممالک میں حکومت کے خلاف پرتشدد عوامی انقلابات، فوجی بغاوتیں، حکومت مخالف تحریکیں وقت کی کسوٹی کے مطابق صحیح اور غلط وجوہات کی بنا پر حکومت کے خلاف ہوتی رہی ہیں

جاری کی جانے والی 61 فصلوں کی 109 اقسام میں 34 کھیت کی فصلیں اور 27 باغبانی فصلیں شامل ہیں۔ کھیت کی فصلوں میں، مختلف اناج کے بیج بشمول باجرا، چارے کی فصلیں، تیل کے بیج، دالوں، گنا، کپاس، ریشہ اور دیگر ممکنہ فصلوں کو جاری کیا گیا۔

کسانوں کا کہنا تھا کہ یہ نئی اقسام ان کے لیے بہت سود مند ثابت ہوں گی، کیونکہ ان سے اخراجات کم ہوں گے اور ماحولیات پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ وزیر اعظم مودی نے باجرے کی اہمیت پر بھی بات کی

خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق اتوار کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنجے راوت نے کہا کہ ’’رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قافلے پر چھپ کر حملہ کیا گیا‘‘۔