Manipur Violence: ‘ہندوستان آپ سے توقع کرتا ہے کہ آپ منی پور معاملے پر پارلیمنٹ میں جواب دیں گے’- کھڑگے نے پی ایم مودی کو بنایا نشانہ
منی پور تشدد معاملے کو لے کر اپوزیشن نے بھی بی جے پی حکومت کو گھیرنا شروع کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے دن منی پور تشدد پر کافی ہنگامہ ہوا جس کی وجہ سے کارروائی ملتوی کرنی پڑی۔
Parliament Monsoon Session Live Updates: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں التوا کی تجویز پیش، ہنگامہ آرائی کا امکان، منی پور تشدد پر حکومت دے سکتی ہے جواب
اپوزیشن جماعتوں نے منی پور میں تشدد پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بحث کے لیے نوٹس بھی دیا ہے۔ توقع ہے کہ آج منی پور میں ہو رہے تشدد پر حکومت کی طرف سے جواب دیا جا سکتا ہے
Sharad Pawar got another big setback: شردپوار کو ایک بار پھر لگا بڑا جھٹکا،اجیت پوار کی خوشی ہوئی دوبالا
ناگالینڈ کے ریاستی صدر وینتھونگ اوڈیو نے کہا کہ ریاست کے تمام ساتوں این سی پی ایم ایل ایز نے مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم اجیت پوار کے گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے خط لکھا کہ ہم ان کے ساتھ ہیں۔ ان ساتوں ایم ایل اے نے مارچ 2023 میں اسمبلی انتخابات جیتنے کے بعد این ڈی پی پی-بی جے پی اتحاد کی حمایت کی تھی۔
Rajasthan Election 2023: راجستھان میں کانگریس پارٹی نے انتخابی کمیٹی دی تشکیل،گہلوت اور پائلٹ دونوں کو لگا جھٹکا
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کمیٹی میں سچن پائلٹ اور اشوک گہلوت دونوں کے ہونے کے باوجود بھی دونوں میں سے کسی کو بھی کمیٹی کا چیئرمین نہیں بنایا گیا ہے ۔ ان دونوں کےبجائے پارٹی اعلیٰ کمان نے گوند سنگھ پر بھروسہ جتاتے ہوئے کمیٹی کا چیئرمین بنایا ہے۔
Chirag Paswan Video Viral: چراغ پاسوان نے چھوئے پاؤں تو پی ایم مودی نے گال تھپتھپاتے ہوئے لگایا گلے، این ڈی اے کی میٹنگ سے پہلے کی ویڈیو وائرل
چراغ پاسوان کا این ڈی اے میں شامل ہونا بی جے پی کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، کیونکہ سی ووٹر نے بہار میں سیاسی مساوات پر رائے عامہ جاننے کے لیے ایک سروے کرایا تھا، جس میں 4 ہزار سے زائد لوگوں سے بات کی گئی تھی۔
Inside story of meeting of opposition parties: اپوزیشن اتحاد کیلئے 6 سے زائد نام کئے گئے تھے پیش،جانئے کس پارٹی نے کس نام کی رکھی تھی تجویز
اپوزیشن کی اس میٹنگ میں ایک طرف جہاں نام پر حتمی فیصلہ کیا گیا وہیں دوسری جانب کوآرڈینیشن کمیٹی، سیکریٹریٹ اور مشترکہ مہم پر بھی بات کی گئی ۔ اس دوران یہ طے کیا گیا کہ تین کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔ ایک کامن مینمم ایجنڈے کیلئے ذیلی کمیٹی۔ دوسری انتخابی مہم کیلئے ذیلی کمیٹی اورتیسری رابطہ کمیٹی بنائی جائے گی۔
PM Narendra Modi addresses the NDA meeting: این ڈی اے کے اجلاس میں پی ایم مودی کا خطاب، نشانے پر رہا اپوزیشن کا اتحاد
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ جب ہم اپوزیشن میں تھے تب بھی ہم نے ہمیشہ مثبت سیاست کی ہے۔ اپوزیشن میں ہم نے اس وقت کی حکومتوں کے گھوٹالے سامنے لائے لیکن عوام کے مینڈیٹ کی کبھی توہین نہیں کی۔ ہم نے حکمرانوں کے خلاف کبھی بیرونی طاقتوں کی مدد نہیں لی۔
Opposition Meeting live : اپوزیشن کی میٹنگ میں لئے گئے کئی اہم فیصلے۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں دی گئی جانکاری
میٹنگ میں قریب چھ سے سات گھنٹے تک 2024 کے عام انتخابات اور نئے اتحاد سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ ختم ہونے کے بعد اپوزیشن کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس کی گئی جس میں میٹنگ کے اندر ہونے والے اہم فیصلوں کی جانکاری دی گئی ۔
Opposition Parties Meeting: اپوزیشن کے پہلے دن کی میٹنگ ہوئی ختم ، جانئے کیا کچھ رہا خاص
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ٹویٹ کیا کہ اچھی شروعات کا مطلب ہے کہ آدھا کام ہو گیا ہے۔ ہم خیال اپوزیشن جماعتیں سماجی انصاف، جامع ترقی اور قومی بہبود کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کریں گی۔
Bengaluru Opposition Parties Meeting: بنگلورو میں اپوزیشن کی میٹنگ جاری،قریب دو درجن سے زائد لیڈران موجود
آج سے شروع ہونے والی اس دو روزہ میٹنگ کا بنیادی مقصد 2024 کے عام انتخابات کیلئے مضبوط اور متحد اپوزیشن تیار کرنا ہے تاکہ ایک ساتھ انتخاب میں این ڈی اے کو مات دینے کی کوشش کی جائے۔





